Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile
Nadeem.A.

@ndqrs

#محبت_مافیا 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

اک حسیں آنکھ کے اشارے پر🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
قافلے راہ بھول جاتے ہیں🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

#اردو_زبان

ID: 1105731909647253504

calendar_today13-03-2019 07:26:45

19,19K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

یوم محشر ہم اتنا تو کہہ سکیں گے ۔۔۔ یا رب العالمین ہم زندہ مردے تھے☹️ کیونکہ ہم موت سے ڈرتے تھے ۔۔۔۔ #محبت_مافیا

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا کیوں کرتے ہو دفاعی بجٹ پر تنقید ۔۔۔ کیا تم چاہتے ہو ہم ویگو ڈالے کے بجائے تمہیں اٹھانے رکشے پہ آیا کریں ؟؟؟ حد ہے ناشکری قوم ۔۔۔۔ #قومی_زبان #اردو_زبان

#محبت_مافیا 
کیوں کرتے ہو دفاعی بجٹ پر تنقید ۔۔۔
کیا تم چاہتے ہو ہم ویگو ڈالے کے بجائے تمہیں اٹھانے رکشے پہ آیا کریں ؟؟؟
حد ہے ناشکری قوم ۔۔۔۔
#قومی_زبان 
#اردو_زبان
Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا مجھے نیا دِماغ چاہئے🥱😂😂 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ والا ہر وقت تو ہر وقت ۔۔۔۔۔۔۔ شرارتوں سے بھرا رہتا ہے🙂😂😂🙈🙈 #Dua #قومی_زبان #اردو_زبان DUA

#محبت_مافیا 
مجھے نیا دِماغ چاہئے🥱😂😂
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ والا ہر وقت تو ہر وقت ۔۔۔۔۔۔۔ شرارتوں سے بھرا رہتا ہے🙂😂😂🙈🙈
#Dua 
#قومی_زبان
#اردو_زبان 
<a href="/Adnff1/">DUA</a>
Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

دیسی گدھ بھی لاشوں کی تلاش میں ہیں ۔۔۔ مگر اسرائیل کا ایران پر حملہ ممکن نہیں ۔۔۔ شاید جزوقتی ڈرامہ ہو۔۔۔ #محبت_مافیا

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا تو کوجا مُنڈا پنڈ دا 😏😝😂 میں سوہنی کڑی شہر دی ☺🫣🙈 #عاصمہ Aasma jee #قومی_زبان

#محبت_مافیا 
تو کوجا مُنڈا پنڈ دا  😏😝😂
میں سوہنی کڑی  شہر دی ☺🫣🙈
#عاصمہ
<a href="/aasma_saleem/">Aasma jee</a> 

#قومی_زبان
Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا سنیں..!!!🫣 آپ لوگ مجھے آپی، آپی 🙂 نہ کہا کریں سلیبریٹی والی فیلنگز آتی ہیں 🙊 پھر میرا برتن دھونے کو دل نہیں کرتا۔۔۔ 😒🥲😢🙈🙈 #مینہ ᶦᵏᶠبنت🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ #قومی_زبان

#محبت_مافیا 
سنیں..!!!🫣
آپ لوگ مجھے آپی، آپی 🙂
نہ کہا کریں 
سلیبریٹی والی فیلنگز آتی ہیں 🙊
پھر میرا برتن دھونے کو دل نہیں کرتا۔۔۔ 😒🥲😢🙈🙈
#مینہ
<a href="/bint115647/">ᶦᵏᶠبنت🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ</a> 

#قومی_زبان
Naina 🇩🇪 (@salenophile786) 's Twitter Profile Photo

Nadeem.A. ᶦᵏᶠبنت🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ Unleashed DUA Afaq somroo Asma Awan🇵🇰 🇬🇧 Huda IQBAL_warraich Tahira Naushad🇵🇰 ORHAN Ali Virk مجھے بھی آج کے بعد کوئی آپی نہ کہے مجھے تو ویسے بھی موت پڑتی جب آواز آتی اٹھ جاتا پانڈے مانج یا پھر روٹی پکا کسی سیٹھ دی اولاد نہیں روز فوڈ پانڈہ 😭 #قومی_زبان

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم یا اللہ! اگر ہم بھول جائیں، غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ اور ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں۔ ہمیں معاف کر دے، ہمیں بخش دے، اور ہم پر رحم کر، تو ہی ہمارا کارساز ہے، کافروں کے مقابلہ میں تو ہماری مدد فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #محبت_مافیا صبح الخیر 🌿🥀🌿

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا کبھی دماغ کبھی دل کبھی نظر میں رہو یہ سب تمہارے ہی گھر ہیں کسی بھی گھر میں رہو جلا نہ لو کہیں ہمدردیوں میں اپنا وجود گلی میں آگ لگی ہو تو اپنے گھر میں رہو تمہیں پتہ یہ چلے گھر کی راحتیں کیا ہیں ہماری طرح اگر چار دن سفر میں رہو #قومی_زبان #اردو_زبان

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے اب اسرائیل کو کسی حمائیتی کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔ شاید اسرائیل اب ہلاکو خان کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔۔۔

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا جنت میں حوریں صرف فائلرز کو ملیں گی نان فائلرز کو ان کی بیویاں ۔۔۔ #قومی_زبان

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 ایران کا جنگی ڈیزائیننگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے ابو گونگلو سے رابطہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل میں تھرتھلی مچ گئی ۔۔ 🤧🙊 #محبت_مافیا

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم عالم اسلام پر مشکل وقت ہے اور مسلمان حکمران عیش و عشرت میں مگن ہیں۔ یا اللّٰہ انہیں ہدایت عطا فرمائیں یا ان کی جگہ نیک حاکم بدل دیں۔۔۔ آمین ثمہ آمین صبح الخیر 🌿🌼🌿

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

وہ ڈیل کیا ہے ؟؟؟ #محبت_مافیا یقیناً وہ ڈیل بہت خطرناک ہے ۔۔۔ ورنہ ایران اس سے خائف ہو کر جنگ میں نہ کود جاتا۔۔۔

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا بحث کے بعد ایک پٹواری سے ملاقات ہوئی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ابھی تک ایک گانا گا رہا تھا۔۔۔ ہو لال میری ۔۔۔ ۔۔۔۔ ہو لال میری ۔۔۔۔ 😅😂🙊🙈

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں عمر گزری ہے اس قدر تنہا رات بھر باتیں کرتے ہیں تارے رات کاٹے کوئی کدھر تنہا ڈوبنے والے پار جا اترے نقش پا اپنے چھوڑ کر تنہا #قومی_زبان

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم #محبت_مافیا یا اللہ وہ مسلمان جو سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں اور یہود و نصاری کی ریشہ دوانیوں سے لڑ رہے ہیں، انہیں ثابت قدم رہنے کی ہمت عطا فرمائیں اور ان کی غیبی مدد فرما دیں۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #قومی_زبان صبح الخیر 🌿🪷🥀🪷🌿

Nadeem.A. (@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح کا آغاز درود شریف سے #محبت_مافیا 💕اللھم صل علے محمد و علے آل محمد کما صلیت علے اِبراھیم وعلے ال ابرہیم انک حمید مجید اللھم بارک علے محمد و علے آل محمد کما بارکت علے اِبراھیم وعلے ال ابرہیم انک حمید مجید💕 #قومی_زبان صبح الخیر 🌿🥀🌿