Meri Awam (@meri_awam) 's Twitter Profile
Meri Awam

@meri_awam

a Political awareness Chapter of Meri awam

ID: 1599199504636542977

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC-lVxFOePk6ahzYKAwbt8Yg calendar_today04-12-2022 00:31:08

48,48K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنے حق کے لئے آخری سانس تک لڑے گی!

Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

نصیرؔ اچھا ہوا در مل گیا اُنﷺ کا ہمیں ورنہ کہاں رُکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے

نصیرؔ اچھا ہوا در مل گیا اُنﷺ  کا ہمیں ورنہ
کہاں رُکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے
PTI Karachi (@ptikarachi_) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد/ سندھ حیدرآباد میں پی ٹی آئی کی عظیم الشان ریلی میں عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی جاری۔ #تحریک_تو_چلے_گی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد نے بھی آج طبلِ جنگ بجا دیا ہے۔ عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے، 5 تاریخ کو پارٹی کی کال پر بھر پور احتجاجی تحریک میں شرکت کا وعدہ کر لیا پارٹی کے ساتھ۔

PTI Karachi (@ptikarachi_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سندھ کے صدر Haleem Adil Sheikh بائیک پر سوار حیدرآباد ریلی میں شامل۔ریلی۔کی قیادت کرتے اور کارکنان کا جوش بڑھاتے ہوئے.. #تحریک_تو_چلے_گی

Rashid Mehmood Bangash (@rashidmkhan79) 's Twitter Profile Photo

پلیز کبھی اپنے اندر مایوسی نہ لے کے آئے مایوسی گناہ ہے اور مشکل وقت قوموں پر آتے ہے یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"تمام حربوں کے باوجود یہ تحریک انصاف کو نہیں روک سکتے۔ جب آزادی کی سوچ انسان کے دل و دماغ میں سما جاتی ہے تو کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔" کپتان عمران خان

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ساری زندگی عمران خان کو یہودی لابی کا ایجنٹ کہنے والوں کی اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ خود اس وقت اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے مرے جا رہے ہیں- مگر یہ یاد رکھ لیں کہ جب تک فلسطینیوں کو ان کی الگ ریاست نہیں مل جاتی، پوری قوم ایسا کوئی فیصلہ کبھی قبول نہیں کرے گی- #تحریک_تو_چلے_گی

ساری زندگی عمران خان کو یہودی لابی کا ایجنٹ کہنے والوں کی اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ خود اس وقت اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے مرے جا رہے ہیں-
مگر یہ یاد رکھ لیں کہ جب تک فلسطینیوں کو ان کی الگ ریاست نہیں مل جاتی، پوری قوم ایسا کوئی فیصلہ کبھی قبول نہیں کرے گی-
#تحریک_تو_چلے_گی
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

کیسا ہو گا وہ دن جب میر کارواں جبر کو شکست دیکر فتح کا اعلان کرتے اڈیالہ جیل سے نکلے گا وہ دن پورے پاکستان کی جیت کا دن ہو گا ان شاءاللہ 🔥✌️

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”آپ جو مرضی کرلیں، جتنا مرضی ظلم کریں، آپ تحریکِ انصاف کو نہیں روک سکتے!“ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان #تحریک_تو_چلے_گی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پنجاب نے بہت قربانیاں دی ہیں پنجاب 8 فروری کو نکلا ووٹ دیا چوری ہو گیا پنجاب میں فسطائیت کا ماحول ہے باقی صوبوں میں اور ماحول ہے انشاء اللہ پنجاب پھر نکلے گا ۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جہلم قیام کے دوران گفتگو

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں پنجاب نے ہر طرح کی قربانیاں دی ہیں، لوگ 8 فروری کو نکلے ووٹ ڈالا لیکن ووٹ چوری ہو گیا، ابھی مجھے پتہ چلا کل رات سے پھر پنجاب میں کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں، پنجاب نکلے گا، ان شاءاللہ علی امین گنڈا پور