Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile
Nadeem Malik 🇵🇰

@nadeemmalik

A Flagship Current Affairs Programme 🇵🇰 whatsapp.com/channel/0029Va…

ID: 39927901

linkhttp://youtube.com/NadeemMalikLive calendar_today14-05-2009 04:33:26

11,11K Tweet

3,0M Followers

246 Following

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ، نیتن یاہو کی ملاقات ۔۔ نیتن یاہو کا دو ریاستی حل قبول کرنے سے صاف انکار! آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کے وجود کیلئے خطرناک ہے، نیتن یاہو کا مؤقف! فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی عالمی سازش؟ پاک بھارت جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار؟؟ اسرائیل نے ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

دو ریاستی حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، دو ریاستی حل کیلئے ابراہم اکارڈ پر سب کو متحد ہونا ہوگا، اگر ٹرمپ جلد بازی کریں گے تو دیر پا حل نہیں نکلے گا، خرم دستگیر رہنما مسلم لیگ ن #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عوام ابراہم اکارڈ سے متعلق فیصلے کو آسانی سے قبول نہیں کرے گی، سردار مسعود خان سابق سفیر #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پر ابراہم اکارڈ سے متعلق دباؤ آئے گا، پاکستان کو غزہ کو لے کر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا چاہیے،تنویر احمد امریکا میں مقیم پاکستانی بزنس #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

امریکا اسرائیل کی کوشش ہے فلسطینی غزہ سے جاکر چند عرب ممالک میں آباد ہوجائیں، یہ نہیں ہوگا کہ کوئی ان کو عرب ممالک میں لے جا کر آباد کرنے پر راضی ہوں، نیتن یاہو اور پارٹی کے ہمنوا نہیں مانیں گے کہ دو ریاستی حل نکلے، پاکستان کو ابراہم اکارڈ سے متعلق دباؤ نہیں لینا چاہیے، اعزاز

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے ساتھ جنگ کا خطرہ موجود ہے، بھارت کے ساتھ جنگ کا خطرہ موجود ہے، ہمیں تیار رہنا چاہیے، سابق سفیر سردار مسعود خان نے خبردار کردیا ! #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

چین پاکستان کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، بھارت کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے، امن نہیں ہوا ہے، جنگ کا خطرہ ابھی بھی موجود ہے، خرم دستگیر رہنما مسلم لیگ ن #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

مودی اپنی سیاست کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان پر حملہ کرے گا، تنویر احمد امریکا میں مقیم پاکستانی بزنس #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت ملوث۔۔ ! اسرائیل اور بھارت کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ ۔۔۔ پاکستان اگلا ہدف؟؟ جانئیے ندیم ملک کا تجزیہ #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کیساتھ 12روزہ جنگ میں پاکستانی حکومت اورعوام نے ایران کا ساتھ دیا، پاکستان اور ایران ایک روح اور دو جسموں کی طرح ہیں، ڈاکٹر رضا امیری مقدم، ایرانی سفیر برائے پاکستان #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور یورپ صیہونی حکومت کو مکمل طور پر سپورٹ کر رہے ہیں،امریکہ اور یورپ صیہونی حکومت کو ہمارے خطے کا چوہدری بنانا چاہتے ہیں، پاکستان،ایران اور ترکی اگر آپس میں مل جائیں تودنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتی، ڈاکٹر رضا امیری مقدم ایرانی سفیر برائے پاکستان #SamaaTv

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور اسرائیل کا اصل ٹارگٹ ایران کی حکومت کو تبدیل کرنا تھا جو وہ نہیں کرسکے، اسرائیل نے ہمارے سائنسدانوں اور فوجی کمانڈرز کو شہید کیا، مقابلے میں جب ہمارے میزائلوں نے جواب دیا تو اسرائیل کی سڑکیں غزہ کا منظر پیش کر رہی تھیں، ڈاکٹر رضا امیری مقدم ایرانی سفیر برائے پاکستان

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ہماری ایٹمی ٹیکنالوجی کو امریکہ اور اسرائیل ختم نہیں کرسکتے، ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

کالعدم دہشتگرد گروپوں سے متعلق پاکستان کے ملٹری اداروں کیساتھ ہمارا تعاون جاری ہے، بارڈر پر موجود کالعدم دہشتگرد گروپس کو تیسری طاقتیں سپورٹ کر رہی ہے، کالعدم دہشتگرد گروپوں کو اسلحہ اور پیسہ دشمن ممالک فراہم کرتے ہیں،ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم #SamaaTv #Pakistan

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

کشیدگی میں تیسرے فریق کو شامل کرنا بھارت کی بلاک پولیٹکس کو فروغ دینے کی بھونڈی کوشش! بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کیخلاف ہر سطح پر فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے۔۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دو ٹوک پیغام! #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

بھارت، پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اس وقت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، انڈین ائیرفورس ایک دہائی تک بیٹھ گئی ہے، ایئر مارشل (ر) ارشد ملک #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں وہی ملک رہ سکیں گے جو منہ توڑ جواب رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور پاکستان میں منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوریاں ختم کیوں نہیں ہورہی ہیں؟ جانئیے لیفٹیننٹ جنرل (ر) معین الدین حیدر کی زبانی #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، آپس میں بیٹھ کر پاکستان کے لیے کوئی نہ کوئی حل نکالنا وقت کی ضرورت ہے، ایئر مارشل (ر) ارشد ملک #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive

Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

امریکا کو سمجھ آگئی ہے کہ انڈیا کے مقابلے میں پاکستان زیادہ قابل اعتبار پارٹنر بن سکتا ہے، ایئر مارشل (ر) ارشد ملک #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive