السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعائیں
وہ پُھول ہیں جوزندگی کی پریشانی میں آسانی اورکامیابی کی خوشبوبکھیرتی ہیں الله تعالی
ہم سبکوہمیشہ ایمان، صحت اورگھر بار میں خیروبرکت سےنواز دےہمیں اورہمارے پیاروں کوخوشیوں اوررَاحتوں سےگل وگلزارفرما دے
#X_promo
#HalaMadrid
#صحيفة_المدينة
اللہ تعالی فرماتے ہیں !
تو کرتا وہ ہے جو تو چاہتا ہے 💖
پر ہوتا وہ ہے جو میں چاہتا ہوں 💞
تو وہ کر جو میں چاہتا ہوں 💓
پھر ہوگا وہ جو تو جاتا ہے 😓
#X_promo
#SanchezNoEresEspaña
#PL1354daGloboNão
#HalaMadrid
#AIイラスト
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته
اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما.
#X_promo
#جمعة_مباركة
#صباح_الخــــير
💕﷽
ᴊᴜᴍᴍᴀ ᴍᴜʙᴀʀᴀk🌸
یا رب❤
ھمیںﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے.
ھمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے تو راضی ھو جائے.
آمین ثما آمین
#X_promo