Naeem Ullah Niazi (@naeemniaziii) 's Twitter Profile
Naeem Ullah Niazi

@naeemniaziii

یہ وہم کبھی مت پالنا کے سب رشتے خاص ہوتے ہے یہ کچھ اپنے دیکھنے والے ہی دھوکے باز ہوتے ہے...
..
#KiyaYehSachHai

ID: 1515590579547406339

calendar_today17-04-2022 07:19:02

46,46K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

Abdul Hakim (@abdulha31187519) 's Twitter Profile Photo

پھلا پھولا رہے یا رب چمن میری امیدوں کا جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں۔ x.com/i/spaces/1yNGa…

Naeem Ullah Niazi (@naeemniaziii) 's Twitter Profile Photo

تینوں یاد اے سنگدل وکھریاں بہہ کے میں واسطے رب دے پاۓ ہن الف تو گھن کے یے تائیں تینوں سب حالات دسائے ہن میڈی نئیں نبھدی میڈی نئیں نبھدی اے رورو لفظ دوہرائے ہن جڈاں سنڑیا ئیں درد اجڑ گیا اے تساں گھربہہ کے جشن منائے ہن #اردو_زبان

#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان #اردو_زبان ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #دیس ، #وطن ، #ملک آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

السلام علیکم      

محترم احبابِ  #اردو_زبان <a href="/urdu_zuban/">#اردو_زبان</a>

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے     
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے      

#دیس ، #وطن ، #ملک     

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Naeem Ullah Niazi (@naeemniaziii) 's Twitter Profile Photo

شاکرشجاع آبادی سےاینکر نےسوال کیاکہ زندگی میں اتنےدکھ دیکھے,معذوربھی ہیں,بول بھی ٹھیک سےنہیں سکتے,غربت بھی کاٹی,کیااسکا غم ہےآپکو؟ توشاکربولے: ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن اُتھاں کوئی جزا مِلسی تھکیڑے سارے لہہ ویسن نبیؐ مِلسی خدا مِلسی❤❤❤❤ #اردو_زبان

شاکرشجاع آبادی سےاینکر نےسوال کیاکہ
زندگی میں اتنےدکھ دیکھے,معذوربھی ہیں,بول بھی ٹھیک سےنہیں سکتے,غربت بھی کاٹی,کیااسکا غم ہےآپکو؟
توشاکربولے:

ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی
تھکیڑے سارے لہہ ویسن
نبیؐ مِلسی خدا مِلسی❤❤❤❤
#اردو_زبان
Naeem Ullah Niazi (@naeemniaziii) 's Twitter Profile Photo

بکھیر بیٹھے ہیں اوراق عمرِ رفتہ کے یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد #اردو_زبان

بکھیر   بیٹھے  ہیں  اوراق عمرِ  رفتہ  کے
یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد
#اردو_زبان
Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے تک ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک #اردو_زبان

JIMMY (@jimmymaq) 's Twitter Profile Photo

ایک تم ہو اور نخرے تمہارے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے #اردو_زبان ⭐️⭐️Online Love Stories⭐️⭐️

ایک تم ہو اور نخرے تمہارے    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے 
#اردو_زبان 
⭐️⭐️Online Love Stories⭐️⭐️
Naeem Ullah Niazi (@naeemniaziii) 's Twitter Profile Photo

بس ایک خیالاتی دنیا ہی تو ہوتی ہے جہاں سب کچھ ویسا ہوتا ہے، جیسا ہم چاہتے ہیں۔✨🤍 #اردو_زبان

بس ایک خیالاتی دنیا ہی تو ہوتی ہے  
جہاں سب کچھ ویسا ہوتا ہے، جیسا ہم چاہتے ہیں۔✨🤍
#اردو_زبان
Naeem Ullah Niazi (@naeemniaziii) 's Twitter Profile Photo

مشرق وسطیٰ مسلمانوں کا ہے اور ہر مسلم ملک نے اپنے ملکوں میں امریکہ کو جگہیں دے کر ایئربیس بننے دی، امریکہ نے ان ایئربیس سے فرانس،برطانیہ،کینیڈا،آسٹریلیا پر۔حملے نہیں کرنے تھے مسلمان ممالک ہی پر حملے کرنے۔