💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile
💤🅰️£🅰️Я

@mza_007

. ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ھو
جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ھو

ID: 1558555483

calendar_today30-06-2013 17:28:02

4,4K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو ... ⚘⚘ جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں ... ⚘⚘ Good Night X Family

زیست  سے  تنگ  ہو  اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو ... ⚘⚘
جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں ... ⚘⚘

Good Night X Family
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں یہ دن تو مجھے ان کے تغافل نے دکھائے میں گردش دوراں ترا مارا تو نہیں ہوں ان کے لیے لڑ جاؤں گا تقدیر میں تجھ سے حالانکہ کبھی تجھ سے میں الجھا تو نہیں ہوں

چپ   چاپ  سہی  مصلحتاً  وقت   کے   ہاتھوں
مجبور   سہی   وقت   سے  ہارا  تو  نہیں  ہوں

یہ   دن   تو  مجھے  ان  کے  تغافل  نے  دکھائے
میں   گردش   دوراں  ترا   مارا  تو  نہیں  ہوں

ان  کے  لیے  لڑ  جاؤں  گا  تقدیر میں تجھ سے
حالانکہ کبھی تجھ سے میں الجھا تو نہیں ہوں
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئی 😌🥲 شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی

حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئی 😌🥲 
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

یہ نمازِ عصر کا ٫ وقت ہے یہ گھڑی ہے ٫ دِن کے زوال کی وہ قیامتیں ٫ جو گزر گئیں تھیں اَمانتیں ٫ کئی سال کی ہے منیرؔ ٫ تیری نگاہ میں کوئی بات ٫ گہرے مَلال کی

یہ نمازِ عصر کا ٫ وقت ہے 
یہ گھڑی ہے ٫ دِن کے زوال کی 

وہ قیامتیں ٫ جو گزر گئیں 
تھیں اَمانتیں ٫ کئی سال کی 

ہے منیرؔ ٫ تیری نگاہ میں 
کوئی بات ٫ گہرے مَلال کی
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح باخیر زندگی🌷🥀⚘ سدا خوش رہیں اور آباد رہیں اور آپ کے ساتھ جڑے تمام لوگ سلامت رہیں آمین ثمہ آمین Good morning Have a nice day 🌷⚘

اسلام علیکم صبح باخیر زندگی🌷🥀⚘ 
سدا  خوش رہیں اور آباد رہیں اور آپ کے ساتھ جڑے تمام لوگ سلامت رہیں آمین ثمہ آمین 
 Good morning Have a nice day  🌷⚘
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ⚘🌷🥀 کبھی جو زندگی سے تھک جاو تو یاد رکھو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا اپنے رب کے حضور سب بیان کرنا ٹوٹے دل اور آنسووں کی قدر صرف رب کے ہاں ہے ۔۔۔!!!🍁⚘🌷🥀

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ⚘🌷🥀
کبھی جو زندگی سے تھک جاو تو یاد رکھو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا اپنے رب کے حضور سب بیان کرنا ٹوٹے دل اور آنسووں کی قدر  صرف رب کے ہاں ہے ۔۔۔!!!🍁⚘🌷🥀
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

یہ الفت کہ باتیں سر راہ نہیں کہیں جاتیں ⚘🥀 محبت تنگ ہوتی ہے میری جان بار بار آزمانے سے🥀

یہ الفت کہ باتیں سر راہ نہیں کہیں جاتیں ⚘🥀
محبت تنگ ہوتی ہے میری جان بار بار آزمانے سے🥀
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں ایک ہی شخص ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں ۔۔۔ جمعہ مبارک Have a nice and Joyful day ...... X Family

پوری دنیا میں ایک ہی شخص ہے جو آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں  ۔۔۔ جمعہ مبارک 
Have a nice and Joyful day ...... X Family
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

*خوش رہنے والوں کے پاس ہر چیز نہیں ہوتی بلکہ جو کچھ ہوتا ہے اس پر ہی خوش رہتے ہیں*

*خوش رہنے والوں کے پاس ہر چیز نہیں ہوتی بلکہ  جو کچھ ہوتا ہے اس پر ہی خوش رہتے ہیں*
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے آپ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں ۔۔۔ بلکہ ہوا کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش مگر ہمیشہ آپ کے آس پاس ۔......💜

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے
آپ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں ۔۔۔
بلکہ         
ہوا کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاموش مگر ہمیشہ آپ کے
 آس پاس ۔......💜
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

"اپنا خیال رکھا کریں، رمضان میں پولیس، وکیل، ڈاکٹر اور گورکن بھی اپنے رزق میں برکت کی دعائیں مانگ رہے ہوں گے...!" 😆😂

"اپنا خیال رکھا کریں،
رمضان میں پولیس، وکیل، ڈاکٹر اور گورکن بھی اپنے رزق میں برکت کی دعائیں مانگ رہے ہوں گے...!"
😆😂
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) 's Twitter Profile Photo

اب تو جس دور بھی گزر جائے کوئی اسرار زندگی سے نہیں ۔۔!! اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں #اردو_زبان #عيد_الفطر_المبارك #الاتحاد_الشباب #EidMubarak

اب  تو  جس  دور  بھی  گزر  جائے
کوئی  اسرار   زندگی  سے  نہیں ۔۔!!
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ  بھی اب کسی سے نہیں
#اردو_زبان
#عيد_الفطر_المبارك 
#الاتحاد_الشباب
#EidMubarak