Riaz Muhammad (@mu5083) 's Twitter Profile
Riaz Muhammad

@mu5083

ID: 1733963837106163713

calendar_today10-12-2023 21:37:00

515 Tweet

364 Followers

405 Following

Rizwan (@saad50782297) 's Twitter Profile Photo

اس پوسٹ کو اللہ کی رضا کے لیے جتنا ہو سکے پھیلا ییں۔ فلسطین کا درد جس کے دل میں ہوں وہ ضرور ری ٹویٹ کریں اس پیغام کو یا کاپی پیسٹ کریں۔ اللہ تعالی فلسطین کو آزادی نصیب فرمائیں۔ امین

اس پوسٹ کو اللہ کی رضا کے لیے جتنا ہو سکے پھیلا ییں۔ فلسطین کا درد جس کے دل میں ہوں وہ ضرور ری ٹویٹ کریں اس پیغام کو یا کاپی پیسٹ کریں۔ 
اللہ تعالی فلسطین کو آزادی نصیب فرمائیں۔ امین
Rizwan (@saad50782297) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی دوڑ صرف اور صرف 3 اشیاء کے لیے ہوتی ہے دنیا کا کوئی بھی انسان ان تینوں سے باہر نہیں نکل سکتا۔ 1 دولت 2 شہرت 3 طاقت شروع میں انسان دولت کماتا ہے پھر شہرت پھر طاقت ۔ مگر ہر انسان کو تینوں نہیں ملتی کوئی پہلے میں کوئی دوسرے میں وفات پاجاتا ہے ۔ کامیابی اطاعت رسول ہے

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

Message from a Pakistani from Parachinar: اسلام علیکم عادل بھائی۔ جس وقت میں میسج لکھ رہا اس وقت پاراچنار کی بہت بری حالت ہے۔غدار اور ڈالر خور حکومت نے ایک بار پھر ہم عوام پہ حکومتی سرپرستی میں ٹی ٹی پی اور دوسرے دہشت گرد مسلط کئے ہیں ۔فوج بھی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے

Rizwan (@saad50782297) 's Twitter Profile Photo

اصل مرد ہمیشہ اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کرتا ہے۔ جسم کے شوقین کبھی بھی شادی نہیں کرتے۔ محبت ایک دھوکہ ہے صرف جسم پانے کی بھوک ہے۔ مرد بنو اور اپنی پسند کی لڑکیوں سے شادی کرو۔

Rizwan (@saad50782297) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ایسی موت مجھے بھی عطا فرمائے۔ افضل ترین موت شہید کی موت ہے۔

اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور ایسی موت مجھے بھی عطا فرمائے۔ افضل ترین موت شہید کی موت ہے۔
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور ایکسٹینشن مافیا کے خلاف نکلنا ہو گا ورنہ ہماری آنے والی نسلیں بھی چیونٹیوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گی- ملک پر قبضہ مافیا اور ایکسٹینشن مافیا کا تسلط ہے جو اپنے اقتدار اور قبضے کو طول دینے کے لیے ہر ایک ہتھکنڈا اپنا رہا ہے جس