IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile
IMRAN RIAZ FP❤️😊

@nailabutt45

Nothing fucks u up more than ur own thoughts✌️

ID: 1548725891504766980

calendar_today17-07-2022 17:46:53

6,6K Tweet

1,1K Followers

902 Following

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

اگر کل 5 اگست کو اتنی عوام نکل آئے تو اس سسٹم کی ہار یقینی ہے ✊✌🏻 #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

اور عوام پورے ملک سے ڈاکوؤں کا خاتمہ چاہتے ہیں 😎 #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

اور عوام پورے ملک سے ڈاکوؤں کا خاتمہ چاہتے ہیں 😎
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار 
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

اسے دیکھے ہوئے بھی یارو اک عرصہ ہو گیا 💔 اگست 5 جبری ، نا حق قید کے دو سال 😢 #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

اسے دیکھے ہوئے بھی یارو اک عرصہ ہو گیا 💔
اگست 5 جبری ، نا حق قید کے دو سال 😢
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت 
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار 
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے قریب پولیس کے اضافی دستے " ڈرتے ہیں بندوقوں والے اپنی نہتی عوام سے " #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں کسانوں کی ریلی 👍✊ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

اس شخص کو گرانے میں لگے ہیں زمانے بھر کے گرے ہوئے لوگ ❤️‍🩹 #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

اس شخص کو گرانے میں لگے ہیں 
زمانے بھر کے گرے ہوئے لوگ ❤️‍🩹
#پرامن_ملک_گیر_تحریک 
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ڈبل سواری اور سیاسی اجتماعات پر پابندی ڈر گئے بچے ڈر گئے عمران خان ختم شد کہنے والے ڈر گئے #پرامن_ملک_گیر_تحریک

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

کیسے اس شخص کو تنہا چھوڑ دیں جس نے ایک نسل تیار کی اور پھر برسوں اس کے بڑے ہونے کا انتظار کیا 💔 Behind you SKIPPER #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

رات کو اپنے شہریوں کے لیے جاگنے والی فورس دن دیہاڑے اپنے شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے ❤️‍🩹

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

صبر ، ہمت اور حوصلے کا پہاڑ ✊ A man his own words A Symbol of resistance #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

ہی ٹی آئی ایم این ایز کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بند کر دیا گیا ، ویسے یہ یہاں کرنے کیا آئے تھے ان کو تو سڑکوں پر ہونا چاہیے تھا محفوظ قید ، ہومیو پیتھک نعرے ہی ٹی آئی قیادت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دے دیا #پرامن_ملک_گیر_تحریک

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

تم شرط رکھو جان کے بدلے خان دوسری سانس بھی لیں تو بزدل کہنا "ہم نہ باز آئیں گے محبت سے " 🫶 #پرامن_ملک_گیر_تحریک x.com/Only000804/sta…

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

سوات ، چکدرہ انٹر چینج پر عوام کا سونامی ✊💪✌🏻 ساری قوم کا ایک ہی نعرہ رہا کرو خان ہمارا #پرامن_ملک_گیر_تحریک

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

بتاؤ پھر ہو گیا ختم شد کر لیا مائنس کسی کا باپ بھی مائنس نہیں کر سکتا ساڈا پلا بھاری اے #پرامن_ملک_گیر_تحریک

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

ہاتھی گھوڑے توپ تلواریں فوج تو تیری ساری ہے پر زنجیروں میں جکڑا راجا میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے ✊ #پرامن_ملک_گیر_تحریک

IMRAN RIAZ FP❤️😊 (@nailabutt45) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو عوام کے دل سے نکالنا مشکل ہی نہیں نا ممکن بھی ہے "دلوں کا فاتح " #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اسٹبلشمنٹ آپ کو کرپشن کے خلاف منجن بیچتی نظر آئے گی، ایک بات میں دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ اسٹبلشمنٹ میں کرپشن کے خلاف ذرا سا بھی ردعمل نہیں ہے، اگر انہیں کرپشن بری لگتی تو آصف زرداری، شہباز شریف کے خلاف کرپشن کیسز تھے، یہ ختم کروا کر انہیں اقتدار میں نا لے کر آتے، عمران ریاض