MUNeeB AhmAD (@muneeb9254) 's Twitter Profile
MUNeeB AhmAD

@muneeb9254

جو ملا وہ بہترین اور جو نہ ملا اس میں بہتری۔ الحمداللہ 🕋💕❤️

ID: 703502146382270465

linkhttp://X.com/search/from:@muneeb9254 calendar_today27-02-2016 08:49:16

32,32K Tweet

9,9K Followers

9,9K Following

Ch. AtaUr Rehman (@ataurrehmanch81) 's Twitter Profile Photo

#حسين_ابن_علی کربلا کسی واقعہ کا نام نہیں، بلکہ کربلا ایک دائمی استعارہ ہے ایک لازوال غم، ایک ابدی حقیقت ایک اٹل فیصلہ، ایک خاموش طوفان ایک ایسا سکوت جس کے دامن میں حق کی آواز ہے ایک ایسا موڑ جس کے آگے کوئی راستہ نہیں ایک آخری اعلان، کربلا زندہ ہے (حضرت واصف علی واصف رح)

Adan Sagar (@adansagar34686) 's Twitter Profile Photo

MUNeeB AhmAD اسلام کا سب سے بڑا سبق بھی کربلا کے میدان میں دی قربانی میں مضمر ہے۔ #حسین_ابن_علی

ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

نیزے چھوٹے تھے، مگر حسینؑ کا قد بڑا تھا۔ حسینؑ تخت لینے نہیں، دین بچانے آئے تھے۔ حسینؑ نے بتایا، صبر طاقت ہے، کمزوری نہیں۔ وقت نے تخت یزید کو مٹی کر دیا، اور نام حسینؑ کو حیات۔ #حسين_ابن_علی #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح

نیزے چھوٹے تھے، مگر حسینؑ کا قد بڑا تھا۔
حسینؑ تخت لینے نہیں، دین بچانے آئے تھے۔
حسینؑ نے بتایا، صبر طاقت ہے، کمزوری نہیں۔
وقت نے تخت یزید کو مٹی کر دیا، اور نام 
حسینؑ کو حیات۔

#حسين_ابن_علی
#ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

Miss Durrani ! shamelessly speaks of #public_interest as if we’re all just bloody civilians. Well, perhaps we are — but so are all of you: 7-lakh FA-pass individuals drowning in inferiority complexes.

🐣چوچا سیٹھ🐣 (@umrbg) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بس محرم الحرام کو رسمی بنا لیا اور امام حُسین رض کے نام پر آنسو بہانا ہی سب کچھ سمجھ لیا ہے انکی زندگی سے کچھ نہیں سیکھا عمل یزید والے ہیں رستہ غلط چنا ہوا ہے حساب لگا لیں کہ لوگوں نے سبیلیں لگانی تھی پانی بانٹنا تھا تو لیموں ہی 800 روپے کلو ہو گیا #پبلک_انٹرسٹ

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی حق اور باطل کے درمیان ابدی لکیر جو شیدا کے خون سے بنائی گئی ہے

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی شمر نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا سر تن سے جدا کیا وہ سر آج بھی منبر حق پر بول رہا ہے اور پیعام. دے رہا ہے کہ ظلم. کی عمر کبھی بھی طویل نہیں ہوتی

MUNeeB AhmAD (@muneeb9254) 's Twitter Profile Photo

حُر بن یزید نامی ایک شخص لعنتی یزید کے کہنے پر امام حسین کو کربلا کے مقام پر روکتا ہےاور آپ کو بیعت کرنے یا جنگ کرنے کا پیغام دیتا ہے امام حسین کی بہن حسین سے پوچھتی ہیں کہ آپ کو سب نے روکا تو آپ رُکے کیوں نہیں؟ جواب دیا: کہ کیسے رُک جاؤں رات کو نانا مصطفی ♥️صلی اللہ علیہ والہ

✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile Photo

#حسين_ابن_علی نماز حسینؑ نے سکھائی، وفا عباسؑ نے، صبر زینبؑ نے، اور قربانی اہلِ بیتؑ نے۔ کربلا مکمل دین کا عملی مظاہرہ ہے۔۔!

#حسين_ابن_علی

نماز حسینؑ نے سکھائی،
وفا عباسؑ نے،
صبر زینبؑ نے،
اور قربانی اہلِ بیتؑ نے۔
کربلا مکمل دین کا عملی مظاہرہ ہے۔۔!
Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح بلاکے غم اٹھاۓ جا رہے ہیں جفا کے تیرکھاۓ جا رہے ہیں۔ فدا کرنے کو مصطفیٰ کے دین پہ علی اکبرسجاۓجا رہے ہیں۔ Team Pakistan Power #PTI_Followers

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
بلاکے غم اٹھاۓ جا رہے ہیں
جفا کے تیرکھاۓ جا رہے ہیں۔
فدا کرنے کو مصطفیٰ کے دین پہ
علی اکبرسجاۓجا رہے ہیں۔
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
#PTI_Followers
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پیروں سے مانگنا گھوڑے سے مرادیں مانگنا قبروں سے مرادیں مانگنا درباروں پر جا کر حاضریاں لگوانا کیا یہ سب اسلام میں جائز ہے جبکہ واضح حکم ہے قران میں لا إلهَ إلاَّ الله (ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں)

ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا یا اللّٰہ ہم اہل اسلام پر رحم کیجیے اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما دیجئے ۔۔۔ آمین ثمہ آمین #حسين_ابن_علی #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح

#محبت_مافیا
یا اللّٰہ ہم اہل اسلام پر رحم کیجیے اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما دیجئے ۔۔۔
آمین ثمہ آمین
#حسين_ابن_علی
#ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی خطبے کے بعد امام. السجاد نے کہا اے پھوپھی اماں خاموش ہو جائیں۔ باقی‌ رہنے والے گذشتگان سے عبرت حاصل کرنا چاہئے اورآپ الحمد اللَّہ کسی استاد سے سیکھے بغیر ایک عالمہ اور حکیمہ خاتون ہیں۔ گریہ و زاری اس دنیا سے رخصت ہونے والوں کو واپس نہیں لاتے۔

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی عمر بن سعد کی فوج نے کربلا کے صحرا میں مقتولین کی لاشیں چھوڑ دیں۔ بنی اسد کے لوگوں نے لاشوں کو تین دن بعد دفن کیا

Babar Malik (@babar__mb) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کربلا سے صبر سیکھا سچائی سیکھا اور سب سے بڑھ کر ضمیر کا سودا نہ کرنا سیکھا #حسين_ابن_علی

خواب دریچے (@abeerah53021265) 's Twitter Profile Photo

تخت والوں نے مؤرخ بھی خریدے ہونگے ذکر دنیا میں مگر شام و سحر کس کا ہے #حسين_ابن_علی #حسین_پھر_حسین_ہے

ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

حسینؑ کا انکار یزید سے تھا، اور یزید ایک فاسق، جابر، اور ظالم حکمران تھا — اس سے انکار، ہر دور کے باطل سے انکار ہے۔ یہ جدوجہد کسی فقہی مسلک سے نہیں، بلکہ اصولِ اسلام سے وابستہ تھی۔ #حسین_ابن_علی #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

#احتجاج_کب_کہاں_کیسے آج سے ملک گیر احتجاج خان صاحب کی کال کے مطابق شروع ہو جانا چاہییے۔ تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقے سے منتخب نمائندوں اور پارٹی عہدیداروں کی اس حوالے سے کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر بتائیں۔ یہ تحریک ہم نے اور آپ نے کامیاب کرنی ہے لیکن ایک ایک بندے