
Mujibur Rahman Shami
@mujibshami1
Editor-in-Chief @DailyPakistan, @dailypakistangl, Ex-President Council of Pakistan Newspaper Editors (CPNE), Analyst @NuqtaENazar @DunyaNews
ID: 2886363931
http://dailypakistan.com.pk 01-11-2014 13:27:22
4,4K Tweet
335,335K Followers
249 Following





اس خاتون کی زمین پر گزشتہ 9 برس سے ناجائز قبضہ ہے، بالآخر خاتون محتسب پنجاب نے سائلہ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کو زمین واگزار کروانے کی ہدایت دی ہے، فیصلے پر فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کیئے جائیں تاکہ حقدار کو اس کا حق مل سکے Maryam Nawaz Sharif












اگر مفتاح اسماعیل کو کرپٹو کے بارے میں کچھ معلوم ہے نہیں تو متعدد مرتبہ کرپٹو پالیسی پر تنقید کیوں کر چکے؟ کبھی کرپٹو مائننگ سے ڈراتے ہیں،کبھی کہتے ہیں حکومت کو اس میں انویسٹ نہیں کرنا چاہئے۔۔۔ جس موضوع پر اظہار خیال کر رہے ہیں پہلے اس کے بارے میں معلومات تو لے لیں Miftah Ismail