꧁⁣♡𓆩 ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂🦋💞 (@mdsr_786) 's Twitter Profile
꧁⁣♡𓆩 ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂🦋💞

@mdsr_786

❤☆🌸✨﷽ ✨🌸☆❤
◦•●◉✿100%FB✿◉●•◦
ɐɟɟılıɐʇǝ ɯɐɹʞǝʇǝɹs
#DigitalLife
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 ɴᴀᴀᴍ ᴛᴏ sᴜɴᴀᴀ ʜᴏɴɢᴀ🥰.
Dm 🚫

ID: 1077165053768593408

linkhttps://twitter.com/search/from:@mdsr_786$-filter:mentions calendar_today24-12-2018 11:32:16

102,102K Tweet

10,10K Followers

6,6K Following

Aʅιყα Kԋαɳ😍 (@aliya_khan100) 's Twitter Profile Photo

پھر ڈھونڈو گے جب کھو دو گے، اور آخر اک دن رو دو گے! تم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ، ایسا میں خسارہ ہو جاؤں! ہر بات نظر انداز کروں، خاطر میں بھی اب کے نہ لاؤں! میں تم سے غفلت یوں برتوں، اب انداز تمہارا ہو جاؤں _!!🌼 #Aliyakhan

پھر ڈھونڈو گے جب کھو دو گے، 
اور آخر اک دن رو دو گے!
تم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ، 
ایسا میں خسارہ ہو جاؤں!
ہر بات نظر انداز کروں، 
خاطر میں بھی اب کے نہ لاؤں!
میں تم سے غفلت یوں برتوں، 
 اب انداز تمہارا ہو جاؤں _!!🌼 
#Aliyakhan
Aʅιყα Kԋαɳ😍 (@aliya_khan100) 's Twitter Profile Photo

چپ کرکے سہتے رہو تو اچھے ہو۔۔۔۔ بول پڑو تو آپ سے برا کوئی نہیں۔۔۔۔ ✨✨ #Aliyakhan

چپ کرکے سہتے رہو تو اچھے ہو۔۔۔۔
بول پڑو تو آپ سے برا کوئی نہیں۔۔۔۔
✨✨
#Aliyakhan
Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں۔۔۔ عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں! میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں! شکایتیں سب بجا ہیں لیکن میں کیسے اس کو یقیں دلاؤں! وہ مجھ کوجاں سے عزیز تر ہے اسے بھلاؤں تو مر نہ جاؤں! میں اس خاموشی کے امتحاں میں

قرۃ العین ❤️ (@qurat_7) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں سمجھداروں کو چپ کروایا جاتا ہے کہ بیوقوف لوگوں کا بھرم نہ ٹوٹے🌸❤️

٘ Faheem_💜X٘ (@mitti_hun) 's Twitter Profile Photo

Use dekhkar vah itni khubsurat lag raha tha ki maine sajda Kiya aur apne Rab Ka shukr Ada kE isase Bada Mohabbat Ka saboot hai hi Nahin 🥹🖤

💔 Ismail 💖 (@ismailansaar) 's Twitter Profile Photo

آپ نے کسی کے اعتبار کا قتل کردیا اور آپ مطمئن ہیں تو یقین مانیں کہ آپ جیسا گھٹیا اور مفاد پرست کوئی ہو نہیں سکتا #Ansaar

آپ نے کسی کے اعتبار کا قتل کردیا اور آپ مطمئن ہیں تو یقین مانیں کہ آپ جیسا گھٹیا اور مفاد پرست کوئی ہو نہیں سکتا 
#Ansaar
𝙎𝙞𝙙𝙧𝙖 𝙍𝙖𝙮🐼 (@sidraraay) 's Twitter Profile Photo

ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں سمجھداروں کو چپ کروایا جاتا ہے کہ بیوقوف لوگوں کا بھرم نہ ٹوٹے💫❤‍🩹

وقــــــاص احــــــمد❤️🇵🇰 (@its_vicky5) 's Twitter Profile Photo

"رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا :فجر کی دو رکعت دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، ان سب سے بہتر ہے"۔ *`(صحيح مسلم)`* پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، شیطان پر اپنے دن کی پہلی فتح حاصل کریں اور اپنے ﷲ کے حضور سجدہ ریز ہو جائیں۔...!!!!💓🌸

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

موسم کی پہلی بارش ہواؤں کی سنسناہٹ مٹی کی خوشبو کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں مہکتی ہوئی خُوشبو چائے کا کپ شاعری کی کتاب دریچہ تنہائی اور بیتی ہوئی یادیں کہنے کو جدا جدا ۔۔۔۔ مگر جچتے ہیں اک ساتھ بارش ، شاعری، میں اور چاۓ #قومی_زبان

موسم کی پہلی بارش
ہواؤں کی سنسناہٹ
مٹی کی خوشبو
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے  کا کپ
شاعری کی کتاب
 دریچہ
 تنہائی
اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا ۔۔۔۔ مگر
جچتے ہیں اک ساتھ
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ

#قومی_زبان
𝙎𝙞𝙙𝙧𝙖 𝙍𝙖𝙮🐼 (@sidraraay) 's Twitter Profile Photo

میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنا دوں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں مجھے عام کر دیتے ہیں 🙃❤‍🩹

ѕυииу (@mr_ekbaal) 's Twitter Profile Photo

میں دستیــابی کے نقصــــان جانتا ہوں مگر میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبتـــ ہے #sunny📚

𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 (@7n_star_) 's Twitter Profile Photo

ہمیں چھپ کر وار کرنا نہیں آتا ~ ولی ~ ہم دشمنی بھی دل سے کرتے ہیں، ادا سے نہیں 😎 𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃 #داستان_دل #قومی_زبان

ѕυииу (@mr_ekbaal) 's Twitter Profile Photo

عظمتِ آلِ نَبیِ بھول نہ جانا لُوگو دیکھنا غیر کی باتوں میں نہ آنا لُوگو #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما #sunny📚

Aʅιყα Kԋαɳ😍 (@aliya_khan100) 's Twitter Profile Photo

اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوچیزیں بھول جائیں وہ برا سلوک جو آپ کے ساتھ کسی نے کیا وہ اچھا عمل جو آپ نے کسی کے ساتھ کیا 😍😍💕💕 #Aliyakhan

اگر خوش رہنا چاہتے ہیں
تو دوچیزیں بھول جائیں

وہ برا سلوک جو آپ کے ساتھ کسی نے کیا

وہ اچھا عمل جو آپ نے کسی کے ساتھ کیا
😍😍💕💕
#Aliyakhan
Aʅιყα Kԋαɳ😍 (@aliya_khan100) 's Twitter Profile Photo

*میں وہ لڑکی ہوں* جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتی ہوں اور بری طرح روندی جاتی ہوں۔🥀🥀 #Aliyakhan

*میں وہ لڑکی ہوں*

جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتی ہوں اور بری طرح روندی جاتی ہوں۔🥀🥀
#Aliyakhan
Aʅιყα Kԋαɳ😍 (@aliya_khan100) 's Twitter Profile Photo

میں مغرور سی لڑکی ہوں.. اوروں سے کہتے سنا ہے.. ہاں، میں مغرور ہوں.. میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی! میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی! مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں! میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی! میں دل میں بات نہیں رکھتی!🫰

میں مغرور سی لڑکی ہوں..
اوروں سے کہتے سنا ہے..
ہاں، میں مغرور ہوں..
میں لوگوں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی!
میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی!
مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں!
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی!
میں دل میں بات نہیں رکھتی!🫰
Rimsha 🦋 (@es_hay_) 's Twitter Profile Photo

چلتے رہنا اچھا ہوتا ہے رک جانا تو موت ہوتا ہے وہ دل کا ہو یا زندگی کا.🌼