
muhammad shafiq
@mrshafiq21
ID: 1188852241387737090
28-10-2019 16:17:30
4,4K Tweet
644 Followers
813 Following

ٹرمپ نے جس لاقانونیت کو فروغ دیا ہے وہ بھارت کی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی۔پاکستان نے خطے کو نئی جنگ سے بچانا ہے اور بھارتی سازشوں کا مقابلہ بھی کرنا ہے نیتن یاہو کا دوست پاکستان کا دوست نہیں ہو سکتا۔ ٹرمپ سے اچھےکی اُمید نہ رکھیں اپنی ایٹمی صلاحیت بچائیں jang.com.pk/news/1483403





اسرائیل نے لبنان سے غزہ اور ایران تک جن ڈرونز کے ذریعہ تباہی پھیلائی یہ بھارتی شہر حیدرآباد کی ایک فیکٹری میں تیار ہوتے ہیں اسرائیل اور بھارت کی اس مشترکہ فیکٹری میں تیار ہونے والے اسلحے کا اگلا نشانہ پاکستان ہے،اس فیکٹری کے مالک گوتم اڈانی کی کہانی پڑھیئے jang.com.pk/news/1484456

جس معاشرے میں قرآن پر دئیے گئے حلف کو اقتدار کی خاطر توڑ دیا جائے وہ فلاح نہیں پا سکتا وعدہ خلافی اور جھوٹ اللّٰہ کی نافرمانی ہے ،ہم سب کو ایک دن مرنا ہے ،صرف اللّٰہ کی ذات باقی رہے گی۔ اللّٰہ کی نافرمانی کرنے والے سیاہ دل لوگ کسی قوم کی حالت نہیں بدل سکتے jang.com.pk/news/1486750




#جان_گروپ 4602 Abdul Razzaq Farah Z 𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☀︎︎ روبینہ افضل ملک ÃSÎF BÅSHÊËR Naseer ullah shah Zeshan Malikส้้้้้้้้้้้้้้ عمران اکرام✨ Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) Smile 😃Luv❤️Live🥰 Tariq khan sakhani Baloch. Bilal Mahar 41 Mir Dad Khan MALIK NAZEER 🇵🇰 مبشر قریشی Imtiaz Sipra Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy) Bisma Muhammad Azeem Rana Sardar Asad Fareed Ajaz khan❣ 🌹عمران مغل⚘️ Abid Dhariwal Muhammad waris M Amin 🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸 Shagufta.A 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 S.Abdul Rasheed Gujjar Karachi da Patwari




