Muzaffar Ali Noon ⁦ ⁱᴾⁱᵃⁿ (@muzaffaralinoon) 's Twitter Profile
Muzaffar Ali Noon ⁦ ⁱᴾⁱᵃⁿ

@muzaffaralinoon

ID: 161590338

calendar_today01-07-2010 06:43:29

183,183K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

صاحبزدہ حامد رضا بھی وفا نبھا گئے، 9 مئی کے مقدمے میں دس سال قید کی سزا، قومی اسمبلی سے نا اہل بھی ہو گئے، صاحبزدہ حامد رضا کے لیے کوئی ایک جملہ؟

صاحبزدہ حامد رضا بھی وفا نبھا گئے،
9 مئی کے مقدمے میں دس سال قید کی سزا، قومی اسمبلی سے نا اہل بھی ہو گئے،
صاحبزدہ حامد رضا کے لیے کوئی ایک جملہ؟
Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

9 مئی ایک سازش تھی اور یہ سازش عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف کی گئی!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا یزید کے ظلم کے سامنے میں تین سال کیا تین منٹس بھی چپ نہیں رہوں گا جنہوں نے 9 مئی کو CCTV فوٹیج چرائی وہ معافی مانگیں بہن علیمہ خان کی گفتگو 🔥

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

کوئی رہ تو نہیں گیا یہ سب راہنما قابل ستائش ہیں جنہوں نے اصول نہیں چھوڑا جھکے نہیں سزائیں قبول کرلیں

کوئی رہ تو نہیں گیا 
یہ سب راہنما قابل ستائش ہیں جنہوں نے اصول نہیں چھوڑا جھکے نہیں سزائیں قبول کرلیں
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: ن لیگ کے سینئیر رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنے ضمیر کا سودا کرنے کی بجائے لاہور NA 129 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔۔

بریکنگ نیوز: 

ن لیگ کے سینئیر رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنے ضمیر کا سودا کرنے کی بجائے لاہور NA 129 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔۔
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم، جمعہ مبارک یا اللہ پاک عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرما، آمین

السلام علیکم، جمعہ مبارک 
یا اللہ پاک عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرما، آمین