پینڈو کڑی (@nazia_ai) 's Twitter Profile
پینڈو کڑی

@nazia_ai

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ...* ♥️

پرانا اکاؤنٹ بلاک ہو گیا ہے
🥀

ID: 1375700562562408454

linkhttps://Twitter.com/search/from:@nazia_ai calendar_today27-03-2021 06:46:33

35,35K Tweet

16,16K Followers

1,1K Following

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

تلخ حقیقت : انڈیا اور پاکستانی اسٹبلشمنٹ عمران خان کو اپنا مشترکہ دشمن سمجھتی ہے۔ اب کل پاکستان کی طرف سے پرسکرائبڈ جگہوں پر دو چار میزائیل داغے جائیں گے۔ بلے بلے کروائی جائے گی۔ خان کے سحر کو توڑنے کے لئے یہ لوگ کیسے کیسے کام کرتے ہیں۔ اللہ کی پناہ۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے 9 مقامات پر حملہ کیا ہے اور اس حملے کو آپریشن سندور کا نام دیا ہے۔ کسی بھی فوجی تنصیب کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ یاد رہے کہ بہاولپور حملہ انٹرنیشنل بارڈر کی خلاف ورزی ہے۔

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

بڑے ہی جذباتی لوگ ہو یار نورا کشتی نورا کشتی نورا کشتی نہیں سمجھ آئی ؟؟؟ جانتی ہوں اتنی سمجھ ہوتی تو 77 سال سے غلام نہ ہوتے

Chulbuli👑 (@farahdurranii) 's Twitter Profile Photo

ثابت ہوا جب ہم رات کو سو رہے ہوتے ہیں تو وہ بھی سو ہی رہے ہوتے ہیں😤🚨 #FreeKhanRightNow

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

اگر بھارتی حملے کے بعد فوج کو قوم کے اتحاد اور عوام کی حمایت درکار ہے تو عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے آٹھ فروری کے مینڈیٹ والے کو فیصلے کرنے دیے جائیں

اگر بھارتی حملے کے بعد فوج کو قوم کے اتحاد اور عوام کی حمایت درکار ہے تو 

عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے
آٹھ فروری کے مینڈیٹ والے کو فیصلے کرنے دیے جائیں
M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤 (مہ جبین)🇵🇰 (@be_classy4) 's Twitter Profile Photo

پینڈو کڑی سب کچھ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے۔ کوئی ایک میزائل کسی شہر میں بھی سرکاری عمارتوں، کینٹ ایریا یا افواج کی یونٹس پر نہیں گرا سوائے مساجد اور مدرسوں کے ☹️🤔🥴

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے کسی ن لیگی کا بیان آیا تھا بھارت سے جو جہاز اڑتا ہمیں اس کی خبر ہوتی ہے کہیں نواز شریف نے تو پاکستان پر حملہ تو نہیں کروایا؟؟

Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

مدارس کو ایک ہفتہ پہلے ہی بہاولپور میں خالی کروا لیا گیا تھا ۔ یعنی جیشِ محمد ٹارگٹ تھا انڈیا کا اور پاکستان کو معلوم تھا ۔ فکسڈ میچ

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

جنگ میں عوام کی حمایت بہت ضروری ہے عوام کےسلیکٹڈ لیڈر کو فورا رہا کرو عمران خان ہی بہتر فیصلے کر سکتا ہے۔

جنگ میں عوام کی حمایت بہت ضروری ہے عوام کےسلیکٹڈ لیڈر  کو فورا رہا کرو عمران خان ہی بہتر فیصلے کر سکتا ہے۔
Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

کشمیر اور پنجاب پر حملہ ہوا ہے لیکن "کشمیر کی بیٹی" اور پنجاب کی حکمران کا بیان نہیں آیا.. خیریت تو ہے؟

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

ان سے کچھ بعید نہیں ہو سکتا ہے کہ بھارت نے حملہ کیا ہی نہ ہو میزائل خود ہی داغے ہوں ۔ بغض عمران ان سے کیا کیا کروائے گا 🤷‍♀️ ورنہ میزائل اتنے اندر تک کیسے آ گئے راڈار سارے کہاں تھے ؟؟؟

پینڈو کڑی (@nazia_ai) 's Twitter Profile Photo

واہ رے پاکستانی قوم! تم نے کیا قسمت پای پہلے اپنے چوکیدار مارتے تھے اپ پڑوسیوں کے چوکیدار بھی مار رہے ہیں

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اس وقت وزیراعظم کون ہیں؟ ہیں بھی یا نہیں؟ اور اگر ہیں تو موجودہ صورتحال پر ان کا بھارتی جاریت پر کیا ردعمل آیا ہے؟ قوم کو اعتماد میں لینے کے لئے انہوں نے اب تک کیا کہا؟

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

آج سارا دن ملکی و بین الاقوامی سطح پر الیکٹرانک و سوشل میڈیا پہ عمران خان، اسکی بہنیں، اڈیالہ کے باہر کی صورتحال چھائی رھی. تحریکِ انصاف کا مومینٹم بنتا دکھائی دیا تو نصف شب..... حملہ و جوابی حملہ اور ....... ساری میڈیا سپیس قابو میں🤫🤫