ตαɾաα ❤️ (@mrva_k) 's Twitter Profile
ตαɾաα ❤️

@mrva_k

خود پر یقین، خواب دیکھنے والی، اور اپنی راہ خود بنانے والی۔ منفرد سوچ، مثبت رویہ، اور دنیا کو اپنے انداز میں دیکھنے کی شوقین۔ 💫

ID: 1795014370994343936

calendar_today27-05-2024 08:49:19

53,53K Tweet

281 Followers

224 Following

Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے تو اس گروک بدبخت کو بلاک کریں تاکہ لوگ جو اپنے بچپنے میں اس کو ہربات میں ٹیگ کر کر کے اپ کی ٹائم لائن کو فلڈ کرتے ہیں کم از کم اس سے تو جان چھوٹے عجب نظارہ ہے بالکل ویسے جیسے باندر کے ہاتھ میں ماچس ا جائے 😂🤷‍♂️

ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

﴿تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾

﴿تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾
ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

اسـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر زندگی. حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨♥️

اسـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 
 ایمان بخیر زندگی.
حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨♥️
Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

سرما دانی اسکی سلائی کو سرمچو بھی کہتے ہیں یہاں اک نوجوان ٹوئپ ہیں جن کی کلوز اپ سلفیاں دیکھ کر بے اختیار آپ کے منہ سے نکلے گا ارے یہ تو سرمچو کی تصویر ہے 😂🤷‍♂️

ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ .

سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ .