5911🖤 (@m_a_n_i0) 's Twitter Profile
5911🖤

@m_a_n_i0

EveryBody Hurts
💔

ID: 1671037550851440640

calendar_today20-06-2023 06:09:42

19,19K Tweet

323 Followers

310 Following

𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 (@srdrsays) 's Twitter Profile Photo

وہ شـخص اپنے آپ پر بڑا ظلم کرتا ہے جو پورے دن اور رات میں ایک بار بھی استــغفار نہیں کرتا دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو صبــح بخـــیر اور الســـــلامـ عــــلیکمـ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️🌹

وہ شـخص اپنے آپ پر بڑا ظلم کرتا ہے جو پورے دن اور رات میں ایک بار بھی استــغفار نہیں کرتا
 
دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو صبــح بخـــیر اور الســـــلامـ عــــلیکمـ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️🌹
𝘔𝘢𝘩𝘪 (@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

غدیر خم کو سجایا جا رہا ہے علیؑ ہیں سب کے مولا بتایا جا رہا ہے!! #عيد_الغدير

غدیر خم کو سجایا جا رہا ہے
علیؑ ہیں سب کے مولا بتایا جا رہا ہے!!
#عيد_الغدير
Babar Azam (@babarazam258) 's Twitter Profile Photo

To me, every day is Father’s Day because your wisdom shaped the person I am today, Papa. You’ve taught me to live with respect, honesty, and dignity. Thank you for being my constant inspiration. Forever grateful to you—my hero.❤️

To me, every day is Father’s Day because your wisdom shaped the person I am today, Papa. You’ve taught me to live with respect, honesty, and dignity.
Thank you for being my constant inspiration.
Forever grateful to you—my hero.❤️
5911🖤 (@m_a_n_i0) 's Twitter Profile Photo

کافی دیر سے فیس بک چھان رہا ہوں سوائے عاشقوں کے رونے کے ایک بھی کام کی پوسٹ نہی ملی جس کو ٹویٹ کر سکوں۔۔ اس لئے معذرت کے ساتھ میں سونے لگا ہوں 😢

Afshi Saleem (@attitudetayyab) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے (رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُؕ-ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ) ترجمۂ:’’اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی یہ ہے بڑی کامیابی ⚘اسلام وعلیکم ⚘دوپہر بخیر اللہ ہم سب کو دل سے رضی پر رضا ہونے والا بنائے ،آمین🤲

اللہ پاک قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے
(رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُؕ-ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ)
ترجمۂ:’’اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی یہ ہے بڑی کامیابی
⚘اسلام وعلیکم
⚘دوپہر بخیر
اللہ ہم سب کو دل سے رضی پر رضا ہونے والا
بنائے ،آمین🤲
Afshi Saleem (@attitudetayyab) 's Twitter Profile Photo

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے #محفل_سخن

Liaquat Ali (@liaquat1950) 's Twitter Profile Photo

اگر ایران جھک جائے تو جنگ ختم ہو جائے لیکن یہی تو کربلا ہے جہاں جھکنا جرم ہے ساری جنگ بیعت کی ہے..

5911🖤 (@m_a_n_i0) 's Twitter Profile Photo

"لوگ برابر پیدا ہوتے ہیں، لیکن وہ قسمت اور مال میں مختلف ہوتے ہیں، اور پھر موت انہیں برابری کے مربع میں لوٹا دیتی ہے۔۔ 🌚