آنکھیں کھلی بھی ہوں تو یقین کرنا مشکل کہ پنجاب کے اندر مارکیٹس یورپ جیسی صفائی کا نظارہ پیش کر رہی ہیں۔ ویژن بولتا ہے، PERA کی شکل میں وزیراعلی پنجاب مریمُنواز شریف صاحبہ کا تاریخی اقدام
جہاں نفرتیں عام تھیں وہاں آپ نے مفاہمت کی زبان سکھائی جہاں انتقام واجب تھا وہاں صبر کی روشن مثالیں قائم کروائیں ۔آپ صرف ایک سیاستدان نہیں آپ بابائے تدبر، بابائے مفاہمت سیاست کے صوفی اور وقت سے آگے دیکھنے والی آنکھ ہیں۔
#HappyBirthdayPresidentZardari
💐
چکوال میں کائنات بی بی کو اُس کے درندہ صفت شوہر نے ڈنڈوں سے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ایسا درندہ صفت شخص کسی بھی ہمدردی کے لائق نہیں۔ ہم اس کیس کو ایک مثال بنائیں گے اور کائنات کی فیملی کو ضرور انصاف ملے گا، خواتین تشدد سہنے کی بجائے پولیس کو رپورٹ کریں
نو مئی میں ملوث یہ لوگ اور سہولتکار آج کے دن تک کھلے پھر رھے ھیں۔
1-صنم جاوید
2-عالیہ حمزہ
3-فلک جاوید
4-صدیق جان
5-عمران ریاض خان
6-آفتاب اقبال
7-خولہ چودھری
8-عطوفہ چودھری
9-شاکر اعوان
10-مغیث علی
11-منیب خان
12-خدیجہ شاہ
13-شاھد خٹک
14-علیمہ خان
15-نورین خان
16-شوکت بسرا
عرصہ درراز سے اپنے آبائی علاقے تیراہ میں شاہد آفریدی فاونڈیشن کے تحت صحت ، تعلیم اور صاف پانی کی فراہمی کے مختلف پرجیکٹس پر کام کر رہا ہوں یہ کوئی احسان نہیں بلکہ میرا فرض ہے ۔ ٹھنڈے ملکوں اور کمروں میں بیٹھ کر کی بورڈ پر چند الفاظ ٹائپ کرنے سے آپ کسی علاقے کے زمینی حقائق سے
Billions are being spent on building robust and modern infrastructure and road network across Punjab, with special focus on smaller, less developed districts. Khushab for instance now has an entirely new integrated road system. All done in just a year’s time, Alhamdolillah.
After turning all 2400 obsolete and non-functioning BHUs and all 300 RHCs into highly modernised, effective, well equipped and well staffed mini-hospitals, 1400 dispensaries across Punjab are now undergoing extensive revamping and modernisation process that will be completed in