محمد بن سلطان (@mbinsultan__) 's Twitter Profile
محمد بن سلطان

@mbinsultan__

بسم الله الرحمن الرحيم هُوَ اللَّهُ
الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ :
علِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ : هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ

ID: 1952113001156513792

calendar_today03-08-2025 21:03:25

44 Tweet

25 Followers

95 Following

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

وہی زمانے میں عالی مقام ہوتا ہے زباں پہ جس کی درود و سلامﷺ ہوتا ہے شرف یہ کس کو ملا ہے میرے نبیﷺ کے سوا کہ عرش پہ بھی خدا ہم کلام ہوتا ہے وہاں برستی ہے رحمت جہاں پہ ذکر نبیﷺ بصد خلوص و بصد احترام ہوتا ہے وہ خوش نصیب بڑا خوش نصیب ہے کہ جو فدائے سیرتِ خیر الانامﷺ ہوتا

وہی زمانے میں عالی مقام 
ہوتا ہے 
زباں پہ جس کی درود و سلامﷺ ہوتا ہے 

شرف یہ کس کو ملا ہے میرے نبیﷺ کے سوا 
کہ عرش پہ بھی خدا ہم کلام ہوتا ہے

وہاں برستی ہے رحمت جہاں پہ ذکر نبیﷺ
بصد خلوص و بصد احترام ہوتا ہے

وہ خوش نصیب بڑا خوش نصیب ہے کہ جو 
فدائے سیرتِ خیر الانامﷺ ہوتا
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹🍃 جب #اللہ تعالیٰ کسی چیز سے محروم کرتا ہے تو اُس سے دُگنی ایسی ہزاروں نعمتوں نواز دیتا ہے۔۔جس کے ہم قابل بھی نہیں ہوتے ۔۔تو بس پھر راضی ہو جائیں کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور۔ تقدیریں شکر کرنے والوں کی بدلی جاتی ہیں آمین Good Morning X Fam ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹🍃

جب #اللہ تعالیٰ کسی چیز سے محروم کرتا ہے تو اُس سے دُگنی ایسی ہزاروں نعمتوں نواز دیتا ہے۔۔جس کے ہم قابل بھی نہیں ہوتے ۔۔تو بس پھر راضی ہو جائیں کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور۔ تقدیریں شکر کرنے والوں کی بدلی جاتی ہیں آمین

Good Morning X Fam ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر تخلیقِ مصطفیﷺ تیری حدِ کمال ہے..!! "صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ " السَّلَام اے جان عالم ﷺ السلام اے ایمان عالم ﷺ🌹 Happy Sunday Friends ❤️💚

خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر
تخلیقِ مصطفیﷺ تیری حدِ کمال ہے..!! 

"صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ "
السَّلَام اے جان عالم ﷺ
السلام اے ایمان عالم ﷺ🌹

Happy Sunday Friends ❤️💚
NerguiS (@nerguisn) 's Twitter Profile Photo

Бүтэн сайн өдрийн мэнд. Happy Sunday everyone. Have a beautiful day 🔆💛🤍 #flowers #TLを花でいっぱいにしよう #weekened

Бүтэн сайн өдрийн мэнд.

Happy Sunday everyone. Have a beautiful day 🔆💛🤍
#flowers #TLを花でいっぱいにしよう 
#weekened
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
Rameen Fatima (@rameen_fatima01) 's Twitter Profile Photo

🌟اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌟 🌟رب کہتا ہے۔ 🌟 "کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت مانگنا" "لیکن اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو پھر اپنی خوشی کی فکر مت کرنا" ♥️♥️♥️♥️♥️ #Strictly #ImranKhan #仮面ライダーゼッツ #MissFrance #BMMF15 #BESTwithTRU

🌟اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌟
🌟رب کہتا ہے۔  🌟          
"کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت مانگنا" 
"لیکن اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو پھر اپنی خوشی کی فکر مت کرنا" 
♥️♥️♥️♥️♥️
#Strictly #ImranKhan #仮面ライダーゼッツ #MissFrance #BMMF15 #BESTwithTRU
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

جتنا وقت اچھائی اور نیکی میں ہم گزارینگے اتنا ہی ہماری زنـدگی قیمتی اور بابرکت بنتی جائے گی💕

khaLa (always_IK) (@tamiz_sy) 's Twitter Profile Photo

𝕲𝖔𝖔𝖉 𝖆𝖋𝖙𝖊𝖗𝖓𝖔𝖔𝖓! 🌞✨ May your day be filled with smiles, warm moments, and peaceful vibes. ☕🌼💫

𝕲𝖔𝖔𝖉 𝖆𝖋𝖙𝖊𝖗𝖓𝖔𝖔𝖓! 🌞✨  
May your day be filled with smiles, warm moments, and peaceful vibes. ☕🌼💫
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

یہ ضروری تو نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں بلکہ یہ کافی ہے کہ ہماری نگاہ اپنے عیبوں پر ہو حتیٰ کہ یہ بھی ضروری نہیں ہم ايک دوسرے سے محبت کریں بس اتنا کافی ہے کہ ايک دوسرے کے دشمن نہ ہوں ۔ ۔ ۔ !! GA... Homies ❤️🌺

یہ ضروری تو نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں بلکہ یہ کافی ہے کہ ہماری نگاہ اپنے عیبوں پر ہو حتیٰ کہ یہ بھی ضروری نہیں ہم ايک دوسرے سے محبت کریں بس اتنا کافی ہے کہ ايک دوسرے کے دشمن  نہ ہوں ۔ ۔ ۔ !!

GA... Homies ❤️🌺
Sana Khan ☘️ (@sana09787) 's Twitter Profile Photo

The clouds are stagnant, the camera zooms quickly into the small window of the Chrysler building where we can see an old bearded man looking down at the city from a large conference room, behind the glass of the. Happy Sunday 🤩