اپیا(Gemini)💐 (@naseemalam1972) 's Twitter Profile
اپیا(Gemini)💐

@naseemalam1972

Always trust in ALLAH Almighty😇

ID: 1502651785357451267

calendar_today12-03-2022 14:25:52

29,29K Tweet

766 Followers

407 Following

Naseem Akram (@naseemakram05) 's Twitter Profile Photo

ضرورت سے زیادہ ambitious ہونا بیماری ہے۔ انسان کو ذہنی و جسمانی صحت اور مناسب طرز زندگی کے علاوہ مخلص رشتوں، قابل بھروسہ دوستوں اور پرسکون و محفوظ ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔

اپیا(Gemini)💐 (@naseemalam1972) 's Twitter Profile Photo

میاں صاب میچ دیکھتے ہوے ہمیشہ آواز دیتے بہت اچھی شارٹ کھیلی آپ نے دیکھی نہیں میں جونہی ایک دو بال دیکھوں کھلاڑی آؤٹ ابھی آواز دی دیکھو یہ ہوتی بیٹنگ میں نے دو بال دیکھیں تیسری پہ ابھیشیک آؤٹ مجھے کہہ رہے بیٹھی رہو

اپیا(Gemini)💐 (@naseemalam1972) 's Twitter Profile Photo

اچھا سنیں اپنے بچوں کو برا بھلا نہیں کہنا یہ دیکھیں کہ انہوں نے ہماری ٹیم سے زیادہ بالز پہ سکور اچیو کیا ہے ڈٹ کے کھیلے ہیں

Ranaa Sohail (@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

اس بات کی بالکل سمجھ نہیں آئی کہ جب سپنرز نے سکور روکا ہوا تھا اور Required Run rate میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا تھا تو سلمان علی آغا کو کس کیڑے نے کاٹا تھا کہ حارث رؤف کو باؤلنگ کیلئے بلایا اور مار کھانے کے باوجود اس کا spell پورا کروایا گیا حالانکہ کہ سپنرز کہ 4/5 اوورز باقی تھے

Ch Sohail ™🇵🇰 (@itssohailch) 's Twitter Profile Photo

ایک بات یاد رکھیں انڈین بیٹنگ بہترین ہونے کے باوجود پاکستان نے انکو ٹف ٹائم دیا ہے اور کمزور بیٹنگ کے باجود پاکستان نے ہماری توقعات سے 15 رنز اضافی بنائے ہیں آخری اوور میں میچ ختم ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان ٹیم اب کم گالیاں کھانے کیطرف گامزن ہے 😂🫢

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

یہ تو بھلا ہو اُنکا جنہوں نے ہمیں پہلے کھیلنے کا موقع دیا اور میچ کو engaging بنائے رکھا، اگر وہ پہلے کھیل لیتے تو میچ پہلی اننگ کے بعد ہی ختم ہو جانا تھا، خیر لوگ ایوی جذباتی ہو جاتے ہیں، سچ میں ہمارا انکے ساتھ مقابلہ نہیں بنتا، اور جھوٹ کرکٹ اور معیشت میں چلتا نہیں

Ranaa Sohail (@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

ڈراپ کیچ، رن آؤٹ مس، غلط کپتانی نے جیتا ہوا میچ ہروایا، لیکن جسطرح سے انڈین مڈل آرڈر نے پریشر میں پرفارم کیا، اور جتنی خراب ترین باؤلنگ حارث رؤف نے کی تو جیت یقینی انڈیا کی بنتی تھی، کھیل کو کھیل سمجھتے ہوئے ۔۔ Congratulations to BCCI ڈوب کے مرو Pakistan Cricket ، ہمیں تم سے نفرت ہے

ڈراپ کیچ، رن آؤٹ مس، غلط کپتانی نے جیتا ہوا میچ ہروایا، لیکن جسطرح سے انڈین مڈل آرڈر نے پریشر میں پرفارم کیا، اور جتنی خراب ترین باؤلنگ حارث رؤف نے کی تو جیت یقینی انڈیا کی بنتی تھی، کھیل کو کھیل سمجھتے ہوئے ۔۔
Congratulations to <a href="/BCCI/">BCCI</a>
ڈوب کے مرو <a href="/TheRealPCB/">Pakistan Cricket</a> ،
ہمیں تم سے نفرت ہے
اپیا(Gemini)💐 (@naseemalam1972) 's Twitter Profile Photo

میاں صاب نے بڑے مشورے دیے کپتان کو کہ سپنرز کو اوور دو لیکن اس نے حارث رؤف کا ہی تاپا لگوانا تھا

WahReh (@wahreh1) 's Twitter Profile Photo

وہ قضیہ جو خود ستائی پر مبنی غیر ضروری ٹویٹس سے شروع ہوا تھا اب قابو سے باہر ہوتا دکھائی دے رہا۔ تعجب یہ ہے کہ کوئی بھی ایسا مرد دانا نہیں جو ہوشمندی اور ہمت سے واقعات کی باگ پکڑے اور سرکش معاملات پر قابو پائے ۔ سب اپنے حجروں سے جھانک رہے ہیں کہ کوئی آئے اور سلجھاوا لائے

وہ قضیہ جو خود ستائی پر مبنی غیر ضروری ٹویٹس سے شروع ہوا تھا اب قابو سے باہر ہوتا دکھائی دے رہا۔ تعجب یہ ہے کہ کوئی بھی ایسا مرد دانا نہیں جو ہوشمندی اور ہمت سے واقعات کی باگ پکڑے اور سرکش معاملات پر قابو پائے ۔ سب اپنے حجروں سے جھانک رہے ہیں کہ کوئی آئے اور سلجھاوا لائے
اپیا(Gemini)💐 (@naseemalam1972) 's Twitter Profile Photo

اچھا آج کے میچ کے تجزیے پڑھ کے میں نے حساب لگایا کہ ساری عوام نوں پتہ سی کہ میچ کیسے جیتا جا سکتا ہے لیکن گراؤنڈ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ککھ پتہ نئیں سی 😅😅

عاکی (@aadhigwahi) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پر ایک خاندان کا تسلط ختم ہو. لیکن سندھ کی بات نہ کیجئے گا. اوہناں نوں سج دا ہے ناں؟

عاکی (@aadhigwahi) 's Twitter Profile Photo

میں پنجاب ہوں، بڑا بھائی، سب سے زیادہ کمانے والا، چپ چاپ اپنا حصہ دینے والا، میرا پانی میری مرضی، کہنا جرم ہے. میں نے کیا بولنا ہے، کیا کرنا ہے، کتنے حصے بخرے ہوں گے، میرے پیسے کہاں خرچ ہوں گے کون مجھ پر حکومت کرے گا، یہ فیصلہ دوسرے کریں گے. اچھا پہننا، اوڑھنا،رہن سہن