Muteez Rajput (@muteez_rajput) 's Twitter Profile
Muteez Rajput

@muteez_rajput

Rajput Zada | KHR Addicted | TL Pian | Thalassophile |

ID: 1921446753951170560

calendar_today11-05-2025 06:07:09

52 Tweet

10 Followers

19 Following

Mehreeb (@mehreebsandrana) 's Twitter Profile Photo

چپ کی زبان بولی، سب نے سنا نہیں آنسو جو بہہ گئے، کوئی سمجھا نہیں کاغذ پہ لفظ لکھے، جذبوں کی شکل میں مگر وہی پرانی بات، کسی نے پڑھا نہیں ہنستے چہروں کے پیچھے، غم چھپے ہوئے یہ درد کا سفر تھا، جسے کوئی جانا نہیں #اردو_زبان

Mehreeb (@mehreebsandrana) 's Twitter Profile Photo

اک عمر گزری ہے خود کو منانے میں اور لوگ پوچھتے ہیں، تم ہنستی کیوں نہیں؟ #اردو_زبان

Mehreeb (@mehreebsandrana) 's Twitter Profile Photo

نام نہ تھا کوئی، نہ وعدے کیے گئے پھر بھی وہ رشتہ سب سے گہرا نکلا #اردو_زبان

Mehreeb (@mehreebsandrana) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو خوش رکھنے میں کہاں گُم ہو گئی "میں"…؟ آج بھی تلاش جاری ہے #اردو_زبان

عبدالسلام زلفی 💔 (@abdulsalamzulfi) 's Twitter Profile Photo

سر رکھ کے جس کے شانے پہ سب بھول جاؤں میں اک دوست ہو کہ جس کو تھکن میں پکار لوں کوئی تو بن کے آئنہ دیکھا کرے مجھے جسکی نظر میں دیکھ کے خود کو سنوار لوں #اردو_زبان

Mehreeb (@mehreebsandrana) 's Twitter Profile Photo

وقت سب کچھ سکھا دیتا ہے… سوائے پھر سے ویسا ہونے کے جیسا ہم کبھی تھے۔ شب بخیر #اردو_زبان

ꪀꪮꪮ𝘳 (@itxmysay) 's Twitter Profile Photo

جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاؤ گے #اردو_زبان

UmeJasim (@forgetyourpain2) 's Twitter Profile Photo

فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتی ہوں وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا

فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتی ہوں
وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا

جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا
Anees Riaz (@enganeesriazch) 's Twitter Profile Photo

میرے عقائد میں جادو کا کوئی نام نہ تھا پھر ایک دن میں سُرمہ ڈال کہ آئی آنکھوں میں وہ #اردو_زبان

Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

خواب تعبیر سے مشروط نہیں ہو سکتے خواب احساس سے شاداب ہوا کرتے ہیں مشورہ دل سے کیا دل نے کہا خاموشی درد سہنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں ❤Happy night ❤

خواب تعبیر سے مشروط نہیں ہو سکتے
خواب احساس سے شاداب ہوا کرتے ہیں

مشورہ دل سے کیا دل نے کہا خاموشی
درد سہنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
 
❤Happy night ❤
Fatima (@fatima60845) 's Twitter Profile Photo

غلطی معافی پھر غلطی،پھر معافی یہ دل ہے میرا،سزاجزاکادربار نہیں💔 #اردو_زبان

غلطی معافی پھر غلطی،پھر معافی
یہ دل ہے میرا،سزاجزاکادربار نہیں💔
#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں کہ اس آسمانی نعمت کو نہ کھوئیں، جسے ضمیر کہتے ہیں۔ ▪︎ تھامس کارلائل #اردو_زبان

کوشش کریں کہ اس آسمانی نعمت کو نہ کھوئیں، جسے ضمیر کہتے ہیں۔

▪︎ تھامس کارلائل

#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

تم مجھے یاد نہیں آتے لوگوں سے اور اپنے آپ سے میں یہ بات کہہ کہہ کر تھک گیا ہوں .. لیکن دل ہے کہ ہر بار سن کر طنزیہ مسکرا دیتا ہے، میری بات کا یقین نہیں کرتا 😔 #اردو_زبان

تم مجھے یاد نہیں آتے
لوگوں سے 
اور اپنے آپ سے
میں یہ بات کہہ کہہ کر تھک گیا ہوں ..
لیکن دل ہے کہ ہر بار سن کر طنزیہ 
مسکرا دیتا ہے، میری بات کا یقین نہیں کرتا 😔

#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا ہوں مگر مجھ سے ہو نہیں پاتا میں ایک عمر سے راتوں کو سو نہیں پاتا #اردو_زبان

میں چاہتا ہوں مگر مجھ سے ہو نہیں پاتا 
میں ایک عمر سے راتوں کو سو نہیں پاتا

#اردو_زبان
🦋Hira shahbaz💛 (@butterflyk_29_) 's Twitter Profile Photo

*_میــں ٹھکــراتی ہــوں زمانــے کــی خوبصــورتی کــو،؃_*🫀🌸 *_مــجال ہــے تیــری آنکھــوں کــا معــیار کہــیں مــل جائــے؃_*🫠🖤 🌹ح ر A🖤

*_میــں ٹھکــراتی ہــوں زمانــے کــی خوبصــورتی کــو،؃_*🫀🌸
*_مــجال ہــے تیــری آنکھــوں کــا معــیار کہــیں مــل جائــے؃_*🫠🖤
🌹ح ر A🖤
нαℓєємαн ѕα∂ια **Imranist* (@h__malik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم!!!! ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں، ہجرت میں بقاء ہے چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے ہمت کر کے خود کو آزاد کیجیے زندگی بہت خوبصورت ہے اِسے تلخ لمحات کی نظر مت کیجیے #н_ωяιтєѕ

السلام علیکم!!!! 

ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں، ہجرت میں بقاء ہے
چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے
ہمت کر کے خود کو آزاد کیجیے
زندگی بہت خوبصورت ہے اِسے تلخ لمحات کی نظر مت کیجیے

#н_ωяιтєѕ
Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

دلوں کو شوق سے روندو، خرامِ ناز فرماؤ اگر محشر ہوا تو پھر مجھے مجرم نہ ٹھہرانا تری محفل میں ساغرؔ سا بھی کوئی اجنبی ہوگا یہ ظالم ایک مدت سے نہ اپنا ہے نہ بیگانہ ساغر صدیقی #اردو_زبان