M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile
M.NADEEM SHAIKH

@mnadeem92941690

ID: 1545531150466179072

calendar_today08-07-2022 22:12:35

31,31K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile Photo

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے مگر کوئی راستے میں بدل گیا کوئی راستہ ہی بدل گیا #عوام ـ کاـ لیڈرـ صرف ـ عمران خان #عوام_ہے_ریاست

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر 
کئی لوگ چل تو پڑے مگر 
کوئی راستے میں بدل گیا 
کوئی راستہ ہی بدل گیا 
#عوام ـ کاـ لیڈرـ صرف ـ عمران خان 
#عوام_ہے_ریاست
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

خولہ چوہدری بھی خاموش ہوگئی 💔 مظبوط رہو خولہ بہن یہ وقت بھی گزر جائگا!

خولہ چوہدری بھی خاموش ہوگئی 💔
مظبوط رہو خولہ بہن یہ وقت بھی گزر جائگا!
M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile Photo

عوام نے اپنی امیدیں کچھ چہروں سے جوڑی انہیں اپنا سمجھا ان پر بھروسہ کیا مگر افسوس ! وہی لوگ جنہیں ہم نے ووٹ دیا جنہیں ہم نے تیار دیا وہی ہم سے منہ موڑ گئے #مگر ـ کچھ ـ لوگوں ـ نے ـ تجارت ـ بنا دیا #عوام ـ جاگ ـ چکی ـ ہے #عوام ـ کا ـ لیڈر ـ صرف عمران خان #ووٹ ـ صرف عمران خان کا

عوام نے اپنی امیدیں کچھ چہروں سے جوڑی انہیں اپنا سمجھا ان پر بھروسہ کیا مگر افسوس !
وہی لوگ جنہیں ہم نے ووٹ دیا جنہیں ہم نے تیار دیا وہی ہم سے منہ موڑ گئے
#مگر ـ کچھ ـ لوگوں ـ نے ـ تجارت ـ بنا دیا 
#عوام ـ جاگ ـ چکی ـ ہے 
#عوام ـ کا ـ لیڈر ـ صرف عمران خان 
#ووٹ ـ صرف عمران خان کا
Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ تصویریں جنکو ایڈٹ کر کے اس مولوی نے ایک جعلی تصویر بنائی ۔۔۔۔۔۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور علم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ۔۔۔

یہ ہیں وہ تصویریں جنکو ایڈٹ کر کے اس مولوی نے ایک جعلی تصویر بنائی ۔۔۔۔۔۔

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور علم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ۔۔۔
Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

سُہیل آفریدی کا بیان ایک بڑا امتحان آنے والا ہے پاکستان میں کچھ بڑا ہونے والا ہے اب ہمارے پاس ایک ہی راستہ بچا ہے اور وہ راستہ ہم پوری قوت کے ساتھ اختیار کرنے جا رہے ہیں

Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

ہماری ملاقاتیں بند ہیں، جج آڈر دیتا ہے اور کوئی سنتا نہیں ہے نورین خان #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا

ہماری ملاقاتیں بند ہیں، جج آڈر 
دیتا ہے اور کوئی سنتا نہیں ہے 
نورین خان 
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو 
#خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

غربت نہیں غریب مکاو مہم شروع کر رکھی ہے مریم نواز نے۔ ایک غریب کی ریڑھی زبردستی چھین کرکے لے جائ جارہی ہے۔ غریب کو نہ روٹی خود دیتے ہیں اور نہ ہی کما کر کھانے دیتے ہیں۔ ظلم کی انتہا ہے۔ 👇

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 علیمہ خان کا بڑا بیان 🛑 🛑عوام کو پُرامن احتجاج کرنا چاہیے, یہ بات آئین قانون کے مطابق ہے!! 🛑عمران خان کا بھی یہی پیغام ہے, پُرامن احتجاج, آئین قانون کے مطابق!!

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 وزیر اعلٰی آڈیالہ جیل روانگی سے قبل, ترجمان پختونخوا حکومت شفیع جان کی گفتگو 🔥 سہیل آفریدی کے ساتھ پوری پارٹی متحد ہے بس اسی بات کا خوف ہے!!

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

بات تو سچ ہے۔۔۔ لاہور میں الیکشن ہے لیکن وہاں PTI کوئی جلسہ، اشتہارات نہیں لگا سکتی۔ انتظامیہ اتار دیتی ہے۔ دوسری طرف ہری پور خیبر پختونخواہ میں ن لیگ کے امیدوار کو مکمل آزادی ہے۔۔۔

بات تو سچ ہے۔۔۔

لاہور میں الیکشن ہے لیکن وہاں PTI کوئی جلسہ، اشتہارات نہیں لگا سکتی۔ انتظامیہ اتار دیتی ہے۔

دوسری طرف ہری پور خیبر پختونخواہ میں ن لیگ کے امیدوار کو مکمل آزادی ہے۔۔۔
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک کو عمران خان سے ملنے سے روک دیا گیا!! 🚨آئین قانون پاکستان میں ختم ہوچکا ہے

M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر سچا ہے میرا لیڈر ایماندار ہے میرا لیڈر بہادر ہے وہ عوام کا ووٹ بھی ہے اور عوام کی اواز بھی میرا لیڈر وہ اپنی قوم کی ازادی چاہتا ہے اور اس ازادی کی جنگ ڈٹ کر لڑ رہا ہے میرا لیڈر بے گناہ قید میں ہے لیکن پھر بھی وہ اس قوم کی امید ہے #ملاقات ـ سےـ کیوں ـ ڈرتےہو

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 27ویں غیر اسلامی ترامیم کے خلاف وکلا تحریک شروع!! لاہور 🔥 سندھ میں پہلے ہی شروع ہوچکا ہے!!

M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر ظلم کے سامنے جھکا نہیں -وہ انصاف چاہتا ہے وہ چاہتا ہے کہ اس ملک میں ائین کی سچی بالا دستی ہو وہ لیڈر کمزور نہیں ہوتا جسے قید کر دیا جائے کمزور وہ نظام ہوتا ہے جو سچ سے ڈرتا ہو اور قوموں کی تقدیر وہی بدلتے ہیں جن کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جائیں #لیڈر ـ عمران خان

Hania Batool (@haniabatool9) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ، نئی قانونی جنگ کا آغاز ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز کا 27 ویں ترمیم کے معاملے کو سپریم کورٹ چیلنج کا فیصلہ

M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر ایماندار میرا لیڈر بہادر صرف لیڈر نہیں ـ عوام کی دھڑکن ہے میرا لیڈر غریبوں کی اواز ہے وہ اپنی قوم کی ازادی چاہتا ہے اور اس ازادی کی جنگ سینہ تان کر لڑ رہا ہے میرا لیڈر بے گناہ قید میں ہے سلاخیں اس کو نہیں صرف ظلم کے چہرے کو کمزور کرتی ہیں #ملاقات سے کیوں ڈرتے ہو

میرا لیڈر ایماندار 
میرا لیڈر بہادر 
 صرف لیڈر نہیں ـ عوام کی دھڑکن ہے 
میرا لیڈر غریبوں کی اواز ہے 
وہ اپنی قوم کی ازادی چاہتا ہے 
اور اس ازادی کی جنگ سینہ تان کر لڑ رہا ہے 
میرا لیڈر بے گناہ قید میں ہے 
سلاخیں اس کو نہیں صرف ظلم کے چہرے کو کمزور کرتی ہیں
#ملاقات سے کیوں ڈرتے ہو
M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile Photo

میرے لیڈر کے خوف سے ائین بدلا گیا اس کے خوف سے جھوٹ کا بازار گرم ہوا کیونکہ میرا لیڈر وہ ہے جو انصاف مانگتا نہیں انصاف کھڑا کر دیتا ہے جب قوم جاگ جائے تو دیواریں نہیں فیصلے بدلتے ہیں جب سچ چل پڑے تو اندھیروں کی اوقات ختم ہو جاتی ہے #ملاقات ـ سےـ کیوں ـ ڈرتے ہو

میرے لیڈر کے خوف سے ائین بدلا گیا 
اس کے خوف سے جھوٹ کا بازار گرم ہوا 
کیونکہ میرا لیڈر وہ ہے جو انصاف مانگتا نہیں 
انصاف کھڑا کر دیتا ہے 
جب قوم جاگ جائے تو دیواریں نہیں 
فیصلے بدلتے ہیں جب سچ چل پڑے تو اندھیروں کی اوقات ختم ہو جاتی ہے 
#ملاقات ـ سےـ کیوں ـ ڈرتے ہو
M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر -سچ کی اواز میرا لیڈر -قوم کی امید ظلم کمزور ہوتا ہے لیڈر نہیں میرا لیڈر انصاف کی جنگ ہے سچ مضبوط ہو تو نظام لرزتے ہیں میرا لیڈر -ازادی کی للکار جھوٹ کا بازار گرم کیونکہ سچ طاقتور ہے #عوام ـ ہے ـ ریاست #ملاقات ـ سے ـ کیوں ـ ڈرتے ہو

میرا لیڈر -سچ کی اواز 
میرا لیڈر -قوم کی امید 
ظلم کمزور ہوتا ہے لیڈر نہیں 
میرا لیڈر انصاف کی جنگ ہے 
سچ مضبوط ہو تو نظام لرزتے ہیں 
میرا لیڈر -ازادی کی للکار 
جھوٹ کا بازار گرم کیونکہ سچ طاقتور ہے 
#عوام ـ ہے ـ ریاست 
#ملاقات ـ سے ـ کیوں ـ ڈرتے ہو
M.NADEEM SHAIKH (@mnadeem92941690) 's Twitter Profile Photo

یہ لیڈر صرف ایک نام نہیں یہ جدوجہد ہے حوصلہ ہے امید ہے اور یہ امید اج ہر دل میں جگمگا رہی ہے #ملاقات ـ سے ـ کیوں ـ ڈرتےـ ہو #قوم ـ کا ـ لیڈر ـ صرف ـ عمران خان

یہ لیڈر صرف ایک نام نہیں 
یہ جدوجہد ہے حوصلہ ہے امید ہے 
اور یہ امید اج ہر دل میں جگمگا رہی ہے 
#ملاقات ـ سے ـ کیوں ـ ڈرتےـ ہو 
#قوم ـ کا ـ لیڈر ـ صرف ـ عمران خان