M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile
M Sajid Ch

@msajidch11222

{وَاعتَصِموا بِحَبلِ اللَّهِ جَميعًا وَلا تَفَرَّقوا}

ID: 1642383682827632642

calendar_today02-04-2023 04:30:09

1,1K Tweet

787 Followers

864 Following

M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

ہو سکتا ہے کہ میرے پاس تمام جوابات نہ ہوں، لیکن مجھے اُس [خدا] پر بھروسہ ہے جو کرتا ہے۔

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

ان دوستوں کو پروموٹ کر رہے ہیں اس لسٹ میں شامل لوگ ریپوسٹ کمنٹس کریں گے اور جو لوگ اگلے لسٹ میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ بھی اس پوسٹ پر حاضری لگائیں Syed Amjad Atta Ayub Mrs Mumtaz Faarah Butt Abdul Razzaq عمران انصاری Amina Nur Siniatalhasiddiqui ام حریم خرم گجر☝

M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو چلاس میں المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ابتک تین اموات کی تصدیق ہوسکی ہے جن میں فہد اسلام ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک خاتون ہیں ۔ #bahawalpurcity #Lodran

شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو چلاس میں المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ 

ابتک تین اموات کی تصدیق ہوسکی ہے جن میں فہد اسلام ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک خاتون ہیں ۔
#bahawalpurcity 
#Lodran
M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں اپنے لنگڑے کھوتے کا دھیان رکھو، آج کل خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ کی غیرت جاگی ہوئی ہے😜🤣

M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

دس عمران خان مل کر بھی ایک شاہد آفریدی کے لیول تک نہیں پہنچ سکتے۔ شاہد آفریدی عظیم انسان اور بہترین آل راؤنڈر♥️

M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

جاوید لطیف نے ارشاد بھٹی کی کتے والی کر دی اگر ارشاد بھٹی کی بھی انوسٹیگیشن کی جاۓ تو کھرا فیض حمید کی طرف ہی نکلے گا ارشاد بھٹی کی شکل دیکھنے والی ہوگئی۔۔ ۔😂😂😂😂

M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے بیغیرتو تہاڈے ورگاہ کوئی کنجر دنیا تے نہیں 🖐🏿 سیالکوٹ کا رہائشی رشوت مانگنے پر SHO پھلورہ شیزار کے خلاف DPO کو درخواست دینے گیا👇🏼 SHO شیراز نے اپنے افسران بالا کے سامنے ہی درخواست گزار کو گالیاں اور مار مار کر برا حال کر دیا مگر افسران خاموشی سے تماشہ دیکھتے رہے 🖐🏿

M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

😭😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ میجر زیاد سلیم رات مچھ بلوچستان میں دہشتگردوں کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے ۔ اللہ کی جنت کے مہمان ہوگئے۔ تو سلامت وطن 🇵🇰 تا قیامت وطن 🇵🇰

😭😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
 میجر زیاد سلیم رات مچھ بلوچستان میں دہشتگردوں کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے ۔ 
اللہ کی جنت کے مہمان ہوگئے۔ 
تو سلامت وطن 🇵🇰
تا قیامت وطن 🇵🇰
M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض ⁦ کے قریبی ساتھی کرنل (ر) خلیل الرحمن کی رہائش گاہ پر ریڈ ۔کرنل (ر) خلیل الرحمن کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ریجیکٹڈ معشوق ہیں۔ بس ٹھکرائے جانے کا غصہ ہے کسی نظریے یا اصول کی لڑائی نہیں۔

M Sajid Ch (@msajidch11222) 's Twitter Profile Photo

ان تک کسی بھی پنجابی نے برقع پہن کے افغانستان کی طرف فرار ہونے کی کوشش نہیں کی دلیر قوم پنجابی❤️