
Mazhar Barlas
@mazhar_barlas
Journalist, Colunmist @jang_akhbar Political Analyst @geonews_urdu Host/Political Analyst Programme Red Zone @GTVNewsPk . Tweets are personal.
ID: 973845985
https://jang.com.pk/writer/mazhar-barlas 27-11-2012 12:53:47
2,2K Tweet
11,11K Followers
318 Following

















"آٹھ فروری ایک بہت بڑا انقلاب تھا۔ جنھوں نے 8 فروری کا دو تہائی مینڈیٹ چرا لیا وہ ہمیں ضمنی انتخاب کیسے جیتنے دیتے؟ کیونکہ ان کو یہی ڈر ہے کہ میں جیل سے باہر نہ آ جاؤں۔لیکن حقیقت تو یہی ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حیثیت اب سیاسی لاشوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے" Imran Khan



Mazhar Barlas پاور پلانٹ چلانے کےلئے ایمپورٹڈ آئل PSO کے توسط سے وفاقی وزیر اویس لغاری نے منگوایا، مگر پھر لینے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ یہ میرے "وارے" میں نہیں اب یہ تیل کہاں استعمال کروں؟ 400 ارب کا ایندھن ضرورت کے بغیر منگواتے ہیں اور دعوے کرتے ہیں ہم نے معیشت بچا لی ۔