
Nasir Jamal
@nasirjamall
Journalist @dawn_com I WPI Fellow, St. Paul, MN, USA 1998 I @StateIVLP 1996/2011/2012 #Economy #Politics #CPEC #Extremism #Terrorism
ID: 72848856
https://www.dawn.com/authors/767/nasir-jamal 09-09-2009 13:14:37
8,8K Tweet
2,2K Followers
440 Following



Amid tariff war, Pakistan fears ‘double whammy’ by Nasir Jamal “The Chinese firms will likely divert their ‘excess export surplus’ generated from recent tariff restrictions in the US to Europe, the biggest importer of Pakistan’s textiles and apparel.” dawn.com/news/1903429

Musadaq Zulqarnain Nasir Jamal It's a triple whammy. China will dump yarn and fabric in Pakistan at throw away prices causing closure of all spinning and weaving in Pakistan. Only option is to put Textiles on negative list in efs &impose RD on yarn/fabric like current RD on filament




یہ بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے جائزے کی تیاری ہے، حکومت نے جو کچھ بھی کرنا ہے وہ آئی ایم ایف کے فریم ورک میں رہتے ہوئے کرنا ہے، اگر حکومت شرائط سے باہر گئی تو قرض کی اگلی قسط کا حصول مشکل ہو سکتا ہے..!! Nasir Jamal

جو بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے وہ انہوں نے پاس کروانا ہے، اور وہی پاس ہو گا، انفورسمنٹ کیلئے جن اختیارات پر تنقید کی جا رہی ہے اگروہ پارلیمان نے نہ دئیے تووزیر خزانہ پوسٹ بجٹ کانفرنس میں کہہ چکے ہیں کہ پھر 400 سے 500 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگا دیں گے..!! Nasir Jamal


چینی کی درآمدی لاگت کا جائزہ لیکر ای سی سی اور وزارت خزانہ نے اسکی درآمد سے انکار کر دیا تھا، جسکے بعد سارا معاملہ اسحاق ڈار نے Take Over کرلیا، اور وزارت خزانہ کو سائیڈ لائن کرتے ہوئے سارا کام وزارت خارجہ میں ہوتا رہا، جسکے نتیجے میں چینی درآمد کی اجازت دی گئی Sanaullah Khan

مسئلہ یہ نہیں کہ چینی 100 روپے کی ہے یا 500 کی ہے مسئلہ یہ ہے کہ اس سسٹم میں چند لوگ اور خاندان مفت کا پیسہ بنا رہے ہیں اس سسٹم کو ختم ہونا چاہئے چینی کو مارکیٹ پرائس پر بیچیں اور یہ تب ممکن ہے جب چینی دیگر زرعی اجناس کی طرح فصل سے مارکیٹ تک deregulate ہو Nasir Jamal


شوگر ملز کے سارے مالکان تو ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھے ہوئے ہیں، اور باقی ماندہ اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں، یہ چینی کے متعلق پالیسی میں تبدیلی کرنے ہی نہیں دیتے، اس میں صرف سیاسی ہی نہیں بلکہ دیگر اداروں کا بھی انٹرسٹ ہے..!! Nasir Jamal



ٹیکس کلیکشن کیلئے تاجروں کے سخت اقدامات کوئی مستحسن قدم نہیں ہے، لیکن یہ بھی درست ہے کہ ہمارے ہاں ٹیکس چوری اور سیلز ٹیکس کے فراڈ بھی بہت ہوتے ہیں، اور یہ بھی درست ہے کہ ہماری تاجر برادری کچھ جائز اور کچھ غلط وجوہات کی بنیاد پر ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتی..!! Nasir Jamal