Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile
Gul e Nayab

@mahwish_771

ID: 1832014727909687296

calendar_today06-09-2024 11:15:50

21,21K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile Photo

لوگ اپنے ہوں یا پرائے، ہمیشہ اچھی فطرت، سوچ اور کردار نے لوگوں کا دل جیتا ہے، دلوں پہ راج سچائی کرتی ہے، دکھاوے اور طعنے نہیں کرتے۔۔۔!!🙂🖤 صبح بخیر ♥️

لوگ اپنے ہوں یا  پرائے، ہمیشہ اچھی فطرت، سوچ اور کردار نے لوگوں کا دل جیتا ہے،  دلوں پہ راج سچائی کرتی ہے، دکھاوے اور طعنے نہیں کرتے۔۔۔!!🙂🖤
صبح بخیر ♥️
Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹھیک ہے کہ گردشِ حالات کے سبب دل بھی میرا تباہ ہے، ہمت بھی پست ہے....🥲

Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile Photo

"زندگی میں سب سے بڑی خوشی یہ جاننے میں ہے کہ کوئی آپ سے محبت کرتا ہے۔" 🥲🥲🥲

Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile Photo

اب جو مرضی دل میں آئے کریں عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے ،عوام نے حق ادا کر دیا ہے ۔

Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile Photo

رزلٹ اب جو بھی نکلیں، سمبڑیال میں ہونے والے الیکشن سے اس بات کا اندازہ لگا لیں کہ 8 فروری کی بدترین دھاندلی کے باوجود ووٹرز بلکل مایوس نہیں ہوا بلکہ بڑھ چڑھ کر الیکشن میں حصہ لیا۔۔۔!! ✌🏻💪🏻 ووٹ ساڈا خان دا اے ووٹ پکا ساڈا خان دا اے

Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile Photo

جس طرح آج عالیہ حمزہ ایکٹو نظر آئی ہیں خان کے ووٹ کی حفاظت کیلئے کیا باقی قیادت میں سے بھی کوئی نظر آیا گراؤنڈ پہ؟؟؟؟🤔

Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile Photo

قیادت کا پتا کریں زندہ ہیں کہ مر گئے ہیں ؟ آج جس طرح یہ غائب ہیں ان کو اب ایسے ہی کک آووٹ کرنا ہے ۔

Gul e Nayab (@mahwish_771) 's Twitter Profile Photo

اتنے کندن ہوجاؤ کہ تمہاری نفرت میں ریاستوں کے نظام چلیں اور تمہاری محبتوں میں کروڑوں پروانے جلیں!!!!!

اتنے کندن ہوجاؤ کہ تمہاری نفرت میں ریاستوں کے نظام  چلیں اور تمہاری محبتوں میں کروڑوں پروانے جلیں!!!!!