‏شـــائســـتہ (@ms_shaista0) 's Twitter Profile
‏شـــائســـتہ

@ms_shaista0

کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔۔۔۔۔😇😇

ID: 954986948652863489

linkhttps://bit.ly/3xlmAYL calendar_today21-01-2018 08:00:06

26,26K Tweet

4,4K Followers

2,2K Following

‏شـــائســـتہ (@ms_shaista0) 's Twitter Profile Photo

ہماری انگور کی بیل ہر چڑیوں نے گھر بنایا تھا۔ اب 4 بچے نکالے ہیں۔ جن میں سے 3 تو اڑ گئے ہیں لیکن یہ ایک بیچارہ نیچے گر گیا تھا۔ چڑیا دوسرے بچوں کو ساتھ لے کر چلی گئ ہے مگر یہ بیچارہ بلی کے ڈر سے روم میں آ گیا ہے۔ اب ناں تو کچھ کھاتا ہے نہ پیتا ہے۔ کیا کروں اس کا؟

ماوُں کی جائے نماز پر دعاوُں نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے جس کا علم سوائے اللّٰہ کے کسی کو نہیں❤😊 یا اللہ میری ماں کو سلامت رکھنا۔

Farah Usman (@imfarahu) 's Twitter Profile Photo

مزاج کے خلاف بات پرمسکرا دینا لڑنے سے بہتر ہے۔مسکرائیں کے زندگی ابھی باقی ہے۔۔۔☕

Farah Usman (@imfarahu) 's Twitter Profile Photo

اتنا بہتر بھی نہ ڈھونڈو کہ بہترین کو کھو دو! کیوں کہ بہترین کے چکروں میں لوگ بہتر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں 💫

Farah Usman (@imfarahu) 's Twitter Profile Photo

شوخ بھی ہوں، سنجیدہ بھی, پیچیدہ بھی میں بالکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں 🦋

‏شـــائســـتہ (@ms_shaista0) 's Twitter Profile Photo

مرد چونکہ ہر جگہ گھومتا ہے ہر طرح کے لوگوں سے ملتا ہے اس کئ نسبت عورت ایک جگہ یعنی گھر ہی اس کئ کل کائنات ہے اس وجہ سے

‏شـــائســـتہ (@ms_shaista0) 's Twitter Profile Photo

چاہے مجنوں ہے مرزا ہے یا کوئی رانجھا ہے چاہے میں ہوں یا تم ہو درد تو یہ سانجھا ہے

چاہے مجنوں ہے مرزا ہے یا کوئی رانجھا ہے 
چاہے میں ہوں یا تم ہو درد تو یہ سانجھا ہے
‏شـــائســـتہ (@ms_shaista0) 's Twitter Profile Photo

سنی گئی ہے ، یہ افواہ میرے بارے میں میں مشوروں سی رہی عمر بھر خسارے میں تمہارے بعد اسے پڑھ رہی ہوں کثرت سے لکھی ہے صبر کی تلقین ، جس سپارے میں

‏شـــائســـتہ (@ms_shaista0) 's Twitter Profile Photo

میں نے جس کو چاہا، جب وہ مجھے نہیں ملا تو پھر میں اس کو کیوں ملوں, جو مجھے چاہتا ہے۔۔۔

‏شـــائســـتہ (@ms_shaista0) 's Twitter Profile Photo

جانتے ہو۔۔۔۔ تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کے لیئے کوشش نہیں کرنا پڑتی، اداکاری نہیں کرنی پڑتی۔۔۔