🎋🍁Nimra malik❤🪻 (@liben44) 's Twitter Profile
🎋🍁Nimra malik❤🪻

@liben44

ID: 1710526031294058496

calendar_today07-10-2023 05:23:10

8,8K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سال جب بجلی کے بلوں پر گرمیوں میں احتجاج ہوا مریم نواز نے اعلان کییے کہ سولر پینل دیں گے اس پر درباریوں نے دھمال بھی ڈالی اس کا کیا ہوا کتنے سولر پینل دیئے؟ #StopElectricityExtortion

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

جج،جرنیل، وزیر ،مشیر، بیوروکریسی ، سبھی کی تنخواہیں لاکھوں میں اور بجلی مفت.... مزدور دیہاڑی دار طبقہ جنکی مشکل سے آمدن 30 ہزار ماہانہ انکے لئے بجلی 200 یونٹ سے 1 یونٹ اوپر ہوجاے تو ڈبل بل.... دوسرا میٹر لگانا بھی جرم... شرم کرو حیا کرو ورنہ دفعہ ہوجاو #StopElectricityExtortion

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

IMF reforms were meant to fix economies, not break the backs of the poor. IMF — do you endorse unlimited perks for ministers & unbearable electricity bills for ordinary citizens? This isn’t equity. It’s elite protection. #StopElectricityExtortion

IMF reforms were meant to fix economies, not break the backs of the poor.
<a href="/IMFNews/">IMF</a> — do you endorse unlimited perks for ministers &amp; unbearable electricity bills for ordinary citizens?
This isn’t equity. It’s elite protection.
#StopElectricityExtortion
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ایک تجویز یہ کہ سلیب سسٹم پر چھ مہینے والا ظلم بند ہو دوسرا یہ کہ جس مہینے ایکسٹرا یونٹ اس کا بل وصول کر لیں تیسرا یونٹ بڑھنے پر پہلے دو سو کا بل اسی یونٹ سکیب کا لیں صرف اضافی یونٹ کے بل اگلے سلیب والے چارج کریں پہلے ہی بل پر بارہ سے زیادہ ٹیکس ہیں #StopElectricityExtortion

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بلا کی گرمی پڑتی 45ڈگری سے اوپر بھی ٹمپریچر جاتا ایسے میں عام بندہ بجلی استعمال کرتے اب ڈرنے لگا ہے لوگوں نے پڑھنے والے بچوں تک کے لئے پنکھے استعمال کرنے چھوڑ دیے کہ کہیں دو سو یونٹ نا ہو جائیں لوگ ان بلوں سے ذہنی مریض بن گے ہیں #StopElectricityExtortion

TaNoLi عادی (@_tanolii) 's Twitter Profile Photo

حرام خور سرکاری افسروں ، سیاستدانوں ، کی مفت بجلی بند کریں جہاں چوبیس گھنٹے ہر کمرے میں ائیر کنڈیشنر چلتے ہیں۔۔ غریب اب پچاس درجہ سینٹی گریڈ کمرے میں پانچ بچوں کے ساتھ آٹھ /دس کے کمرے میں پنکھا بھی نہیں چلا سکتا #StopElectricityExtortion

Ihsan Gill (@saani33) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف نے ملک کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کر کے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے عوام وزیراعظم کو دعائیں دے رہی ہے لہٰذا آپ ایک سے زائد میٹر کی پالیسی ختم کر کے وزیراعظم کی محنت پر پانی نہ پھیریں یا سلیب سسٹم ختم کریں #StopElectricityExtortion Awais Leghari

Qais Ch (@ch_qaisar82) 's Twitter Profile Photo

RAShahzaddk یہ حکمران کس منہ کے ساتھ ججوں، بیوروکریٹس، سرکاری افسران، واپڈا ملازمین اور منسٹرز کو کروڑوں یونٹ ماہانہ فری دیتی ہے؟؟؟ کیوں اس حرام خور حکمران طبقے اور سرکاری افسران کی عیاشیوں کو ختم نہیں کیا جاتا؟؟؟ #StopElectricityExtortion #StopElectricityExtortion

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

راہ جاتے گیان وارد ہوا ہے کہ غریب کے لیے رب کی ذات کا آسرا نہ ہوتا تو یقین کریں ہم نے فرعون کو بھول جانا تھا یہ سب اپنے اپنے وقت کے فرعون ہم پر حاکم ہیں اور ہم ایمان کے تیسرۓ درجے پر فائز لوگ سب رب پر ہی چھوڑ دیتے ہیں فرعونوں کا مقابلہ نہیں کرتے ہیں #StopElectricityExtortion