Gondal (@mazhar_gon6071) 's Twitter Profile
Gondal

@mazhar_gon6071

help each others

ID: 1745371513149444096

calendar_today11-01-2024 09:06:51

3,3K Tweet

2,2K Followers

5,5K Following

Tahira Niaz ᶦᴾᶦᵃⁿ (@tahiraniaz1) 's Twitter Profile Photo

ہمت، شجاعت اور جواں مردی کے کارنامے صرف ہم ہی نہیں بلکہ پوری دُنیا مان گئی ہے ۔۔۔۔! #JusticeForDChowkVictims Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

PTI Jhelum Official (@ptiofficialj) 's Twitter Profile Photo

Overseas Pakistanis are stepping up their efforts, engaging with global human rights defenders and the UN, to spotlight Pakistan’s alarming democratic and human rights challenges. #JusticeForDChowkVictims

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ الرٹ 🛑 آج رات 8 بجے شہید، زخمی اور مسنگ کارکنان کے لئے یہ ٹرینڈ #JusticeForDChowkVictims ہوگا۔ ٹرینڈ انگلش میں ہے تاکہ ہماری آواز زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔ رات 8 بجے ضرور حصہ لیں اور ڈی چوک victims کے لئے آواز اٹھائیں

ٹرینڈ الرٹ 🛑

آج رات 8 بجے شہید، زخمی اور مسنگ کارکنان کے لئے یہ ٹرینڈ #JusticeForDChowkVictims ہوگا۔ ٹرینڈ انگلش میں ہے تاکہ ہماری آواز زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔

رات 8 بجے ضرور حصہ لیں اور ڈی چوک victims کے لئے آواز اٹھائیں
Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

یہ منظر دیکھ لیں وہ وقت جب ڈی چوک میں رات کے اس پہر میں پاکستانی شہریوں پر دشمنوں کی طرح گولیاں چلائی گئی وہ بدبخت ظالم کون تھے جنہوں نے اتنا ظلم کیا ان معصوم لوگوں پر جو پرامن طریقے سے اپنے لیڈر کی غیر قانونی طور پر گرفتاری کے خلاف احتجاج کیلے آئے تھے💔 #JusticeForDChowkVictims

Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naeem1official) 's Twitter Profile Photo

34۔ سیاست میں اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے والے عمران خان نے ثابت کیا کہ سچائی اور دیانت داری سے بڑی کوئی طاقت نہیں۔ شوکت خانم کی کامیابی عمران خان کی عوامی خدمت کے عزم کی مثال ہے، جو ہر پاکستانی کے دل میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ #JusticeForDChowkVictims Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

34۔  سیاست میں اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے والے عمران خان نے ثابت کیا کہ سچائی اور دیانت داری سے بڑی کوئی طاقت نہیں۔ شوکت خانم کی کامیابی عمران خان کی عوامی خدمت کے عزم کی مثال ہے، جو ہر پاکستانی کے دل میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔

#JusticeForDChowkVictims
 <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

یہ اتنے بے شرم ہے کہ بتا رہے ہیں، کہ کوئی بندا مرا ہے تو مجھے لاکر دکھاؤ، اگر میں یہی بات اپ کے والد، والدہ یا دادا کے بارے میں کہو کہ اگر وہ مرا ہے تو لاکر دکھاؤ💯🚨 بابر اعوان🔥🔥 #JusticeForDChowkVictims

Faisal Bhatti🇵🇰 (@bhatti_92) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک شہید ہونے والے کارکنان کا خون کس کے سر جائے گا ؟ کون مجرم ٹھہرا ؟ کس کو سزا ملے گی ؟ #JusticeForDChowkVictims

ڈی چوک شہید ہونے والے کارکنان کا خون کس کے سر جائے گا ؟
کون مجرم ٹھہرا ؟
کس کو سزا ملے گی ؟
#JusticeForDChowkVictims
Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

ہم پختونوں کا کارڈ نہیں کھیلتے💔 لیکن ہر پختون باپ نے اپنے بیٹے کا جنازہ اٹھایا ہے، پختون کا جب ایک گولی چلتی ہے تو خاندان کے خاندان کیا نسلیں یاد رکھتی ہے💯🚨 بیریسٹر گوہر تقریر کے دوران آبدیدہ🥹 #JusticeForDChowkVictims

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

بدترین فسطائیت کے باوجود ڈی چوک میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے حوصلے بلند ہیں اور وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں! #گولی_کیوں_چلائی #JusticeForDChowkVictims

Imran Riaz Khan (@irktalks) 's Twitter Profile Photo

کمنٹ میں Free Imran Khan لکھیں، اور اپنی فالورز میں بے شمار اضافہ کرتے جائیں, شکریہ

کمنٹ میں Free Imran Khan لکھیں، اور اپنی فالورز میں بے شمار اضافہ کرتے جائیں, شکریہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

جو ملک ناانصافی کا مقابلہ نہیں کرتا، جو قوم حق و سچ پر کھڑی نہیں ہوتی اُس قوم کا مستقبل نہیں ہوتا۔ عمران خان کے یادگار الفاظ ❤️

Gondal (@mazhar_gon6071) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گاؤں میں ۔۔۔ رسمیں ہیں گھر بنانے کی ۔ 🏫 تمہارے شہر میں تو سب آستین میں رہتے ہیں ۔🐍 . . . #villagelife

ہمارے گاؤں میں ۔۔۔ رسمیں ہیں گھر بنانے کی ۔ 🏫
تمہارے شہر میں تو سب آستین میں رہتے ہیں ۔🐍
.
.
.
#villagelife