محترمہ🌸 (@madin_a2) 's Twitter Profile
محترمہ🌸

@madin_a2

اَللّٰهُمَّ فَقِّهْنِیْ فِی الدِّيْنِ🤲
ᗰᑌᖇᔕᕼIᗪ ᗩᕼᖇ✨

ID: 1757283685013794816

calendar_today13-02-2024 06:01:52

1,1K Tweet

620 Followers

565 Following

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ زمانہ بعثتِ نبوی ﷺ سے پہلے کے لوگ «حبل الحبلة» تک قیمت کی ادائیگی کے وعدہ پر ، اونٹ کا گوشت ادھار بیچا کرتے تھے ۔ 1 اعوان

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ «حبل الحبلة» کا مطلب یہ ہے کہ کوئی حاملہ اونٹنی اپنا مادہ بچہ جنے پھر وہ نوزائیدہ مادہ ( بڑھی ہو کر ) حاملہ ہو ، نبی کریم ﷺ نے اس طرح کی خرید و فروخت ممنوع قرار دے دی تھی ۔ البخاری 3843 اعوان 2

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست معلوم ہوا کہ ایسے چیز کی شرط پر خریدوفروخت کرنا جس کا وجود ہی موجود نہ ہو، منع ہے۔ 3 اعوان

$MITOSIS (@somonaccount2) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی پروموشن 🔥 ٹی ایل پی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے اکاؤنٹس چھوٹے ہیں وہ کمنٹس میں لبیک لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں Follow Me👇 Irsa Noor

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست یا رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ سے آپﷺ دعا کیوں نہیں فرماتے ؟ اس پر آپ ﷺ سیدھے بیٹھ گئے ۔ چہرہ مبارک غصہ میں سرخ ہو گیا اور فرمایا تم سے پہلے ایسے لوگ گزر چکے ہیں کہ لوہے کے کنگھوں کو ان کے گوشت اور پٹھوں سے گزار کر 4 اعوان

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اس دین اسلام کو تو اللہ تعالیٰ خود ہی ایک دن تمام و کمال تک پہنچائیں گے کہ ایک سوار صنعاء سے حضرموت تک ( تنہا ) جائے گا اور ( راستے ) میں اسے اللہ کے سوا اور کسی کا خوف نہ ہو گا ۔ 6 اعوان

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست بیان نے اپنی روایت میں یہ زیادہ کیا کہ ” سوائے بھیڑیے کے کہ اس سے اپنی بکریوں کے معاملہ میں اسے ڈر ہو گا ۔“ البخاری 3852 اعوان 7

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ( نماز پڑھتے ہوئے ) سجدہ کی حالت میں تھے ، قریش کے کچھ لوگ وہیں اردگرد موجود تھے ۔ اتنے میں عقبہ بن ابی معیط اونٹ کی اوجھڑی بچہ دان لایا 1 اعوان

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اور نبی کریم ﷺ کی پیٹھ مبارک پر اسے ڈال دیا ۔ اس کی وجہ سے آپ ﷺ نے اپنا سر نہیں اٹھایا پھر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا آئیں اور اس بوجھ کو پیٹھ مبارک سے ہٹایا اور جس نے ایسا کیا تھا اسے بددعا دی ۔ 2 اعوان

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست نبی کریم ﷺ نے بھی ان کے خلاف دعا فرمائی کہ اے اللہ ! قریش کی اس جماعت کو پکڑ لے ۔ ابوجہل بن ہشام ، عتبہ بن ربیعہ ، شیبہ بن ربیعہ اور امیہ بن خلف یا ابی بن خلف ۔ 3 اعوان

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر میں نے دیکھا کہ بدر کی لڑائی میں یہ سب لوگ قتل کر دئیے گئے اور ایک کنویں میں انہیں ڈال دیا گیا تھا 4 اعوان

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سوائے امیہ یا ابی کے کہ اس کا ہر ایک جوڑ الگ ہو گیا تھا اس لیے کنویں میں نہیں ڈالا جا سکا ۔ البخاری 3854 اعوان 5

محترمہ🌸 (@madin_a2) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہےکہ نبی کریمﷺ نے فرمایا ”سب سے سچی بات جو کوئی شاعر کہہ سکتا تھا وہ لبید شاعر نے کہی ”ہاں اللہ کے سوا ہر چیز باطل ہے۔“ اور امیہ بن ابی الصلت مسلمان ہونے کے قریب تھا۔ البخاری 3841 3 رضویہ ✌️

فرح نعمان (@its_fra1) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خبردار! اگر کسی کو قسم اٹھانی ہو تو اللہ کی قسم اٹھائے اللہ کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔ البخاری 3836 1 @

ح♥ی♥ا♥ت (@mahi_144__) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے اکاؤنٹس ہی اصل طاقت ہیں ہماری جنکا نام ٹرینڈ کی لسٹ میں تو نہیں آتا مگر اُنکے ریٹویٹ سے انکی سپورٹ سے ہمارا ٹرینڈ بھر پور طریقے سے کامیاب ہوتا 🔥 ان چھوٹے اکاؤنٹس کو فالو کرکے انکا حوصلہ بڑھائے آئیں اپنی صفوں کو مضبوط کریں✌️ Work Mint Asghar Ali Young mن Iffat nisa

محترمہ🌸 (@madin_a2) 's Twitter Profile Photo

اگر دوسرا اپنی اصلاح نہیں کرتا تو تم اپنے اُس سے تعلق کی حدیں درست کرلو، اسی میں تم دونوں کے لیے رحمت ہےᥫ᭡🤎

اگر دوسرا اپنی اصلاح نہیں کرتا  
تو تم اپنے اُس سے تعلق کی حدیں درست کرلو،  
اسی میں تم دونوں کے لیے رحمت ہےᥫ᭡🤎
𝕄𝕦𝕙𝕥𝕣𝕞𝕒 ℍนⱤⱤค𝕄🖤 (@madin_a1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تَوَفَّنِي مُسلِماً وَ الْحِقْنِي بِاالصَّلِحِينَ اے اللہ : تو مجھے بحیثیت مسلمان دنیا سے اٹھانا اور نیک لوگوں سے ملا دے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تَوَفَّنِي مُسلِماً وَ الْحِقْنِي بِاالصَّلِحِينَ

اے اللہ : تو مجھے بحیثیت مسلمان دنیا سے اٹھانا اور نیک لوگوں سے ملا دے