MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile
MIR

@mir_hain

I sent love, i received pain 💔

ID: 1498207669580189701

calendar_today28-02-2022 08:06:08

310,310K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

مندر کو جا رہی ہے تُو اِک طشتری لئے اور طشتری میں گھی کے دِیوں کی بہار ہے اے پتھروں کو پوجنے والی حسیں کرن رستے میں ایک تیرا عبادت گزار ہے عبد الحمید عدم

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

اپنے حصے کے میں آنسو ہی بہا لو ورنہ مجھ کو اندر سے ڈبو دے گا یہ دریا ورنہ ہاں اگر ہوتے نہ لوگوں کا دلاسہ جو کبھی ہم بھی بس بیٹھ کے کرتے یہاں گریہ ورنہ سید محتشم رضا

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

رازوں کی طرح اترو مرے دل میں کسی شب دستک پہ مرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن خوشبو کی طرح گزرو مری دل کی گلی سے پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن امجد اسلام امجد

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

کثرتِ لُطف بھی اِک ظُلم کی صورت ہے عدم ، تیز خُوشبو کی مہک آگ لگا جاتی ھے عبدلحمید عدم

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

خوش رہ پاکستان کے بانی 32 گھنٹے کے بعد لائٹ آئی ،، اب پھر بارش ہوئی .. پھر چلی گئی 😡 کراچی کراچی اے 😡

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

میرے ٹوٹے ہوئے خوابوں کے خرابوں سے پرے میرے بکھرے ہوئے جذبے تھے سلامت کیا کیا محسن نقوی

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

رازوں کی طرح اترو مرے دل میں کسی شب دستک پہ مرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن گزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے اس طرح مری رات کو چمکاؤ کسی دن امجد اسلام امجد

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

آج واقعی افسردہ ہوں یہ سوچ کر میں کن منافقوں کو میں اپنا دوست کہتا رہا حارث درویشؔ

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

کچھ ذات کے ٹکڑے باقی ھیں کچھ حرف ھیں ٹوٹے بکھرے سے اک دل کا حصہ خالی سا۔۔۔! اک آنکھ کا شور وہ پانی سا کچھ نقش ھیں تیرے مجھ میں ابھی یہ کس نے کہا ھم بچھڑے ھیں ؟

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

اے لا حاصل شخص ، میرے چاہنے کے آدھے برابر بھی تجھے کوئی چاہنے والا ملا ۔ تو میں محبت سے مکر جاؤنگا 💔

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

نہ آج لُطف کر اِتنا ٫ کہ کل گزر نہ سکے وہ رات جو کہ ٫ تیرے گیسُوؤں کی رات نہیں یہ آرزو بھی بڑی چیز ھے ٫ مگر ھَمدم وِصَالِ یار فقط ٫ آرزو کی بات نہیں ❞فیض احمّد فیض❝