Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile
Muqaddas Khan

@muqi90

Myself Muqaddas khan
BS student
Student at university of haripur
Expert in DIT ,data entry , Google sheets ,documents creative,CV and DMC creative.

ID: 1921228823485706241

linkhttps://www.linkedin.com/in/muqadas-khan-572ba5366?utm_source=share&utm_campaign=share_via&utm_conte calendar_today10-05-2025 15:42:29

720 Tweet

104 Followers

118 Following

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد🥰

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

کم ترین علم وہ ھے جو زبان پہ رھے ، اور بلند ترین علم وہ ھے جو کردار سے ظاھر ھو۔ #ilmkibatein

کم ترین علم وہ ھے جو زبان پہ رھے ، اور
بلند ترین علم وہ ھے جو کردار سے ظاھر ھو۔
#ilmkibatein
Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

عورت اگر خَیانت کرنے کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے !! کہ وہ خَیانت کرسکتی ہے ؛ اگر چَہ اُسے چَالیس دیواروں کے پیچھے کُیوں نَہ بند کردیا جَاۓ ، لیکن جَب عورت ایک مَرد کے ساتھ مُخلص ہوتی ہے '' تو لاکھوں مَرد مِل کر بِھی اُسے نَہیں بہکا سکتے. #truemsg

عورت اگر خَیانت کرنے کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے !!

کہ وہ خَیانت کرسکتی ہے ؛
اگر چَہ اُسے چَالیس دیواروں کے پیچھے کُیوں نَہ بند کردیا جَاۓ ، لیکن جَب عورت ایک مَرد کے ساتھ مُخلص ہوتی ہے

'' تو لاکھوں مَرد مِل کر بِھی اُسے نَہیں بہکا سکتے.
#truemsg
Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

" تُمہاری طلب ہی آئی ہمارے حِصّے میں ، کِسی کے بخت میں لِکھا گیا مُکمل تُو! ۔ " 💔🙂 #truelines

" تُمہاری طلب ہی آئی ہمارے حِصّے میں ، کِسی کے بخت میں لِکھا گیا مُکمل تُو! ۔ " 💔🙂
#truelines
Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے Good morning 🌞

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

بے شک نماز ہی ساتھی ہوتی ہے دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک #islami_poetry #islami_batein

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

سمجھے نہیں ہیں ہم، یہ صبر ہے یا صدمہ اک شور کے عالم میں ، چپ کا ماحول ہے #gehribatein

سمجھے نہیں ہیں ہم،  یہ صبر ہے یا صدمہ 
اک شور کے عالم میں ،  چپ کا ماحول ہے
#gehribatein
Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!!

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں تیری جانب سے ہمیشہ مجھے خیر کی خبر آئے.

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدحرام سے مسجداقصیٰ تک لے گئی۔(سورۃ بنی اسرائیل:01) #quranverse

پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدحرام سے مسجداقصیٰ تک لے گئی۔(سورۃ بنی اسرائیل:01)
#quranverse
Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے #islamibatein

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

گناہ کو گناہ سمجھتے رہنا چاہیے اللہ سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیے نہ جانے کون سے حالات میں زندگی کی شام ہو جائے اللہ سے ہر وقت توبہ کرتے رہنا چاہیے Good night❤️

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

Aslam o alaikum❤️ نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے #islamibatein

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

وقت سب سے بڑا استاد ہے یہ زندگی کے وہ سبق بھی سکھا دیتا ہے جو کوئی استاد نہیں سکھا پاتا #ilm_ki_batein

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

’’میرے لئے اللہ کافی ہے ، کوئی معبود نہیں مگر وہی ، اُسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے ۔‘‘ (سورۃ التوبہ :129) #islamibatein

Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

جو ہوا اُس کا بدلہ ضرور لیا جائے گا...!!! رات گئی، بات گئی کو ہم نہیں مانتے...🖤

جو ہوا اُس کا بدلہ ضرور لیا جائے گا...!!!
 رات گئی، بات گئی کو ہم نہیں مانتے...🖤
Muqaddas Khan (@muqi90) 's Twitter Profile Photo

بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غـزل اندھوں کو مت دکھا____گریباں پھٹا ھوا #poetry