Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile
Majid Nizami

@majidsnizami

Journalist. Writing & reporting for: @geonews_english @thenews_intl @BBCUrdu @jang_akhbar @indyurdu

ID: 3717732202

linkhttp://www.geo.tv/writer/majid-nizami calendar_today20-09-2015 12:40:50

11,11K Tweet

35,35K Followers

1,1K Following

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

💔💔 ریسکیو اہلکار نے خودکشی کرنے والے نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا تھا داستان سن کر وہ صبح متوفی کے والد کی ضمانت کروانے عدالت پہنچ گیا۔ اللہ اس بھائی کو اس کے نیک عمل کی جزا دے۔

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

شاید انہی وجوہات کی بنا پر کیڈٹ کالج حسن ابدال سے تعلیم یافتہ 28 سالہ پاکستانی نوجوان اسامہ بن لادن کی مرکزی شوری میں شامل تھا۔ اہم یہ بھی کہ جب ایبٹ آباد میں کویتی برادران نے اسامہ بن لادن کی مزید میزبانی سے معذرت کی اور چار چھ ماہ کا وقت دیا تو القاعدہ قیادت نے احمد فاروق کو

Faizan Lakhani (@faizanlakhani) 's Twitter Profile Photo

Pakistan's first ever international event's gold medalist, Din Mohammad - who won the Gold Medal in 1954 Asian Games at Manila, has passed away. He was 100. Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un.

Pakistan's first ever international event's gold medalist, Din Mohammad - who won the Gold Medal in 1954 Asian Games at Manila, has passed away. He was 100.
Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un.
Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اسپتال سےباہرکسی کودل کادورہ پڑےتوصرف7فیصد لوگ بچ پاتےہیں لیکن اگرتین سےپانچ منٹ کےاندرمریض کواےای ڈیزسےجھٹکےدیےجائیں تو50 سے70 فیصدتک جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔دنیابھرمیں اس کےلیےمالزاورریسٹورنٹس میں اےای ڈیزمشینیں لگی ہوتی ہیں مگر پاکستان میں ایسا نہیں ہے۔ڈاکٹرندیم رضوی

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

آواز ِ دروں ——•• پنجاب اسمبلی میں سپیکر صاحب نے ھلڑ بازی ، گالم گلوچ اور نازیبا آوازے کسنے پر PTI کے دو درجن سے زائد اراکین کی رکنیت معطل کر دی اور اب انکی رکنیت کے خاتمہ کیلئے الیکشن کمشن کو ریفرنس بھیجا گیا ھے اسمبلیاں جیسی تیسی بھی ھیں ، اختلاف یا اتفاق کیلئے بنی ھیں ،

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

200 سے اوپر حشر اٹھاتا بجلی کا ایک یونٹ: سرکاری اجلاسوں میں موجود ہر شخص نے ناقابل برداشت حبس کے اس موسم میں قیمتی شرٹ کے اوپر جدید فیشن کی رنگین دھاری والی ٹائیوں کیساتھ مہنگا ترین کوٹ پہن رکھا ہوتا ہے۔ ان سے حبس کے مارے لوگوں کے دْکھ کے ادراک کی توقع رکھنا کار عبث ہے۔۔۔ 👇

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

"میں نے 20 کے قریب گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں سے گفتگو کی۔ ان کی اکثریت بھی اپنے ہاں آئے بل کے بارے میں بلبلاتی محسوس ہوئی۔ نچلے متوسط طبقے کے ایک سفید پوش نے مجھے سمجھایا کہ اگر کوئی صارف 200سے ایک یونٹ بھی زیادہ خرچ کرلے تو وہ ایک اور سلیب (Slab) میں چلا جاتا ہے۔ اس کے ہاں

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

جب حکومت کی بیڈ گورننس کی نشاندہی صحافی کرتے ہیں تو اسے یکطرفہ رپورٹنگ، پروپیگنڈا، فیک نیوز کہا جاتا ہے۔ آج بھی وزیراعلی مریم نواز کے دورہ پاکپتن میں ادویات کی عدم فراہمی، کرپشن کی شکایات ملی ہیں۔ وزیراعلی کے دورے سے ہیڈ لائن تو بن جاتی ہے لیکن بنیادی سسٹم کون درست کرے گا۔۔۔

JahanAra Manzoor Wattoo (@jahanarawattoo) 's Twitter Profile Photo

Another global diplomatic success for Pakistan At the successful launch of "Women Leaders in Social Protection Network"in Germany. Pakistan has taken the inaugural chair, and I'm honored to serve as the Chairperson Grateful for the support of my country team/ team Punjab Social Protection Authority

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

مجھے تلاش ہے اس ذہین و فطین خوشامدی کی، جس نے خوشامد کا اعلیٰ ترین معیار قائم کر دیا۔ عام خوشامدی تو ایک دو ہسپتال، کالج یا یونیورسٹی کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پیش کرتے ہیں لیکن اس عالی دماغ نے پنجاب کے 2500 سے زائد دیہی/ بنیادی مراکز صحت کو ہی مریم نواز کلینک کے نام پر کرنے کی

Tabana Khan (@tabana_khan) 's Twitter Profile Photo

Same village, two stories Mindy Rasmussen, an American woman arrived in Dir with freedom confidence and education She was welcomed, celebrated, and admired In the same village, Rukhsana, a silent, obedient Pashtun girl was found shot dead — killed over suspicion

Same village, two stories
Mindy Rasmussen, an American woman arrived in Dir with freedom confidence and education
She was welcomed, celebrated, and admired In the same village, Rukhsana, a silent, obedient Pashtun girl was found shot dead — killed over suspicion
Mohsin Hijazee (@mohsinhijazee) 's Twitter Profile Photo

اب بجلی کے بلوں پر تو کوئی بھی بِلبلا لے اصلی و خالص شعور تب ہو جب اصل پاور کنٹریکٹ پڑھے ہوں اور یہ دیکھا ہو کہ کون تھا جو پاکستان کو اندھیروں سے نکالتے ہوئے 25 ہزار کی ٹرانسمیشن لائنوں پر 40 ہزار میگاواٹ کے منصوبے لگا گیا وہ بھی ان شرائط پر کہ بجلی بکے نہ بکے پیسے پورے دیں گے۔

Amjad Hafeez (@amjadhafeez19) 's Twitter Profile Photo

بھائ ایک سلائیڈ آپ کیلئے شیئر کر رہا ہوں ۔ امید ہے آپ سمجھیں گے ۔ installed capacity چالیس ہزار میگاواٹ ضرور ہے لیکن اس میں پچاس سال پہلے لگے پاور پلانٹس بھی شامل ہیں اور ہائڈرو پاور بھی ۔۔ تمام پاور پلانٹس 24 گھنٹے اور ہر سیزن میں نہیں چل سکتے ۔ اس لئے ہماری آپریشنل کپیسٹی 30

بھائ ایک سلائیڈ آپ کیلئے شیئر کر رہا ہوں ۔ امید ہے آپ سمجھیں گے ۔ installed capacity چالیس ہزار میگاواٹ ضرور ہے لیکن اس میں پچاس سال پہلے لگے پاور پلانٹس بھی شامل ہیں اور ہائڈرو پاور بھی ۔۔ تمام پاور پلانٹس 24 گھنٹے اور ہر سیزن میں نہیں چل سکتے ۔ اس لئے ہماری آپریشنل کپیسٹی 30
Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

1980کے اوائل میں وزارت دفاع نے 250کنال اراضی راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں دفاعی مقاصد کے لئے ایکوائرکی تھی۔عوام اس جگہ کو اوجھری کیمپ کے نام سے جانتے تھے۔ پھر 250کنال اراضی کو دفاعی سے کمرشل کنورٹ کرالیا گیا اور وہاں پینوراما شاپنگ مال بن گیا۔ اس اراضی کے مالکان کو کبھی کوئی

Choti Chiria (@chotichiriaqta) 's Twitter Profile Photo

facebook.com/share/v/1JSPE8… Majid Nizami یہ کوئٹہ شہر کے سکول کی حالت زار ہے یہ سکول کمشنر کے دفتر سے 10 منٹ کے فاصلے پر ہیں یہ شخص سوشل میڈیا پر بطور ڈی سی اسلام آباد اپنے متعارف کرائے گئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے ذریعے خود کو ہیرو ثابت کرنے رہے ہیں

Narendra Modi (@narendramodi) 's Twitter Profile Photo

The sacrifices made by Hazrat Imam Hussain (AS) emphasise his commitment to righteousness. He inspires people to uphold truth in the face of adversity.

Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

سنہ 2015 میں لاہور میں انجینیئرز نے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں ایک نہایت دلچسپ تجربہ کیا۔ انہوں نے اپنی ریسرچ سے ایک ایسا ماحول دوست حل دیا کہ جس پر عمل کرنے سے ایک بڑے فلائی اوور بنانے سے بھی کم لاگت میں پورے شہر لاہور کی سڑکوں کو مون سون کی بارشوں میں تالاب بننے سے بچایا جا

سنہ 2015 میں لاہور میں انجینیئرز نے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں ایک نہایت دلچسپ تجربہ  کیا۔ انہوں نے اپنی ریسرچ سے ایک ایسا ماحول دوست حل دیا کہ  جس پر عمل کرنے سے ایک بڑے فلائی اوور بنانے سے بھی کم لاگت میں پورے شہر لاہور کی سڑکوں کو مون سون کی بارشوں میں  تالاب بننے سے بچایا جا
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

ایل ڈی اے، واسا، پنجاب اریگیشن، جماعت اسلامی، WWF ، PCRWR ، IWMI ، یو ای ٹی لاہور اور چند سوسائٹیوں اور انفرادی لوگوں کے پائلٹ ریچارج پراجیکٹس کے علاوہ انجینیئرز کے دلچسپ تجربے سے بڑے اسکیل پر آج تک فائدہ نہیں اٹھایا گیا۔ اگرچہ یہ ریسرچ اور عملی تجربہ لاہور تک محدود تھا لیکن اس

Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) (@ajnasir) 's Twitter Profile Photo

#سینیٹ_انتخابات تحریر: #عبدالجبارناصر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق صوبہ #خیبرپختونخوا میں 21 جولائی 2025ء کو سینیٹ آف پاکستان کی 11 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی۔ ان نشستوں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کا عمل گزشتہ سال ہی مکمل ہو چکا ہے، اب صرف پولنگ باقی ہے۔ اس وقت حکومتی اتحاد کو 92

#سینیٹ_انتخابات
تحریر: #عبدالجبارناصر
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق صوبہ #خیبرپختونخوا میں 21 جولائی 2025ء کو سینیٹ آف پاکستان کی 11 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی۔ ان نشستوں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کا عمل گزشتہ سال ہی مکمل ہو چکا ہے، اب صرف پولنگ باقی ہے۔

اس وقت حکومتی اتحاد کو 92