
Aman Ullah Khan
@niazi64627
I have learnt eight year of education from institution of Husain bin Ali Khanewal .I am a teacher of Islamic fiqa,expert in Islamic preaching with a degree.
ID: 1820143196602613761
04-08-2024 17:02:52
33,33K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following






آج میرے اپنے ملک کا مسلمان، اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی، جاگیر دار، سرمایہ دار، اور صنعتکار اپنے اسلام سے ڈرتا ہے، اسلام آیا تو کیا ہو جائے گا۔ اسلام آئے گا تو ہاتھ کٹیں گے، سر کٹیں گے، قصاص لیے جائیں گے، دھرے لگیں گے، سنسار ہوں گے۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #teamJUIgulf

آج ہمارے خلاف کیا پروپیگنڈے ہوتے ہیں۔ یہی باتیں کرتے ہیں اور لوگوں کو کہتے ہیں کہ مولوی صاحب کو ووٹ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ایک ہی بات تو ہے۔ باقی تو چھوڑو ہمارے تبلیغی ان کو اللہ ہدایت دے وہ یہ باتیں کرتے ہیں، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون Maulana Fazl-ur-Rehman #teamJUIgulf










کے پی کےسینیٹ انتخابات میں کمپنی بہادر نے کسی کو ہیرو تو کسی کو ویلن کا کردار دیا کسی کو سپورٹنگ رول میں ہیروئن کی روپ دیا اور ایک کو بڑے کا کردار تفویض کیا واحد الیکشن جسکا نتیجہ پہلے سے طے تھا Saeed Ullah Khan صحرانورد ابابیل ❤️Dr Raheela Khalid ™ احتشام راجہ (شامو نیوز )🇵🇰🇨🇵 Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 چوہدری شاہد محمود


Hamid Mir حامد میر سستی شہرت حاصل کرنا جنکا مقصود ہو انکو سچ جھوٹ سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ قوم یوتھ کو تو اب اسکی عادت سی ہو گئی ہے ۔
