Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile
Merri am

@merri_am7645

Allah pak Ka shkar hain ❤️

ID: 1844079506308415488

calendar_today09-10-2024 18:17:03

4,4K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

اتنی بدتمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے کہ اس کال کےلیے آپ کا بیلنس ناکافی ہے😫🙄😒

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

"پھوپھو، آج میرا یونیورسٹی میں پہلا دن ہے، کوئی نصیحت دیں؟" پھوپھو: "ہم خاندان سے باہر شادی نہیں کرتے!" 😐📚💔

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

ہمارے واسطے بھی کوئی محبت سے پھول چُنے" • کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں -!🥂✌🏻

ہمارے واسطے بھی کوئی محبت سے پھول چُنے" 
• کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں -!🥂✌🏻
Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

مجھے خوف کہاں موت سے میں تو شادی شدہ لڑکیوں کی زندگی دیکھ کر ڈر گئ❤️‍🩹

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

> کچھ چیزیں آپ کو مسکرا کر بھی چھوڑنا پڑتی ہیں اور اس وقت آپ کی وہ مسکراہٹ “ بھی آخری“ اور ”نقصان“ بھی ”آخری “ ہوتا ہے۔ “🦋🥀

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

*رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے ...❤‍🩹🥺* *کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے*💔🥹

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

ایک لڑکے نے میسج کیا "میری جان "😒 میں نے کہا اللہ چھیتی کڈے!!🤷 اب اسکی آئی ڈی شو نہی ھو رھی 😂🙏😎

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

```ہے کوئی بجلی جیسی🙂 وفادار لڑکی جو پکڑ لے اور پھر جان نکلنے تک نہ چھوڑے..🙈🙈``🤪😝😆`

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

اگر میں پسند ہوں تو سیدھی طرح بول دو ..🙈* *یوں ایمبولینس 🚑 کی طرح ہر پوسٹ پر واؤں واؤں🚨 کرنے سے کچھ نہیں ہونا 😂😜😜*🫵🤭 😂😂😂😂

Merri am (@merri_am7645) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْــرٍ فَقِيــرٌ | ❤️.