
Zeeshan Khan Niazi
@niyazee26
#NawazSharif ❤️.#kingInDaNorth
ID: 215205786
13-11-2010 08:21:37
193,193K Tweet
127,127K Followers
607 Following


محرم الحرام کے جو انتظامات اس بار پنجاب میں تھے پہلے کبھی اتنے بہترین اور منظم کبھی پہلے نہیں دیکھے نہ سُنے۔امن وامان کی صورتحال تو بہتر تھی ہی تھی ساتھ ساتھ مذہبی رواداری کا بھی مکمل مظاہرہ ہوا۔اس کا کریڈٹ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور اُنکی ٹیم کو جاتا ہے۔ Maryam Nawaz Sharif








وزیر اعلی جناب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ یقین کریں آپکے اس اقدام سے دل میں آپکی عزت بڑھ گئی ہے۔ ساتھ ہی یہ سوچ کر دل خوش ہوتا ہے کہ آپ ثابت کر رہی ہیں کہ عورت اچھی مینیجمنٹ کرتی ہے ہر باریکی کو دیکھتی ہے۔ ابھی آپکا اثر پنجاب تک ہے تو کہنا چاہوں گی👇





پنڈی کی عوام فلائی اوور بننے پر خوش ہے جہاں لوگوں کو ٹریفک کی وجہ سے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا تھا وہاں اُن کے لیے اب بہت آسانی ہوگئی ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پنجاب کی عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے ہر شعبے میں بہترین کام کررہی ہیں۔Maryam Nawaz Sharif
