
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫
@md_804
🔥Absolutely Only Khan🔥
Love IK 💕 Love 💕Pakistan🇵🇰
ID: 100142963
29-12-2009 05:19:23
98,98K Tweet
44,44K Followers
36,36K Following





رلڈ کپ کے تاریخی لمحات جب خان صاحب نے جب ٹی وی پرو دیکھے تو فخری پاکستان عمران خان بہت خوش ہوے۔۔❤️ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

کبھی اگر لگے تمہارے لیے بھی دروازے بند ہیں تو جان لو کہ یوسف کا اور تمہارا رب ایک ہی ہے 🥰Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی


قید سے نکال کے یوسف علیہ السلام کو بادشاہ بنانے والے میرے رب عمران خان کو بھی قید سے رہائی نصیب فرما اور اسکو ملک پاکستان کی بادشاہت عطا فرما آمین Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی




Imran Afzal Raja بھگوڑی ن لیگ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے لیڈر جسمانی طور پر بیمار اور سپورٹرز ذہنی طور پر بیمار ہیں 🙈😋 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی



ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق %45 پاکستانی (یعنی آدھا پاکستان ) غربت کی لکیر سے نیچے آ چکے ہیں۔ Shukriya kis ka adaa kerna hey.?😡😡😡 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


ظلم کی زنجیریں توڑنی ہیں، خان کو واپس لانا ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی



لیڈرشپ کو اب چھپنے نہیں دیں گے! قیادت کرو یا قوم تمہیں مسترد کر دے گی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی





کبھی سنا ہے کسی قوم نے اپنے مقبول ترین رہنما کو صرف اس لیے دیوار سے لگا دیا کہ وہ طاقتوروں کو آنکھیں دکھاتا تھا؟ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
