Ayesha Ashraf (@meayesha11) 's Twitter Profile
Ayesha Ashraf

@meayesha11

کچھ بھی حاصل کرنا ہو تو سیدھا چلو..
Current affairs, moods 🥴, poetry 💘, weather ☁️, Islam ❤️, novels ✍️, rise voice for right 👍, K drama 💕😘 , sports 🏏...

ID: 1249799354279505923

linkhttps://youtube.com/@imaginationworld2792 calendar_today13-04-2020 20:39:41

111,111K Tweet

9,9K Followers

7,7K Following

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🛑 غزہ کی صورتحال یہ بچہ کہہ رہا ہے میں بھوکا ہوں مجھے کھانا دے دو آپکا بچہ اس طرح تڑپ رہا ہو تو آپ برداشت کرپائیں گے انسانیت مر گئی یے یہ مناظر بڑے تکلیف دہ ہیں ۔۔۔💔

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو بھوک سے تڑپا کر مارا جارہا ہے۔۔ رکو مت آواز بنے رہو۔۔ ایک دردناک ویڈیو اس ویڈیو کو تمام مسلمان شیئر ضرور کریں

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

مصر سے سمندر میں ڈالی گئی کچھ بوتلیں غزہ کے شہریوں تک پہنچی ہیں جن کے اندر پرچی پہ لکھا ہے " ہمارے بھائیو ہمیں معاف کرنا ، ہم شرمندہ ہیں "