Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan

@mwmpakofficial

The Official Twitter Account Of Majlis-e-Wehdat-e-Muslimeen Pakistan, Managed by #SMT. #JinnahKaPakistan

ID: 1221064921

linkhttp://www.mwmpak.org calendar_today26-02-2013 10:13:48

10,10K Tweet

30,30K Followers

2 Following

Syed Ahmad Iqbal Rizvi (@sahmadiqbal) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے زائرینِ امام حسینؑ پر زمینی راستے سے کربلا جانے پر پابندی ایک ناقابلِ قبول اقدام ہے۔ یہ پابندی مذہبی آزادی، شہری مساوات، اور آئینی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ریاست اگر سیکیورٹی دینے سے قاصر ہے تو یہ اس کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ یہ فیصلہ دشمنوں کے اس بیانیے کو تقویت

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ اربعین سیدالشہداء ہے کسی سیاسی پارٹی کا جلوس نہیں اس کیلئے ہم اپنی جانیں قربان کر دیں گے ۔۔۔۔۔ سربراہ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وائس چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنس

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

At a meeting hosted by Islamabad Policy Institute on Pakistan-Iran ties, which was also attended by a visiting Iranian media delegation, I strongly emphasized the need for trust-based relations between the two neighbors to counter regional destabilization and build lasting

At a meeting hosted by Islamabad Policy Institute on Pakistan-Iran ties, which was also attended by a visiting Iranian media delegation, I strongly emphasized the need for trust-based relations between the two neighbors to counter regional destabilization and build lasting
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر حکومت کی جانب سے زائرین کے بائی روڈ سفر پر عائد کی گئی غیر آئینی اور غیر منصفانہ پابندی کے خلاف کل سے ملک بھر میں پُرامن احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر “پہیہ جام” یا “دھرنوں” کے متعلق

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت کے تسلسل اور سیاسی مکالمے کے حق میں آل پارٹیز کانفرنس کو روکنے کی کوششیں قابلِ مذمت ہیں ملک میں سیاسی اختلافِ رائے اور جمہوری مشاورت کی فضا پہلے ہی دباؤ اور سنسرشپ کی زد میں ہے، ایسے میں اپوزیشن اتحاد کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کو روکنے کے لیے انتظامیہ اور

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

تمام عاشقانِ امام حسین علیہ السلام سے اپیل ہے کہ کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔ یہ وقت لبیک یا حسینؑ کہنے کا ہے، یہ وقت ظلم کے مقابل قیام کا ہے، یہ وقت زائرین کے حقوق کے تحفظ کا ہے۔ #اربعین_امام_حسینؑ

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا محسن نقوی کے اربعین سے روکنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تمام زائرین قافلوں کے ہمراہ کراچی پہنچیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

تمام عاشقانِ امام حسین علیہ السلام سے اپیل ہے کہ کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔ یہ وقت لبیک یا حسینؑ کہنے کا ہے، یہ وقت ظلم کے مقابل قیام کا ہے، یہ وقت زائرین کے حقوق کے تحفظ کا ہے۔ #اربعین_امام_حسینؑ

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم نے فیصلہ کر لیا ہے یہ ہمیں گولیاں ماریں ہمارے سر کاٹ دیں ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اپنے آئینی حقوق کے حصول کے لئے احتجاج کریں گے۔ اور کراچی سے رمدان بارڈر کی طرف مارچ کریں گے ۔ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری #لبیک_یا_حسینؑ #MarchForZaireenRights #حاضر_ہیں_یا_حسینؑ

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

کربلائی قافلوں کے ہمراہ کراچی سے ریمدان بارڈر کی جانب عظیم مارچ کے لئے خود کو تیار کریں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری #لبیک_یا_حسینؑ #MarchForZaireenRights #حاضر_ہیں_یا_حسینؑ

کربلائی قافلوں کے ہمراہ کراچی سے ریمدان بارڈر کی جانب عظیم مارچ کے لئے خود کو تیار کریں 
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری 
#لبیک_یا_حسینؑ #MarchForZaireenRights #حاضر_ہیں_یا_حسینؑ
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

مجلس وحدت مسلمین پاکستان پورے ملک سے آنے والے زائرین کے استقبال کیلئے تیار ہیں۔ اہلیانِ کراچی زائرین کی خدمت کے لئے آمادہ ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کے حکم پر کراچی آنے والے زائرین کی بہترین خدمت کی جائے گی، انشاءاللہ۔ (علامہ سید باقر عباس زیدی) صدر مجلس وحدت مسلمین

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن پورے پاکستان سے پہنچنے والے زائرین مولا حسین ء کا بھرپور استقبال کرے گے خدمت کرے گی اور تمام تر سہولیات فراہم کر ے گی ۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنما علامہ مبشر حسن کا زائرین کے لئے اہم پیغام۔ #لبیک_یا_حسینؑ #MarchForZaireenRights

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

اہم پیش رفت: قوم انتظار کرئے انشاءاللہ اچھی خبر آئے گی مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علامہ کونسل کے رہنماوں کی وزیر مملکت برائے داخلہ کے ساتھ زائرین پابندی مسئلے پر مزاکرت کے بعد اہم گفتگو مجلس وحدت مسلمین پاکستان #NoToArbaeenPabandi #لبیک_یا_حسینؑ #MarchForZaireenRights

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

قائدین ابھی وزارت داخلہ میں مزاکرات کر رہے ہیں کسی غیر مصدقہ خبر کو نا چلائیں ۔ مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید شہریار #NoToArbaeenPabandi #لبیک_یا_حسینؑ #MarchForZaireenRights #حاضر_ہیں_یا_حسینؑ .

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

⚠️ افواہوں پر کان نہ دھریں! سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ افواہوں سے اجتناب کریں۔ ابھی تک ریمدان بارڈر کھلنے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی خبر نہیں ہے۔ ہم مسلسل متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ تمام زائرین سے گزارش ہے کہ:صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اورغیر مصدقہ خبروں پر

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں زائرینِ امام حسینؑ کی اربعین حسینیؑ کے لیے عراق روانگی سے قبل، دفعہ 144 کے اچانک نفاذ اور عوامی آزادیوں پر ممکنہ قدغن کے پیش نظر، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کا اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور پاکستان تحریکِ انصاف سے وابستہ دیگر پارلیمانی نمائندوں اور ورکرز کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ، درحقیقت عدل و انصاف کے بنیادی اصولوں کی کھلی پامالی اور آئینی روایات کی صریح خلاف ورزی ہے۔ جب ریاستی ادارے سیاسی انتقام کی

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک اہم اور فیصلہ کن اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ طے کیا گیا ہے کہ اگر حکومت نے اربعین کے زائرین کے حوالے سے کوئی واضح اور مثبت پالیسی کا اعلان نہ کیا، تو ہم کراچی سے کربلا کی جانب بذریعہ رِمدان بارڈر سفر کریں گے۔ تمام زائرین، جن کے ایرانی ویزے جاری ہو چکے

Syed Ahmad Iqbal Rizvi (@sahmadiqbal) 's Twitter Profile Photo

مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے 6 اگست 2025 کو زائرین کے ہمراہ کراچی سے ریمدان بارڈر تک مارچ کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہم اپنی مذہبی آزادی اور آئینی حقوق پر کسی قسم کی قدغن کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ #لبيك_يا_حسين #اربعین

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan (@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے ریمدان بارڈر مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہیں ملت تشیع گھروں سے نکلیں اگر ایک دفعہ یہ رستہ بند ہوا تو آئیندہ ہمارے لئے بہت مشکلات ہوں گی نائب صدر مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان حجت السلام والمسلمین علامہ اقبال بہشتی کا کراچی سے ریمدان مارچ کی حمایت میں بیان #لبیک_یا_حسینؑ