Nazar Khan (@nazarkh29996264) 's Twitter Profile
Nazar Khan

@nazarkh29996264

آقاۓ نامدار صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ
کروڑوں درود و سلام بینکر۔۔۔۔۔۔ پاک افواج سے عشق

ID: 1321436352819400706

calendar_today28-10-2020 12:59:24

134,134K Tweet

7,7K Followers

4,4K Following

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

ایک بھی پیسہ وصول کیے بغیر اپنے ملک کے لیے گیم کے بعد روتے ہوئے ۔ یہ لڑکے مالی اور جذباتی مدد کے مستحق ہیں جو وہ مفت کھیل رہے ہیں۔ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ ہی واحد کھیل نہیں ہے، ہاکی اور فٹ بال کو بھی توجہ کی ضرورت ہے اگر ہم اتنی ہی رقم لگا دیں تو ہم ان

Nazar Khan (@nazarkh29996264) 's Twitter Profile Photo

اور بالآخر امریکہ آس جنگ کا حصہ بن گیا ۔۔۔ اب شائد ایران اور شدث سے اسرائیل کا گھنٹا بجائیگا ۔۔بہرحال جو بھی ھوگا وہ دنیا کے لیئے اچھا نہیں۔۔۔

Nazar Khan (@nazarkh29996264) 's Twitter Profile Photo

جو دوست حج کر کے واپس آگئے ھیں اللہ پاک انکا حج اور تمام عبادات قبول فرماۓ آمین ثم آمین

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

جس نے ایک جان بچائ گویا پوری انسانیت کو بچا لیا تو دوستو آئیں جائیں میدان میں پھر سے ایک جان بچانی ہے شئیر کرتے جانا تاکہ آپ کے شئیر سے جان بچ جائے اٹک سول ہسپتال میں ایک مریضہ کو بلڈ گروپ O+ کی اشد ضرورت ہے، اگر کوئی مدد کر سکے تو 03449709786 پر رابطہ کر سکتا ہے۔شکریہ