محمد اعجاز شینواری (@mmdjz14) 's Twitter Profile
محمد اعجاز شینواری

@mmdjz14

Chief exective of travel agency

ID: 1582482471597363200

calendar_today18-10-2022 21:23:27

267 Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

محمد اعجاز شینواری (@mmdjz14) 's Twitter Profile Photo

کسی کا پارٹی تبدیل کرنا یا تو اس بات کی علامت ھوتی ھے کہ میرا پھلا انتخاب غلط تھا اور یا یہ کہ بندہ پرلے درجے کا مفاد پرست ھے اور یہ دونوں باتیں انسان کی کمزوری کی علامت ھوا کرتی ھے

افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب حج کے سفر پر حج ادائیگی کے بعد سعودی ولی عھد محمد بن سلمان سے ملاقات اللہ کے یہ شیر کیسے بارعب دکھتے ھیں

افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب حج کے سفر پر 
 حج ادائیگی کے بعد سعودی ولی عھد محمد بن سلمان سے ملاقات
اللہ کے یہ شیر کیسے بارعب دکھتے ھیں
محمد اعجاز شینواری (@mmdjz14) 's Twitter Profile Photo

حج کے دوران کچھ مکاتب میں ناقص انتظامات پر وزیر حج طلحہ محمود صاحب نے حاجیوں کے شکایت پر معلمین کے سامنے حاجیوں کے مسائل جرآت کے ساتھ پیش کیے سھولیات نہ دینے پر حاجیوں کو رقم واپس کرنے کامطالبہ کیاجمعیت کے وزیرطلحہ جیسے امیر ھو یا مفتی عبدالشکور جیسےفقیر بڑے جرآت والے ھوتے ھیں

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

ایک معصوم ملازمہ جس پہ ایک ظالم عورت نے بھیانک تشدد کیا اس ملازمہ رضوانہ کے خلاف اور اس ظالم عورت کے ساتھ اس ملک کے ججز کھڑے ہوگئے ہیں منصفوں کا یہ کردار ہے پہلی ضمانت 1اگست تک اور ضمانت کو 7 اگست تک بڑھا دیا گیا پوری قوم مگر معصوم 14 سالہ بچی رضوانہ کے ساتھ ہے

محمد اعجاز شینواری (@mmdjz14) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت کے حکم پر فلسطینی مجاھدین سے یکجھتی اور اسرائیل سے نفرت کے اظھار کیلئے لنڈی کوتل بازار میں جلسہ اور ریلی

محمد اعجاز شینواری (@mmdjz14) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کے زیر اھتمام پشاور پاکستان کے لاکھوں لوگ فلسطینی مجاھدین سے یکجھتی کے اظھار کیلئے نکلے ھیں

محمد اعجاز شینواری (@mmdjz14) 's Twitter Profile Photo

ھم پی کے 69 اور این 27 پر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار شیخ تحسین اللہ اور حاجی حمیداللہ جان کےلئے کمپین کر رھے ھیں ،اپ کھاں سے اور کس امیدوار کےلئے کمپین کر رھے ھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے۔ قاضی صاحب وضاحت کریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے۔
قاضی صاحب وضاحت کریں
Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

جمعیۃ علماء اسلام کے وہ تمام ہمدرد جو VPN کے ذریعہ بھی ٹوئٹر X پر اپنی حاضری یقینی بنائے ہوئے ہیں ان سے گزارش ہے کہ سب ایک دوسرے کو لازماً فالو بیک دیں ، اس حوالے سے میں حاضر ہوں اب تک ہزاروں بہن بھائیوں کو فالو بیک کرچکا ہوں جو باقی ہیں وہ اس پوسٹ پر کمنٹ لائیک یا ری ٹویٹ کریں

محمد اعجاز شینواری (@mmdjz14) 's Twitter Profile Photo

عدالتی تاریخ میں فائز عیسی کو ایک ایماندار اصول پسند میرٹ پر چلنے والا پروٹوکول سے بیزار پلاٹوں اور سرکاری مراعات سے کوسوں دور شخصیت کے طور پر یاد رکھا جائیگا انھوں نے قلیل مدت ملازمت میں کھوسہ ثاقب نٹار اور بندیال کا کیا ھوا گند کافی حد تک صاف کیا سلام یا قاضی

عدالتی تاریخ میں  فائز عیسی کو ایک ایماندار اصول پسند  میرٹ پر چلنے والا  پروٹوکول سے بیزار  پلاٹوں اور سرکاری مراعات سے کوسوں دور شخصیت کے طور پر یاد رکھا جائیگا
 انھوں نے قلیل مدت ملازمت میں کھوسہ ثاقب نٹار اور بندیال کا کیا ھوا گند کافی حد تک صاف کیا 
سلام یا قاضی