Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile
Senator Nasir Butt

@nasirbuttuk

Won defamation cases from ARY, Dunya, SAMAA & HUM @ UK High Court. Filmed Judge Arshad and exposed injustices to Nawaz Sharif & Maryam by corrupt judges

ID: 876162266

calendar_today12-10-2012 18:28:36

5,5K Tweet

211,211K Followers

256 Following

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

قائد نوازشریف تیرا احسان تیرا احسان آج دشمن ہندوستان ہو یا کوئی اور ملک پاکستان پر حملہ کرنےکا سوچ بھی نہیں سکتا 1998 میں امریکہ کی مخالفت کے باوجود دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت بن چکا ہے۔

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز ۔!!! پاکستانی ائیر فورس دنیا کی نمبر [1]پوزیشن پر !!!!

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے ذمہ داروں نے نہ معافی مانگی نہ ہی عدالتوں میں ان کے خلاف مقدمات کے فیصلے ہوئے ۔اگر فیصلے ہوجاتے تو آج یوتھیئے اس طرح کے تبصرے نہ کرتے ۔

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

قائد نوازشریف سے بےوفائی کرنےوالوں کو پھر عزت نہ ملی ۔ زلت رسائی اور دھکے ان کا مقدر بنے !!!!

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

قطر میں پاکستان کے سفیر ریٹائرڈ جنرل محمد عامر سے ملاقات ، قطر میں بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو !!!!

قطر میں پاکستان کے سفیر ریٹائرڈ جنرل محمد عامر سے ملاقات ،
قطر میں بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو !!!!
Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے بارے میں عمران نیازی کی سابقہ بیوی جمائمہ خان کے بھائی کے خیالات !!!!

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

حضرت عمر کی مثالیں دینے والو آج دریائے سوات کے کنارے سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں 18 افراد 2 گھنٹے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اپنی ریاست کے وزیر اعلی کو انتظامیہ کو پکارتے رہے ۔لیکن کوئی مدد کے لئے نہیں آیا ۔کیا 15 سال سے خیبرپختونخوا میں یہ تبدیلی آئی ہے؟

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

۔(MD) OPF افضال بھٹی سے ملاقات اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو !!!

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کا یہ جزبہ ان مٹھی بھر دہشتگرد دشمنوں کے لئے جو پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے !!!

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

شوکت بسرا سیاسی جماعتیں بدلنے والے کارکن نہیں لوٹے ہوتے ہیں ۔اور تم بتاؤ کہ تم کارکن ہو یا لوٹے ہو !!!

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بچے آئیں اپنے والد سے ملاقات کریں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی لیکن ان کی والدہ جمائمہ خان ان کو اعجازت نہیں دے رہیں اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں !!!

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

وزیرخارجہ ڈار صاحب کی دن رات محنت اور پرائم منسٹر شہباز شریف کی خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے آج پاکستان جس مقام پر کھڑا ہے ۔ افواج پاکستان اور پوری قوم کو سلام پیش کرتا ہوں !!!

Senator Nasir Butt (@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر کہتا ہم نے تو کبھی اپنے اباجی سے معافی نہیں مانگی آپ سے معافی کیوں مانگیں !!!