موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) 's Twitter Profile
موڈی سرکار 🇵🇰

@muamir

عام سے لوگوں کی عام سی باتیں عام سے انداز میں

ID: 139402804

linkhttps://twitter.com/search/from:@muamir$-filter:mentions calendar_today02-05-2010 14:05:48

414,414K Tweet

79,79K Followers

1,1K Following

Neeha Siddiqui🌹 (@neeha_here) 's Twitter Profile Photo

ٹھوکر لگنے سے انسان گر جاتا ہے تھکن بھی محسوس ہونے لگتی ہے لیکن یہ ہی چند ٹھوکریں اس کو مزید ٹھوکروں سے بچا کر مضبوط بنا دیتی ہے زندگی گزارنے کے لئے۰۰!!🌹

امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile Photo

“چاند جیسا چہرہ” یا “پھول جیسی مسکراہٹ” تمہاری خوبصورتی کیا تعریف کرو سب کو دکھا دیتا ہوں

“چاند جیسا چہرہ” یا “پھول جیسی مسکراہٹ”
تمہاری خوبصورتی کیا تعریف کرو سب کو دکھا
دیتا ہوں
امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile Photo

توبہ ہے بھئی چند گوریوں کو کمنٹس کیا کر آیا اب اسکی دوستیں گندی گندی تصویریں بھیج رہی ہیں 😂😂🫣

امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile Photo

پس ثابت ہوا انگریزی کے کمنٹس اردو کی ٹوئیٹ سے زیادہ ریچ رکھتے ہیں جبکہ مادری زبان اردو ہے پھر کہتے ہیں بوٹا گلاں کڈدا اے

پس ثابت ہوا انگریزی کے کمنٹس اردو کی ٹوئیٹ
سے زیادہ ریچ رکھتے ہیں جبکہ مادری زبان اردو ہے

پھر کہتے ہیں بوٹا گلاں کڈدا اے
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

دھوکہ دہی ایک انتخاب ہے " غلطی " نہیں ہے۔ اور " وفاداری" ایک ذمہ داری ہے انتخاب نہیں۔

Neeha Siddiqui🌹 (@neeha_here) 's Twitter Profile Photo

ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی اور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے #خوبصورت

Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

فاطمہ نور "نحل" ناول میں لکھتی ہے! اور بیٹیاں تو مان جایا کرتی ہیں ، عزت کے ڈر سے، محبت کے بھرم سے، باپ کے الفاظ سے، ماں کی نظروں سے۔ بیٹیاں تو مان جایا کرتی ہیں!!

Neeha Siddiqui🌹 (@neeha_here) 's Twitter Profile Photo

بارش کی ٹپ ٹپ صوفہ کھڑکی چائے ٹویئٹر اور ہم جب اکھٹے ہو جائیں تو گھر کی کوئی طاقت ہلا بھی نہیں سکتی جب تک خود نہ اٹھنا چاہو۰۰!!🌹

Neeha Siddiqui🌹 (@neeha_here) 's Twitter Profile Photo

سبحان اللہ❤️ صرف تین منٹ تک رہی یہ قوسِ قزح 🌈🌈 بیڈروم کی کھڑکی سے capture کیا 🌹🌹

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

تمﷺ سا تو حسِیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی یہ شانِ لطافتﷺ ہے کہ سایہ نہیں کوئی۔ جیسے میرے سرکارﷺ ہیں ، ایسا نہیں کوئی!! اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ💚

تمﷺ سا تو حسِیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی
یہ  شانِ  لطافتﷺ  ہے  کہ  سایہ  نہیں  کوئی۔
جیسے میرے سرکارﷺ ہیں ، ایسا نہیں کوئی!!

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ💚
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

أسْتَغْفِرُ اللهَ رَبي مِنْ كُلِ ذَنبٍ وَأتُوبُ إلَيهo میں اپنے رب سے ہر گناہ کی معافی مانگتی ہوں اور اُس سے توبہ کرتی ہوں!! Have a blessed Thursday ❤️

أسْتَغْفِرُ اللهَ رَبي مِنْ كُلِ ذَنبٍ وَأتُوبُ إلَيهo

میں اپنے رب سے ہر گناہ کی معافی
مانگتی ہوں اور اُس سے توبہ کرتی ہوں!! 

Have a blessed Thursday ❤️
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے!!

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
صبح بخیر 

اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر
 وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں  تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے!!
Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺ پر درود بھیجنا اس قدر مٹھاس بھری عبادت ہے کہ کوئی بھی دن نبی کریم ﷺ پر درود پڑھے بغیر نہ جانے دیں۔ مُحبت اور اَدب سے درودِ پاک پڑھ لیجئیے. ♥️صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ♥️

آپ ﷺ پر درود بھیجنا اس قدر مٹھاس بھری عبادت ہے 
کہ کوئی بھی دن نبی کریم ﷺ پر درود پڑھے بغیر نہ جانے دیں۔
مُحبت اور اَدب سے درودِ پاک پڑھ لیجئیے.
♥️صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ♥️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

آج کی بات...!! رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے بھروسے سے بنتے ہیں!! 🤍🍁

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

جذبات چاہے جتنے بھی گڑبڑ ہوں، وہ جائز ہیں - غصہ ہو، دکھ ہو یا بے چینی۔ مگر یہ یاد رکھو، ہر رویہ درست نہیں ہوتا۔ تم درد میں ہو تو یہ تمہارا حق ہے، مگر دوسروں کو زخم دینا تمہارا حق نہیں۔ احساسات اور حرکات میں فرق ہوتا ہے، اور ہم سب یہ جانتے ہیں۔!! 🤍🌿🤍

Majzoob (@majzoob12) 's Twitter Profile Photo

وہ تخت پر جو شخص تھا ، نشیں رہا ؟ نہیں رہا دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟ نہیں رہا گلی گلی یہ حادثے گھڑی گھڑی کے وسوسے کسی کو اگلی سانس کا یقیں رہا ؟ نہیں رہا نظر سے لوگ گر گئے ، ذرا عروج کیا ملا جہاں پہ جس کا ظرف تھا وہیں رہا ؟ نہیں رہا سنا ہے اہلِ حَکم میں سبھی تھے

Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

کالی کوفی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہر ایک انسان کو پسند آنے کے لئے میٹھا ہونا ضروری نہیں !!

کالی کوفی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ 
ہر ایک انسان کو پسند آنے کے لئے میٹھا ہونا ضروری نہیں !!
موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) 's Twitter Profile Photo

اپنی غلطی مان کے معافی مانگنے کا حوصلہ کسی کسی میں ہوتا ہے لیکن بیوی کی غلطی پہ بھی اس سے معافی مانگنے کا حوصلہ ہر شوہر میں ہوتا ہے