Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile
Muhammad Taqi Usmani (Official)

@muftitaqiusmani

الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله واصحابه اجمعين وعلى كل من تبعهم باحسان الي يوم الدين

ID: 3226167544

linkhttps://muftitaqiusmani.com/en/ calendar_today01-05-2015 11:14:39

759 Tweet

475,475K Followers

18 Following

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

وفاق المدارس العربیہ کے پنجاب کے ناظم مجلس عاملہ کے رکن رکین حضرت مولانا قاضی عبدالرشید رحمة الله عليه كى وفات كى ناگہانی خبر سے سخت صدمہ ھوا ھم اپنے ایک متحرک فعال اورمدبر بازو سے محروم ہوگئے اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تعالی انکی ھمہ جہت خدمات کابہترین صلہ جنت میں عطا فرمائیں

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

مبارك ثانى قادیانی كيس ميں جناب چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا تازہ ترین فیصلہ قابل صد مبارکباد ہے

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے عافیہ صدیقی کی رھائی کے لئے صدر امریکہ کو خط لکھکر بہت مستحسن اقدام کیاہے جسکا عرصے سے انتظار تھا دل سے دعا ہے کہ انکی یہ کوشش بارآور ہو اور خواتین کے حقوق کے علمبردار کم ازکم اس معاملے میں سنجیدگی کامظاہرہ کریں آمین

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رھنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ھوے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا سود کے خاتمے وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا اللہ تعالیٰ انکی

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

1. Sign the Petition for Aafia Siddiqui on Change.org *Visit the Link in Our Bio* To start, click on the link in the bio. This will take give you the option to sign the petition on Change.org petition for Aafia Siddiqui. *Sign the Petition* On the

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیمی بل مدارس دینیہ کے مطالبے کےمطابق گزٹ ہوگیا اللہ تعالیٰ اسکو مبارک فرمائیں آمین اس سلسلے میں حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مد ظلہم کی مضبوط اور اصولی حکمت عملی اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے متفقہ موقف اور سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب کی جدوجہد

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جیسی عظیم دینی تعلیمی درسگاہ اور اسکی جامع مسجد پر دھشت گرد حملہ کرکے مولانا حامد الحق صاحب اور انکے متعدد رفقاء کو شھید کرنے والا کوئی ایسا مسلمان نہیں ھو سکتا جسکے دل میں انسانیت کاکوئی شائبہ ھو اناللہ واناالیہ راجعون یقیناًُ یہ کسی اسلام دشمن اور

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

عاد المجرمون إلى قصف غزة بشكل مكثف، دون ذرة رحمة، اللهم فاجعلها بردا وسلاما وأنت الرحمن الرحيم، واجعل هذا الطغيان سببا لقرب أخذ المحتلين المجرمين وإهلاكهم وتدميرهم يا قوي يا عزيز..

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

حافظ حسین احمد رحمة الله عليه كى وفات ملك وملت كابڑانقصان ہے اللہ تعالی انکی مکمل مغفرت فرماکر انہیں درجات عالیہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر جزیل عطا فرمائیں آمین

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے بےگناہ شہریوں اور مسجدوں پربزدلانہ حملہ کرکے اپنی ذلالت پوری دنیاکے سامنے کھول دی جو حضرات اس حملے میں شہید ھوے وہ ملک کے لئے جان قربان کرکے امر ھوگئے ہیں الحمدللہ پاکستان کی افواج اس گھٹیا جارحیت کے دفاع میں جوقدم اٹھائینگی پوری قوم انکے

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے اس دفعہ براہ راست مساجد مدارس اور قرآن کریم کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جو اسکی اسلام دشمنی کا کھلا مظاہرہ ہے مساجد کے ائمہ اور خطباء سے گذارش ہے کہ وہ جمعہ کے خطبوں میں بھارت کی شرانگیزی کے خلاف پوری قوم کو متحد کرکے ان میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں اور باھمی اختلافات

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ھماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررھیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ھونا چاھئے کہ اس نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ھمکنار کیا خاص طورپر ھماری فضائیہ

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی کے بارے میں پارلیمنٹ سے جو بل حیرت انگیز جلدبازی میں منظور کرایا گیا ہے وہ نہ صرف یہ کہ قرآن وسنت کے بالکل خلاف ہے بلکہ بلاوجہ اس نازک موقع پر اختلاف اور بحث مباحثے کادروازہ کھول کر ملک وملت کے مفاد کو پس پشت ڈالنے کے مرادف ہے صدر مملکت اس پر دستخط نہ

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہاہے اسے پہلی بار پتہ چل رہاہے کہ بمباری کیا ھوتی ہے عالم اسلام کے خلاف اسکے عزائم ڈھکے چھپے نہیں قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحدہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

رغم الخسائر الجسيمة التي تكبّدتها إيران جراء العدوان الإسرائيلي، فإنّ ردّها جاء قوياً حازما، مما جعل الكيان الإسرائيلي ولأول مرة ليتذوّق كيف تكون مرارة القصف ! . أما نواياها العدائية تجاه العالم الإسلامي، فليست خافية على أحد. وإنها لفرصة ربانية ينبغي للدول الإسلامية كافة أن

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ انکے پچھلے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے دوسرے ملکوں کو جھنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتاہے؟