♥️maheen khan✨❤️ (@maheen492) 's Twitter Profile
♥️maheen khan✨❤️

@maheen492

ID: 1924150242217480192

calendar_today18-05-2025 17:11:54

372 Tweet

30 Followers

32 Following

🆂 🅺 (@s_k_015) 's Twitter Profile Photo

نگران چیئرمین گوہر علی کا دعوٰی، مجھے ابھی بھی پوری امید ہے کہ عمران خان کی سزا معطلی کا کیس عید سے پہلے لگ جائے #خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے #آخری_حل_مزاحم

🆂 🅺 (@s_k_015) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان، امریکہ، برطانیہ، یورپ، سعودی عرب، چائنہ وغیرہ سے وعدہ کرتا کہ میں وزیراعظم بن کر آپ کا غلام رہوں گا تو آج اقوام متحدہ، ہیومن رائٹس، این جی اوز اور انٹرنیشنل میڈیا خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف بولتے بلکہ خان کب کا رہا ہو چکا ہوتا۔ لیکن عمران خان کہتا ہے سب سے

🆂 🅺 (@s_k_015) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا کہ پارٹی تیاری کر لے ،میں پورے پاکستان میں تحریک کا اعلان کر نے والا ہوں ۔ علیمہ خان کی میڈیا ٹاک 🔥

🆂 🅺 (@s_k_015) 's Twitter Profile Photo

محبت سے محبت نہ کرو جب تک محبت آپ سے محبت نہ کرے جب محبت آپ سے محبت کرے تو محبت سے اتنی محبت کرو کے محبت کسی اور سے محبت نہ کرے ꧁༺★ 𝘚𝘢𝘭𝘢𝘳 ★༻꧂ ♥️maheen khan✨❤️ 💞

محبت سے محبت نہ کرو جب تک محبت آپ سے محبت نہ کرے جب محبت آپ سے محبت کرے تو محبت سے اتنی محبت کرو کے محبت کسی اور سے محبت نہ کرے
꧁༺★ 𝘚𝘢𝘭𝘢𝘳 ★༻꧂
♥️maheen khan✨❤️

Haroon Rasheed'ᶦᵏᶠ (@_sahab_g) 's Twitter Profile Photo

وصی، وہ لمحے محبت کے اب بھی زندہ ہیں جو سانسوں میں تو نہیں، یادوں میں دھڑکتے ہیں 😳😔 #محبت_مافیا #اردو_زبان #داستان_دل

وصی، وہ لمحے محبت کے اب بھی زندہ ہیں
جو سانسوں میں تو نہیں، یادوں میں دھڑکتے ہیں

#محبت_مافیا
#اردو_زبان
#داستان_دل
꧁༺کاسئہ دل༻꧂ (@sunshinhrk) 's Twitter Profile Photo

میں مسکراتی ہوں پر دل رو رہا ہے ہر جذبہ اندر ہی اندر کھو رہا ہے لوگ سمجھتے ہیں مجھے بے حس شاید کاش کوئی دیکھ پاتا جو دل سہہ رہا ہے #کاسئہ_دل #قومی_زبان

دل کــی اچھــی لــڑکی 😉 (@pohanch_se_dour) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾ اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے ۔ #فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾

اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ  عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے ۔

#فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے
HURAIN KHAN 🫶 (@khan_warriors1) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھے سمجھو گے تو مجھ سے اچھا کوئی بھی نہیں اگر مجھے آزماؤں گے تو مجھ سے برا کوئی بھی نہیں #قومی_زبان

HURAIN KHAN 🫶 (@khan_warriors1) 's Twitter Profile Photo

کوئی بات کرے تو ٹھیک ،کوئی نہ کرے تو ٹھیک اس والے راہ پہ سوار ہو گئی ہوں میں  ! 🙌 لوگوں کو لگتا ہے مجھ میں غرور آ گیا ہے مجھے لگتا ہے سمجھدار ہو گئی ہوں میں ! 💯 #قومی_زبان

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اے مالک کائنات۔ زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہو تے ہیں اے اللّٰہ ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو۔ کیونکہ تو بہترین کارساز ہے۔ آمین

السلام علیکم
صبح بخیر

اے مالک کائنات۔
زندگی کے  بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہو تے ہیں
اے اللّٰہ
ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو۔ کیونکہ تو بہترین کارساز ہے۔

آمین
🆂 🅺 (@s_k_015) 's Twitter Profile Photo

I . . . . . Two years ago they stole an election. Then they jailed the man who won it. You can hide behind law, but you cannot bury the will of a nation. Pakistan wants Imran Khan free. Today. #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

I . . . . .
Two years ago they stole an election. Then they jailed the man who won it. You can hide behind law, but you cannot bury the will of a nation. Pakistan wants Imran Khan free. Today.
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Team Pakistan Power
🆂 🅺 (@s_k_015) 's Twitter Profile Photo

میرے---لیڈر عمران خان کی بہنیں عدالتوں کے چکر لگا رہی ہیں، لیکن عدالتی نظام خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے انصاف صرف اشرافیہ کے لیے رہ گیا ہے۔ کیا یہ ہے نیا پاکستان؟ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو ⁦Team Pakistan Power

میرے---لیڈر عمران خان کی بہنیں عدالتوں کے چکر لگا رہی ہیں، لیکن عدالتی نظام خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے انصاف صرف اشرافیہ کے لیے رہ گیا ہے۔ کیا یہ ہے نیا پاکستان؟
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو ⁦Team Pakistan Power⁩
🆂 🅺 (@s_k_015) 's Twitter Profile Photo

جن ججز کو انصاف دینا تھا وہ حکومت کے اشاروں پر فیصلے سنا رہے ہیں۔ عدلیہ اگر آزاد ہے تو پھر میرے---- لیڈر کے مقدمات کیوں رکے ہوئے ہیں؟ انصاف کو یرغمال نہ بنایا جائے۔ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو ⁦Team Pakistan Power

جن ججز کو انصاف دینا تھا وہ حکومت کے اشاروں پر فیصلے سنا رہے ہیں۔ عدلیہ اگر آزاد ہے تو پھر میرے---- لیڈر کے مقدمات کیوں رکے ہوئے ہیں؟ انصاف کو یرغمال نہ بنایا جائے۔
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو ⁦Team Pakistan Power⁩