Nasir Khan PTI (@nasir_khan98) 's Twitter Profile
Nasir Khan PTI

@nasir_khan98

IK fan

ID: 1755921190571393024

calendar_today09-02-2024 11:47:15

489 Tweet

100 Followers

845 Following

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

[ عوامی سروے ] کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ 1- ہاں 2- نہیں اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں !! #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

[ عوامی سروے ]

کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟

1- ہاں                  2- نہیں

اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں !!

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

وہ دن تھا جب دنیا کے سامنے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر مسلم امہ کے عظیم لیڈر نے " ایاک نعبود و ایاک نستعین " صدا بلند کی۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار ریٹویٹ کر وائرل کر دیں ۔۔۔۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے تحریک کے لیے نیا گانا جاری کر دیا 🔥 ساتھ میں سوال کیا: "میں نکلا کہ نہیں"

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

شانگلہ: ایم پی اے پی کے 29 حاجی عبدالمنعیم خان ضلعی صدر لیاقت یوسفزئی، تحصیل الپوری چئیرمین وقاراحمدخان خان، تحصیل چئیرمین بشام حاجی سدید الرحمن کی قیادت میں شانگلے سے قافلہ چکدرہ کیطرف رواں دواں !!! #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #ReleaseImranKhan

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

شکرگڑھ میں رلیز عمران خان احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے دھاوا بول دیا۔ فاشسٹ حکومت پرامن احتجاج سے بھی ڈری ہوئی ہے۔ Arslan Hafeez #ReleaseImranKhan

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کو پولیس نے احتجاج میں شرکت سے روک دیا۔ یہ ہمارا حق ہے کہ ہم جس راستے سے چاہے گزریں ۔۔۔ راستہ بند ہے ۔۔۔ کس کے حکم سے؟

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کی قیادت میں 5 اگست احتجاج میں شرکت کیلئے ہزاروں کی تعداد میں قافلہ صوابی انٹرچینج کی طرف روانہ۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پھر جیت گیا۔ نومبر 26 کو کچھ ظالموں نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف اب ختم (گولیاں چلانے کے بعد)۔ آج کی مزاحمت دیکھ کر یہ اندازہ ہوجانا چاہیے کہ عمران خان اور PTI کبھی مائنس نہیں ہوسکتی- یہ پولیس والے زیادہ زور لگاتے ہیں ریلیز کو کامیاب بنانے میں! #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Nasir Khan PTI (@nasir_khan98) 's Twitter Profile Photo

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار نصراللہ من فتح قریب انشاءاللہ قوم اور خان صاحب اس آزمائش میں کامیاب ہوں گے انشاءاللہ

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں 🚨 آج رات 9 بجے جو بھی مشن نور کا حصہ بن کر اذان دے کر اس ہیش ٹیگ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب پر ٹویٹ کرے گا میں اسے ریٹویٹ کروں گا ..🔥

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں 🚨

آج رات 9 بجے جو بھی مشن نور کا حصہ بن کر اذان دے کر اس ہیش ٹیگ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب پر ٹویٹ کرے گا میں اسے ریٹویٹ کروں گا ..🔥