Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile
Ministry of National Health Services, Pakistan

@nhsrcofficial

Official account of Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination, Government of Pakistan.

ID: 1183982792276926466

linkhttp://www.nhsrc.gov.pk calendar_today15-10-2019 05:48:10

5,5K Tweet

259,259K Followers

96 Following

Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

بلند فشار خون ایک خاموش قاتل ہے بروقت تشخیص، چیک اپ اور صحت مند طرزِ زندگی ناگزیر ہے۔ وزارتِ صحت ٹیلی میڈیسن کے ذریعے علاج کی سہولت عام کر رہی ہے۔ بلڈ پریشر چیک کروائیں، متوازن غذا، روزانہ ورزش اپنائیں- #WorldHypertensionDay2025

بلند فشار خون ایک خاموش قاتل ہے بروقت تشخیص، چیک اپ اور صحت مند طرزِ زندگی ناگزیر ہے۔
وزارتِ صحت ٹیلی میڈیسن کے ذریعے علاج کی سہولت عام کر رہی ہے۔

بلڈ پریشر چیک کروائیں، متوازن غذا، روزانہ ورزش اپنائیں-

#WorldHypertensionDay2025
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

جنیوا میں عالمی صحت اسمبلی کے دوران وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر کرس ایلس سے ملاقات — پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی عزم، قربانیوں اور مؤثر حکمت عملی پر تبادلہ خیال، ڈاکٹر ایلس نے حکومتی اقدامات کو سراہا #WorldHealthAssembly #geneva

جنیوا میں عالمی صحت اسمبلی کے دوران وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر کرس ایلس سے ملاقات — پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی عزم، قربانیوں اور مؤثر حکمت عملی پر تبادلہ خیال، ڈاکٹر ایلس نے حکومتی اقدامات کو سراہا

#WorldHealthAssembly #geneva
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال جنیوا میں 78ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں ان کا خطاب: پولیو کے خاتمے، صحت عامہ کی پیش رفت چیلنجز اور آئندہ حکمتِ عملی پر مرکوز ہوگا پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر صحت عامہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے #WHA78

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال جنیوا میں 78ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں
ان کا خطاب: پولیو کے خاتمے، صحت عامہ کی پیش رفت چیلنجز اور آئندہ حکمتِ عملی پر مرکوز ہوگا
پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر صحت عامہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے
#WHA78
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

جنیوا میں وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی کیوبا کے وزیر صحت سے ملاقات ویکسین، ادویات، طبی تربیت اور مربوط ہیلتھ کیئر ماڈل پر تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ پاکستان اور کیوبا کے درمیان مستقل سائنسی و تعلیمی روابط کے قیام پر زور۔ #WHA78

جنیوا میں وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی کیوبا کے وزیر صحت سے ملاقات ویکسین، ادویات، طبی تربیت اور مربوط ہیلتھ کیئر ماڈل پر تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ پاکستان اور کیوبا کے درمیان مستقل سائنسی و تعلیمی روابط کے قیام پر زور۔
#WHA78
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

Proud moment for Pakistan! At the World Health Assembly in Geneva, Health Minister Syed Mustafa Kamal received a special certificate from WHO for eliminating trachoma a major milestone in public health. He reaffirmed Pakistan’s commitment to end polio. #WHA78 #MustafaKamal #WHO

Proud moment for Pakistan! 
At the World Health Assembly in Geneva, Health Minister Syed Mustafa Kamal received a special certificate from WHO for eliminating trachoma a major milestone in public health.
He reaffirmed Pakistan’s commitment to end polio.
#WHA78 #MustafaKamal #WHO
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے موقع پر وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی چین کے وزیر صحت سے اہم ملاقات • ویکسین و ادویات کی مقامی تیاری • روایتی و جدید طبی ٹیکنالوجی پر تبادلہ خیال • صحت کے شعبے میں پاک-چین تعاون بڑھانے پر اتفاق • دونوں ممالک کے تجربات سے استفادہ #WHA78

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے موقع پر وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی چین کے وزیر صحت سے اہم ملاقات
• ویکسین و ادویات کی مقامی تیاری
• روایتی و جدید طبی ٹیکنالوجی پر تبادلہ خیال
• صحت کے شعبے میں پاک-چین تعاون بڑھانے پر اتفاق
• دونوں ممالک کے تجربات سے استفادہ
#WHA78
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی چیف میڈیکل ایڈوائزر UKHSA سے جنیوا میں ملاقات۔ ٹیلی میڈیسن، "ون پیشنٹ ون آئی ڈی" اور IDSR سسٹم سمیت اصلاحات پر گفتگو۔ ڈیجیٹل ہیلتھ و IHR پر تعاون پر اتفاق، UKHSA وفد کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی گئی۔ #WHA78

وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی چیف میڈیکل ایڈوائزر UKHSA سے جنیوا میں ملاقات۔
ٹیلی میڈیسن، "ون پیشنٹ ون آئی ڈی" اور IDSR سسٹم سمیت اصلاحات پر گفتگو۔
ڈیجیٹل ہیلتھ و IHR پر تعاون پر اتفاق، UKHSA وفد کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی گئی۔
#WHA78
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

جنیوا میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی ترک وزیر صحت کمال میمیسوگلو سے اہم ملاقات پاکستان اور ترکی کے گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ، صحت کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔ #WHA78 #HealthForAll

جنیوا میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی ترک وزیر صحت کمال میمیسوگلو سے اہم ملاقات

پاکستان اور ترکی کے گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ، صحت کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔
#WHA78 #HealthForAll
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی جانب سے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے تاریخی عہدے پر مبارکباد۔ یہ تقرری پاکستان کو مزید محفوظ، مستحکم اور ناقابلِ تسخیر بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ ملک کی سالمیت و دفاع کو نئی طاقت ملے گی #فیلڈمارشل_فاتح_حق_عاصم_منیر

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی جانب سے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے تاریخی عہدے پر مبارکباد۔

یہ تقرری پاکستان کو مزید محفوظ، مستحکم اور ناقابلِ تسخیر بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔
ملک کی سالمیت و دفاع کو نئی طاقت ملے گی

 #فیلڈمارشل_فاتح_حق_عاصم_منیر
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی جنیوا میں سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل سے ملاقات۔ صحت، ویکسین، ٹیلی میڈیسن اور پولیو کے خاتمے پر تعاون پر اتفاق۔ پاکستان سے مسلسل حمایت پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا۔ #WHA78 #Pakistan #SaudiArabia #Geneva

وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی جنیوا میں سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل سے ملاقات۔
صحت، ویکسین، ٹیلی میڈیسن اور پولیو کے خاتمے پر تعاون پر اتفاق۔
پاکستان سے مسلسل حمایت پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا۔
#WHA78 #Pakistan #SaudiArabia #Geneva
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے 2025 کی تیسری قومی پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے دوران 4.5 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو لازمی ویکسین پلائیں۔ #PolioFreePakistan #MustafaKamal

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے 2025 کی تیسری قومی پولیو مہم کا افتتاح کیا۔
مہم کے دوران 4.5 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو لازمی ویکسین پلائیں۔

#PolioFreePakistan #MustafaKamal
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے 2025 کی تیسری قومی پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔ ایک قطرہ، ایک زندگی— والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کے لیے ویکسین لازمی پلائیں۔ پولیو ورکرز ہی اس مہم کے اصل ہیرو ہیں! #PolioFreePakistan #healthforall #Pakistan

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے 2025 کی تیسری قومی پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔

ایک قطرہ، ایک زندگی— والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کے لیے ویکسین لازمی پلائیں۔

پولیو ورکرز ہی اس مہم کے اصل ہیرو ہیں!

#PolioFreePakistan #healthforall #Pakistan
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

جنگ کے بعد بھارت سے تجارتی تعلقات منقطع ہونے سے پاکستان کو کیا بڑا فائدہ ہونے جا رہا ہے سنیے۔ #Pakistan #HealthForAll #MustafaKamal

Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

A historic reminder: Power with responsibility, peace with strength. #یوم_تکبیر #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق

A historic reminder: Power with responsibility, peace with strength.
#یوم_تکبیر 
 #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

طرح سے فتح ہماری ہوئی ہے، پانی روکنے کی اوقات بھارت کی نہیں، بھارت کشمیر کی بات کرے۔ وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال #یوم_تکبیر #MustafaKamal

Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال آج رات جیو نیوز کے معروف پروگرام “جرگہ” میں خصوصی گفتگو کریں گے۔ کیا پاکستان میں ادویات کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں؟ جعلی ادویات، میڈیکل کرپشن، بیرون ملک ڈاکٹرز کی کمی، اور ہیلتھ گورننس سے جڑے اہم سوالات پر دوٹوک موقف۔ آج رات 10:05 بجے جیو نیوز پر

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال آج رات جیو نیوز کے معروف پروگرام “جرگہ” میں خصوصی گفتگو کریں گے۔

کیا پاکستان میں ادویات کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں؟
جعلی ادویات، میڈیکل کرپشن، بیرون ملک ڈاکٹرز کی کمی، اور ہیلتھ گورننس سے جڑے اہم سوالات پر دوٹوک موقف۔

آج رات 10:05 بجے
جیو نیوز پر
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

Historic Win for Pakistan! After more than five decades, Arshad Nadeem brings home a gold medal in Asian Athletics a moment of immense national pride. Federal Minister for Health, Syed Mustafa Kamal #Pakistan #MustafaKamal #ArshadNadeem

Historic Win for Pakistan!

After more than five decades, Arshad Nadeem brings home a gold medal in Asian Athletics a moment of immense national pride.

Federal Minister for Health, Syed Mustafa Kamal

#Pakistan 
#MustafaKamal
 #ArshadNadeem
Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

نرسنگ اسٹاف کی قلت: کیا ہے اصل وجہ؟ اور وفاقی وزارت صحت کیا کر رہی ہے؟ سچ جانئے مصطفیٰ کمال کی زبانی! #MustafaKamal #HealthMinister

Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) 's Twitter Profile Photo

چند ہزار لوگوں کے لیے بنائے گئے اسلام آباد کے ہسپتال، آج پورے آزاد کشمیر اور آدھے خیبر پختونخوا کا بوجھ اٹھا رہے ہیں! کیوں؟ کیونکہ راستے میں کہیں بنیادی علاج میسر نہیں! وزارتِ صحت کا بڑا قدم، علاج اب ہوگا آپ کے قریب! #MustafaKamal