Truth Prevails 💙
@naintara1
My Mom taught me everything, except how to live without her
ID: 102364719
06-01-2010 13:05:50
59,59K Tweet
1,1K Followers
4,4K Following
رانا صاحب کو تمغہ امتیاز صرف عمران خان کے خلاف بھونکنے پر ہی تو ملا ہے ورنہ اس کی تعلیم و تربیت کے حساب سے تو گٹر صاف کرنے کے قابل ہے صرف Aamir Ilyas Rana
کیا اس شخص پر آپ لوگ اب بھی یقین کرتے ہیں؟۔ کیا عمران خان اس کو کہے گا کہ " میں پیٹرن اف چیف ہوں " ؟ Barrister Gohar Khan PTI The Power Of PTI ISF - Official Aliya Hamza Malik Aleema Khanum Tehreek-e-Insaf Shahid Khattak BBC News اردو ABC Urdu News
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان
#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار 393/ عمران خان کی انصاف کے لیے جدوجہد جاری ہے۔ ہمارے ساتھ کھڑے ہو جب ہم اس کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
اور اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ دونوں چیزیں ہی ناپید ہیں۔۔ یہاں انصاف بھی اسی کو ملتا ہے جو کھلاتا پلاتا رہے۔۔ ایک شریف آدمی چاہے وہ پیسے والا ہی کیوں نہ ہو در بدر کی ٹھوکریں ہی کھاتا رہتا ہے۔ BBC News اردو ABC Urdu News