Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile
Mehwish

@mehwish_shah9

Traveler ✈️ avid reader, writer, poetry lover, and badminton player ❤️🇨🇦❤️🇵🇰

ID: 1383959581609533450

calendar_today19-04-2021 01:44:29

44,44K Tweet

35,35K Followers

17,17K Following

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ گھر کو تالا لگانے کے بعد دوبارہ کھینچ کر دیکھتے ہیں وہ لوگ کبھی کسی پہ بھروسہ نہیں کرتے..! میرا اپنا تجزیہ 😂😂

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

ان سب لوگوں کا دل سے شکریہ! جنہوں نے میری غیرموجودگی میں مجھے یاد رکھا، مس کیا، اور خیال رکھا یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ اگر میں ایک ہفتہ بھی ٹویٹر پر نہ آؤں، تو کچھ لوگ واقعی میری کمی محسوس کرتے ہیں ان سب لوگوں کا دل سے شکریہ!✨💛

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

لوگوں نے ایک ایک کر کے اتنی کمیاں نکال دی ہیں کہ اب صرف خوبیاں ہی رہ گئی ہیں مجھ میں 😅

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

جب دشمن تعریف کرنا شروع ہو جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان کا اگلا ہدف آپ کی گردن ہے

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

محبت کیا ہے ـــــ؟ آپ کا جواب ایسا ہونا چاہیے کہ مجھے بک مارک کرنا پڑ جائے..!

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

ایک خوبصورت ویڈیو میرے فون کیمرے سے بنائی ہوئی مسساگا ,انٹاریو کینڈا

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

محبت وہ خوشبو ہے جو لفظوں میں نہیں سماتی بس دل سے نکلتی ہے اور دل میں اتر جاتی ہے

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

محبت صرف لمحوں کا کھیل نہیں یہ عمر بھر نبھانے کا وعدہ اور وفاداری کا امتحان ہے 💫 ❤️

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

"فیصلے قرآن پر ہاتھ رکھ کر نہیں، قرآن کو سمجھ کر اور اس کے احکامات کو مان کر کیے جاتے ہیں۔ بات جب قرآن تک آ جائے، تو فیصلہ قرآن کے مطابق ہونا چاہیے، نہ کہ جذبات یا جرگے کی روایات کے مطابق۔"

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

محبت تب مکمل ہوتی ہے جب وقت گزر جائے، لوگ بدل جائیں اور دل پھر بھی وفا نبھاتا رہے

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

میری ماں کی مسکراہٹ میرے دن کی روشنی ہے اور ان کی دعا میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ ہے✨✨

Mehwish (@mehwish_shah9) 's Twitter Profile Photo

جن کا پورا چہرہ دیکھ کر مصر کی عورتوں نے اپنی انگلی کاٹ دی وہ یوسف علیہ السلام ہیں اور جن کی انگلی دیکھ کر چاند دو ٹکڑے ہو جائے وہ محمد ﷺ ہیں ❤️