Muhammad murad (@murad88111) 's Twitter Profile
Muhammad murad

@murad88111

Love pakistan
love imran khan
pti tigers zanda bad

ID: 1724332529103101952

calendar_today14-11-2023 07:45:07

14,14K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف،جنہوں نے سچ بولنے کی حتمی قیمت اپنی جان سے ادا کی، کےبہیمانہ قتل پر بےحد صدمےمیں ہوں۔انہیں ملک چھوڑنا پڑا مگر بیرونِ ملک پناہ کے دوران بھی انہوں نےسماجی میڈیا پر سچ بولنےاور طاقتور لوگوں کو بےنقاب کرنے کاسلسلہ جاری رکھا۔ انکی موت پر پوری قوم آج حالتِ سوگ میں ہے۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ارشدشریف کےقتل نےملک بھرمیں شدید صدمے کی لہر کوجنم دیاہے۔اس قتل نے اربابِ اختیار سے سوال پوچھنے یا انہیں ہدفِ تنقید بنانے کی جسارت کرنے والے ہر فرد کو نشانہ بنائے جانے کے رواں سلسلےکو پھر سےاجاگر کیاہے۔شہریوں کو آئین کے تحت میسر بنیادی حقوق کی فراہمی اور انہیں ریاستی و حکومتی

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام: “مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ 2025 اس قوم کے لیے حقیقی آزادی کا سال ہو گا۔ رجیم چینج کے بعد ملکی معیشت تباہ ہو کر رہ گئی ہے، کاروبار بند ہو رہے ہیں اور نیا سرمایہ آنے کی بجائے صنعت کار اپنی انویسٹمنٹ نکال رہے ہیں۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan's Conversation with His Lawyers and Representatives of the Media at Adiala Jail - January 18, 2025 "The political victimization of women and the tarnishing of their dignity is against our societal, moral, and religious values. Bushra Bibi is not

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹیم اور وکلاء سے گفتگو!!! اردلی حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مسلسل اس لیے بھاگ رہی ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ نو مئی کا واقعہ خود اسٹیبلشمنٹ نے کروایا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے خود آگ لگا کر سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی۔ میرا عدالت سے اغواء کیا ہی اس لیے

Meher Fatima (@meherfatima1971) 's Twitter Profile Photo

مجھے Meerabᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ پتا ہے کہ ارشد شریف نے عوام کے لیے حقائق پیش کیے اس کے شو نے ملک کے جھوٹ اور سازشوں کو بے نقاب کیا #شہید_حق_ارشد_شریف Team Pakistan Power

مجھے Meerabᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ پتا ہے کہ ارشد شریف نے عوام کے لیے حقائق پیش کیے
اس کے شو نے ملک کے جھوٹ اور سازشوں کو بے نقاب کیا

#شہید_حق_ارشد_شریف
Team Pakistan Power
𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂𝑨𝑲𝒉𝒂𝒏ⁱᴾⁱᵃⁿ (@iamcayraakhan) 's Twitter Profile Photo

میرے سائرہ خان پاکستانیو سچ لکھنا آسان نہیں ہوتا، خاص کر اس نظام میں جہاں سچ بولنے کی سزا موت ہے۔ ارشد شریف نے یہ سزا قبول کی مگر جھوٹ کو قبول نہیں کیا۔ آج ہم اس ہیرو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وہ مرا نہیں، زندہ ہے، ہر دل میں۔ #شہید_حق_ارشد_شریف Team Pakistan Power

میرے سائرہ خان پاکستانیو
سچ لکھنا آسان نہیں ہوتا، خاص کر اس نظام میں جہاں سچ بولنے کی سزا موت ہے۔
ارشد شریف نے یہ سزا قبول کی مگر جھوٹ کو قبول نہیں کیا۔
آج ہم اس ہیرو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
وہ مرا نہیں، زندہ ہے، ہر دل میں۔
#شہید_حق_ارشد_شریف
Team Pakistan Power
Afraz Ali Nazish❤️ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@fifty50newz) 's Twitter Profile Photo

میں Syed Aan Bukhari ❤️ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ اور پوری قوم جانتی ہے کہ ارشد شریف نے ظلم اور بے ضمیری کے خلاف آواز بلند کی انہوں نے اپنے قلم سے رجیم چینج کے منصوبے بے نقاب کیے انہوں نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر سچ بولا ظالموں نے اسے خاموش کرنے کی کوشش کی #شہید_حق_ارشد_شریف Team Pakistan Power

میں Syed Aan Bukhari ❤️ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ اور پوری قوم جانتی ہے کہ ارشد شریف نے ظلم اور بے ضمیری کے خلاف آواز بلند کی
انہوں نے اپنے قلم سے رجیم چینج کے منصوبے بے نقاب کیے
انہوں نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر سچ بولا
ظالموں نے اسے خاموش کرنے کی کوشش کی

#شہید_حق_ارشد_شریف
Team Pakistan Power
Naz Bajwa ( 804🇧🇫) (@nazkk33) 's Twitter Profile Photo

I . .Naz Bajwa ( 804🇧🇫) . . No justice can fill the empty seat at his family’s table. Arshad Sharif’s smile, his warmth, his voice are gone, but his loved ones still carry the unbearable weight of his absence. Team Pakistan Power #شہید_حق_ارشد_شریف

I . .Naz Bajwa ( 804🇧🇫) . .
No justice can fill the empty seat at his family’s table. Arshad Sharif’s smile, his warmth, his voice are gone, but his loved ones still carry the unbearable weight of his absence.
Team Pakistan Power
#شہید_حق_ارشد_شریف
Seeme (سیمی)🇵🇰 (@seemeakhtar) 's Twitter Profile Photo

میں اور پوری قوم جانتی ہے کہ ارشد شریف نے ہمیشہ عوام کی بات کی وہ کسی حکومت یا طاقتور کا ترجمان نہیں تھا #شہید_حق_ارشد_شریف Team Pakistan Power

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

#شہید_حق_ارشد_شریف نے اپنے قلم کو اللہ کی امانت سمجھا۔ اسی لیے آج بھی قوم اس کے قلم سے نکلے الفاظ کو یاد کرتی ہے۔ Arshad Sharif Javeria Siddique Team Pakistan Power

#شہید_حق_ارشد_شریف نے اپنے قلم کو اللہ کی امانت سمجھا۔ اسی لیے آج بھی قوم اس کے قلم سے نکلے الفاظ کو یاد کرتی ہے۔
Arshad Sharif
Javeria Siddique
Team Pakistan Power
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

سچائی کے اس سپاہی نے راستہ بدلا نہیں، وہ شہید ہوا تو تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کے لیے زندہ ہو گیا ارشد شریف کا نام اب ہر سچے انسان کے دل میں بسیں گا #شہید_حق_ارشد_شریف Team Pakistan Power 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ @1sarz ♲︎︎︎𝕋ᴀʀɪǫ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ M Bilal سالار احمد

سچائی کے اس سپاہی نے راستہ بدلا نہیں،
وہ شہید ہوا تو تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کے لیے زندہ ہو گیا
ارشد شریف کا نام اب ہر سچے انسان کے دل میں بسیں گا
#شہید_حق_ارشد_شریف
Team Pakistan Power
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ @1sarz
♲︎︎︎𝕋ᴀʀɪǫ ℍᴜssᴀɪɴ♲︎︎︎ syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
M Bilal سالار احمد
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ 26 نومبر سانحہ ڈی چوک تباہی کے مناظر ہیں دردناک مہینہ نومبر پھر سے شروع ہونے والا ہے 💔