Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile
Naya Daur Videos

@nayadaurpk_urdu

Striving for an inclusive Pakistan giving people an alternative voice

ID: 980906087829458945

linkhttps://urdu.nayadaur.tv calendar_today02-04-2018 20:33:30

73,73K Tweet

64,64K Followers

1,1K Following

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

جدید اٹیک ہیلی کاپٹرZ-10ME کی شمولیت، پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

India Disappoints the U.S. in Race Against China | Dr. Ishtiaq’s Analysis on BJP’s Arrogance & United India youtube.com/live/XcuNy9MkS…

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو بنی گالا جانے کی آفر کی گئی تھی، سسٹم کو مان لیں اور خاموشی سے بیٹھ جائیں، گنڈا پور صاحب آفر لے کر گئے تھے، عمران خان نے باقاعدہ جوتی اتار لی تھی۔ سہیل وڑائچ

ٹرمپ کے حالیہ پاکستان کے حق میں بیانات اسلئےہیں کہ امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان بالکل چائنہ کی گود میں جاکر نہ بیٹھ جائے۔ پاکستان اور انڈیا نے اگر ترقی کرنے ہے تو انہیں مل کر چلنا ہوگا یہ سینٹرل ایشیا تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر اشتیاق احمد youtube.com/live/XcuNy9MkS…

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی طلبہ کو تھیوری کے ساتھ ٹولز دیں, انگریزی، ڈیجیٹل مہارت، مصنوعی ذہانت، اور فری لانسنگ پلیٹ فارم پر تربیت،انہیں دنیا کے معاشی منظرنامے کا بھکاری نہیں، بلکہ حصہ دار بننے دیں۔ تحریر: ڈاکٹر اکرام الحق اور انجینئر ارشد ایچ عباسی urdu.nayadaur.tv/02-Aug-2025/28…

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

بھارت پاکستان سے پھینٹی کھانے کے بعد ایکسپوز امریکہ جان گیا بھارت چین کا مقابلہ نہیں کرسکتا ڈونلڈٹرمپ کا خیال ہے کہ اب جب تک بھارت ناک نہیں رگڑتا تب تک اس سے بات نہیں ہوگی، اعجاز حیدر youtube.com/live/6L8a1OUgF…

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان: ایک گوشہ گیر شیر" ورلڈکپ سے وزیراعظم ہاؤس، اور اب قید تک کرکٹ لیجنڈ سے سیاسی رہنما کا ناقابلِ یقین سفر۔ شایان بشیر کی ڈاکیومنٹری، جدوجہد اور مزاحمت کی داستان۔ 🎥 دیکھیں: جذبہ، طاقت، اور سیاست کا سنگم Coming up next: Imran Khan , from cricket glory to political

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.1، زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز راوت سے 15 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا زلزلہ رات 12 بج کر 10 منٹ پر آیا – پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلہ 33.45° شمال، 73.31° مشرق میں آیا

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

Iranian President Dr. Masoud Pezeshkian was warmly welcomed by Prime Minister Shehbaz Sharif at a formal ceremony in Islamabad today. National anthems were played, and a guard of honour was presented. President Pezeshkian also planted a commemorative sapling at the Prime

Iranian President Dr. Masoud Pezeshkian was warmly welcomed by Prime Minister Shehbaz Sharif at a formal ceremony in Islamabad today.
 National anthems were played, and a guard of honour was presented. President Pezeshkian also planted a commemorative sapling at the Prime
Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ایران کو پُرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی موقف کے ساتھ کھڑا ہے۔‘

دوست وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ساتھ دے، خوشحالی میں تو سب ساتھ ہوتے ہیں۔" وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ نیوز کانفرنس

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

🚨 Massive March in Sydney Over 300,000 people took to the streets, demanding an end to the genocide in Gaza. One of the largest protests in Australia's history. 🇦🇺✊ #Gaza #SydneyProtest #FreePalestine #CeasefireNowAsk

🚨 Massive March in Sydney
Over 300,000 people took to the streets, demanding an end to the genocide in Gaza. One of the largest protests in Australia's history. 🇦🇺✊ 

#Gaza #SydneyProtest #FreePalestine #CeasefireNowAsk
Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

آصف زرداری کے دل میں غریبوں کا درد ہے وہ اپنی جیب میں سے غریبوں کے لیے یوں بانٹتا ہے یوں بانٹتا ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

آصف زرداری کے دل میں غریبوں کا درد ہے وہ اپنی جیب میں سے غریبوں کے لیے یوں بانٹتا ہے یوں بانٹتا ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

Who is Imran Khan? The Cornered Tiger From World Cup glory to solitary confinement, from Zaman Park to the Prime Minister’s Office, Imran Khan’s journey is one of passion, power, controversy, and resistance. • Imran Khan’s Childhood • His Youth & Cricket Journey • Him Entering

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

پہلے ایک حدتک بھارت کے پاس سپیس تھی، وہ روس اور ایران سے بھی تیل لیتے رہے،انکا خیال تھا کہ امریکہ ہم پر ہتھوڑا نہیں مار سکتا، مگر اب ٹرمپ صاحب آگئے ہیں،ٹرمپ ورلڈ ویو ہے وہ بہت سادہ ہے، کہ دنیا نے امریکہ کی جیب میں ہاتھ ڈالا ہوا ہے اتحادی خرچہ نہیں کرتے اور امریکہ کو ان سب چیزوں

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

Trump claims ‘massive oil reserves’ in Pakistan — Is there any truth to it | Trump tariffs | US-Pak Relations | India-US Relatiosn #NayaDaur #India #US #Oil #China

Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

🚨 فراڈی دلہن گرفتار! بھارت کے شہر ناگپور میں ایک استانی خاتون گرفتار، جس نے 8 مردوں سے شادیاں کرکے لاکھوں روپے ہتھیائے۔ نویں شکار سے ملاقات کے دوران چائے ہوٹل سے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی! شادی ویب سائٹس اور فیس بک پر مالدار مردوں کو نشانہ بناتی تھی۔ 💰💔

🚨 فراڈی دلہن گرفتار!
بھارت کے شہر ناگپور میں ایک استانی خاتون گرفتار، جس نے 8 مردوں سے شادیاں کرکے لاکھوں روپے ہتھیائے۔
نویں شکار سے ملاقات کے دوران چائے ہوٹل سے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی!
شادی ویب سائٹس اور فیس بک پر مالدار مردوں کو نشانہ بناتی تھی۔ 💰💔
Naya Daur Videos (@nayadaurpk_urdu) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف میرے 10 مرلے کے گھر آئے تو دیسی مچھلی کی فرمائش کی، کھانا کھاتے پوچھا کہ مچھلی دیسی ہے کہ نہیں؟ انہوں نے اثبات میں جواب دیا اور دیسی مچھلی کی دس نشانیاں بتائیں، مجھے ہنسی بھی آئی اور یہ سوچ بھی کہ ملک و قوم کے بڑے بڑے فیصلے کرنے والے کو مچھلی کے نام و نسب کا پتا ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صرف اس بات پر اعتراض ہے کہ عمران خان موجودہ سیٹ اپ کو چلنے دیں، اگر وہ چلنے دیں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں، خاموشی سے بیٹھ جائیں تو فیلڈ مارشل کی طرف سے ریلیکسیشن آ سکتی ہے، سہیل وڑائچ